عالمی طاقتوں نے وعدہ کیا ہے کہ مالی ضروریات کو مدِ نظررکھتے ہوئیاورانسانی بنیادوں پر عبوری اتھارٹی کی مدد کی غرض سیوہ لیبیا کو اربوں ڈالر فراہم کریں گے۔ انھوں نے امداد کے منصوبوں کا اعلان جمعرات کے دِن پیرس میں منعقد…
آسٹریلیا کی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ وہ نا تو مستعفی ہونے کے بارے میں سوچ رہی ہیں اور نا ہی ان کا اپنی کابینہ میں کسی قسم کی رد و بدل کا ارادہ ہے۔ انھوں نے یہ بیان…
مدراس ہائیکورٹ نے سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی پھانسی کی پر عملدرآمد آٹھ ہفتے کیلئے ملتوی کردیا ہے اور اس دوران حکومت سے جواب طلب کیا ہے ۔ سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل میں سزا یافتہ تین…
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا اور یورپ کے بیشتر مقامات پر بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سرکاری طورپر چاند کی رویت کے اعلان کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ بازاروں میں گہماگہمی دیکھنے…
نئی دہلی میں ڈاکٹروں نے کہاہے کہ 13 روزہ بھوک ہڑتال کے خاتمے کے بعد اسپتال میں سماجی کارکن انا ہزارے کی صحت بحال ہورہی ہے۔ہزارے کے معالج ڈاکٹر نریش ترہان نے پیر کے روز کہاکہ ان کی صحت کی بحالی کی…
افریقی یونین کمیشن کے سربراہ ژاں پِنگ نے کہا ہے کہ لیبیا میں معمر قذافی کے حامیوں کو شکست تسلیم کرکے جنگ بند کردینی چاہیئے۔ وائس آف امریکہ کے پیٹر ہائنلین نے ادیس ابابا سے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر پِنگ…
پیر کیر وز نیپال میں اراکین اسمبلی ملک کی پارلیمنٹ کی مدت میں تین ماہ کی توسیع پر متفق ہو گئے تاکہ و ہ ملک کے لیے ایک نئے آئین کا مسودہ تیارہ کرکے امن کے عمل کو آگے بڑھا سکیں جو…
الجیریا کے میڈیا نے خبر دی ہے کہ معمر قذافی کے خاندان کے افرادپیر کو الجیریا میں داخل ہوئے، جب کہ قذافی مخالفین کو سابق لیڈر کی تلاش جاری ہے۔الجیریائی پریس سروس نے وزارتِ خارجہ کے حوالے سے کہا ہے کہ مسٹر قذافی…
انشورنس اور دوسرے ماہرین ہری کین آئرین کے اقتصادی نقصانات کا اندازہ لگا رہے ہیں جس میں گزشتہ چند روز میں امریکہ بھر میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔کائیٹک انیلیسز کارپوریشن نے کہا ہے کہ ایسا دکھائی دیتا…
بھارتی حکومت کی جانب سے بعض مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے اتوار کو اپنی 12 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔انا ہزارے کو دو لڑکیوں نے ناریل کا پانی اور شہد پیش کیا جب کہ…
براک اوباما نے متنبہ کیا ہے کہ سمندری طوفان آئرین کی وجہ سے ہونے والے نقصانات ابھی صرف محسوس ہونا شروع ہوئے ہیں۔آئرین کے شہری آبادیوں سے ٹکرانے کے بعد سے اب تک تقریبا 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ…
شام نے عرب لیگ کا وہ بیان مسترد کردیا ہے جس میں ملک میں جاری ہلاکت خیز تشدد ختم کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔شام میں گذشتہ پانچ ماہ سے جمہوری اصلاحات کے لیے جاری تحریک کچلنے کی خاطر سیکیورٹی فورسز پکڑدھکڑ…
عراق کی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں کم ازکم ایک پولیس اہل کار ہلاک ا ورکئی زخمی ہوگئے۔عراق کے شمالی شہر موصل میں پولیس کی ایک گاڑی پر نصب بم پھٹنے…
ترک عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک کیجنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نص ب ایک بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں جہاں کرد باغی سرکاری فوجیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لا رہے ہیں۔عہدے…
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے پچیانوے فیصد پر باغیوں نے قبضہ کرلیا ہے جبکہ دیگر شہروں کیکنٹرول کیلئے لڑائی جاری ہے، ادھر عرب لیگ نے باغیوں کو تسلیم کرتے ہوئے قذافی حکومت کے منجمند اثاثے عبوری کونسل کو دینے کی اپیل کی…
امریکہ کی پانچ مشرقی ریاستوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان آئرین کی شدت کم ہوگئی ہے جبکہ طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔ نیویارک میں طوفان سے نقصانات ہوئے ہیں تاہم اتنے نہیں جتنا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔…
بھارت کے سماجی رہنما انا ہزارے نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب بل کے تین بنیادی نکات مانے جانے پر تیرہویں روز بھوک ہڑتاک ختم کردی، ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال میں داخل کرادیا۔ انا نے بھارتی عوام کا ساتھ دینے…
لیبیا کے درالحکومت طرابلس کے کنٹرول کیلئے باغیوں اور سرکاری فورسز میں لڑائی جاری ہے، اسپتال زخمیوں سے بھرگئے ہین۔ پانی اور خوراک ختم ہورہی ہے قذافی کی الجیریا فرار ہونے کی افواہیں بھی گردش کررہی ہیں۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری…
سمندری طوفان آئرین کی امریکا میں تباہ کاریاں جاری، شمالی کیرولائنا کے بعد تیز ہوائیں نیویارک کے ساحل سے ٹکراگئیں، ٹریفک اور دیگر حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی، واشنگٹن سمیت درجن سے زائد ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان، پیوروٹو…
واشنگٹن : امریکی حکام نے القاعدہ رہنما عطیہ عبدالرحمان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ لیبیا سے تعلق رکھنیو الیعطیہ عبدالرحمان کو ہلاک کردیا گیا۔…
بھارتی حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے انا ہزارے کے تین نکات لوک پال بل میں شامل کرنے پر معاملات طے پاگئے جس کے بعد آج انا ہزارے بھوک ہڑتال ختم کردیں گے۔ نئی دہلی کے رام لیلا میدان میںبارہویں روز بھی…
طرابلس : افریقی یونین نے قذافی مخالفین کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ادھر قذافی کے محل پر قبضے کے بعد مخا لفین نے رہائش اختیار کر لی۔محل میں کئی سرنگوں کا بھی انکشاف ہوا ہے، اقوام متحدہ ،افریقی یونین،عرب لیگ اور…
بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ نے سماجی کارکن انا ہزارے سے 10 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اراکینِ پارلیمان پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لیے تمام پہلوں…
فرانس، امریکہ اور دوسرے مغربی ملکوں کے برعکس جب اس سال کے شروع میں لیبیا میں سویلین آبادی کی حفاظت کے لیے طاقت کے استعمال کا معاملہ زیرِ بحث آیا تو چین نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے سے احتراز کیا۔چین کا…