جاپان میں نئے وزیرِاعظم کیانتخاب کی کارروائی شروع

جاپان میں نئے وزیرِاعظم کیانتخاب کی کارروائی شروع

جاپان کے وزیرِاعظم ناتو کان کی جانب سے جمعہ کو مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملک کی حکمران جماعت نے ان کے جانشین کے انتخاب کے لیے دوروزہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔’ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان’ کے پانچ اراکین نے…

نائجیریا: قدامت پسند مذہبی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

نائجیریا: قدامت پسند مذہبی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

نائیجریا کے ایک قدامت پسند اسلامی گروپ نیابوجا میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جِس میں کم از کم 18افراد ہلاک ہوئے۔عینی شاہدین کے مطابق جمعے کے روز گیٹ پر ایک…

مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب استعمال کی بدولت، قذافی سے جان چھڑانا ممکن ہوا

مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب استعمال کی بدولت، قذافی سے جان چھڑانا ممکن ہوا

لیبیا کی تحریکِ آزادی لیے بین الاقوامی حمایت  پر لاس اینجلیس ٹائمز ایک اداریے میں کہتا ہے کہ مغربی ملکوں کے طاقت کے صائب  استعمال کی بدولت اِس ملک کی بغاوت کوعرصے تک قائم جابر حکومت سیجان چھڑانے کا موقع فراہم ہوا…

شام میں مظاہرین پر فائرنگ سے دو ہلاک

شام میں مظاہرین پر فائرنگ سے دو ہلاک

شام میں جمعہ کو مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے میں شامل افراد صدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا…

سمندری طوفان آئرین سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، اوباما

سمندری طوفان آئرین سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، اوباما

صدر براک اوباما نے امریکہ کے مشرقی ساحلِ سمندر کیعلاقوں میں رہنے والوں پر زور دیا ہیکہ وہ طاقتور سمندری طوفان کے پیشِ نظراحتیاطی تدابیر لیں، جس کے باعث  حکام کو خطرہ ہے کہ ایک وسیع علاقہ زیرِ آب آسکتا ہے اور…

امریکہ:سمندری طوفان سے5 ریاستوں میں تباہی کاخطرہ

امریکہ:سمندری طوفان سے5 ریاستوں میں تباہی کاخطرہ

سمندری طوفان آئرین کل امریکا کے مشرقی اور جنوبی ساحل سے ٹکرائے گا۔ تیز ہواں اور بارش کے باعث واشنگٹن سمیت امریکا کی پانچ ریاستوں میں تباہی کا خطرہ، نیویارک کے ساحلے علاقے خالی کرادی گئے، ہوائے اڈے آج بند کئے جائینگے۔…

طرابلس کے کنٹرول کیلئیسرکاری فورسز اور باغیوں میں لڑائی جاری

طرابلس کے کنٹرول کیلئیسرکاری فورسز اور باغیوں میں لڑائی جاری

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول کیلئے باغی اور قذافی فورسز میں لڑائی جاری ہے دونوں نے مخالفین کو قتل کرنا شروع کردیا ہے جبکہ عبوری کونسل کے رہنما علی طورہونی کا کہناہے کہ حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد دو سے…

چلی میں صدر کیخلاف مظاہرے

چلی میں صدر کیخلاف مظاہرے

چلی میں ہزاروں افراد سماجی اصلاحات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں، پولیس نے واٹر کین استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ چلی کے صدر کیخلاف یہ مظاہرے جامعات کی فیسوں میں اضافے پر شروع ہوئے اور اب سماجی…

راہول گاندھی کے خطاب کے دوران بھارتی پارلیمنٹ میں شور شرابہ

راہول گاندھی کے خطاب کے دوران بھارتی پارلیمنٹ میں شور شرابہ

بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہناہے کہ انا ہزارے نے کرپشن کی نشاندہی کرکے اچھا کام کیا۔ تاہم بھوک ہڑتال کے ذریعے پارلیمنٹ کو بائے پاس کرنا خطرناک ہے اس سے جمہوریت جمہوریت کمزور ہوگی، راہول کے ریمارکس پر بی جے…

تھائی لینڈ میں پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

جنوبی تھائی لینڈ میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکہ سے اور فائرنگ کے نتیجہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ تھائی پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اور فائرنگ علیحدگی پسند باغیوں کی تازہ ترین کارروائی ہے۔ حکام کے مطابق بم شورش زدہ…

حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوریٰ بڑا خطرہ ہیں۔ امریکی سینیڑز

حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوریٰ بڑا خطرہ ہیں۔ امریکی سینیڑز

امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری پہلے سے کہیں بڑا خطرہ ہیں یہ بات تین امریکی سینیٹرز نے دورہ پاکستان سے واپسی پر واشنگٹن میں کہی۔ وفد کی رکن جین…

نئی دہلی : بھارتی حکومت کے انا ہزارے سے براہ راست مذاکرات

نئی دہلی : بھارتی حکومت کے انا ہزارے سے براہ راست مذاکرات

نئی دہلی : بھارت میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کی مہم چلانے والے انا ہزارے سے حکومت نے براہ راست مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ جبکہ سماجی رہنما اپنے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ انا ہزارے کی بھوک ہڑتال دسویں روز بھی…

امریکی شہری کی بازیابی کیلئے پاکستانی تعاون مثالی ہے۔ امریکہ

امریکی شہری کی بازیابی کیلئے پاکستانی تعاون مثالی ہے۔ امریکہ

امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام لاہور سے اغوا کئے گئے امریکی شہری کے اغوا کی سنجیدگی سے تحقیقات کررہے ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں گرفتاریوں کے حوالے سے کسی تبصرے سے انکار کر دیا۔  واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ…

نیویارک : دہشتگردی سے بچنے کیلئے مسلمانوں کی نگرانی کا منصوبہ

نیویارک : دہشتگردی سے بچنے کیلئے مسلمانوں کی نگرانی کا منصوبہ

نیویارک پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مسلم آبادی والے علاقوں میں خفیہ ایجنٹ چھوڑے جانیسیشہرکودہشتگردی سے پاک کیا جا سکتاہے نیویارک پولیس اورسی آئی نیمشترکہ طورپرشہرکودہشتگردی سیپاک رکھنیکیلیے خفیہ ایجنٹ مسلم آبادی والیعلاقوں کی مساجد،کتاب گھروں اورنیٹ کیفیمیں چھوڑرکھیہیں جووہاں سیکسی…

بنگلہ دیش میں ماورائے عدالت ہلاکتوں پر ایمنسٹی کی تشویش

بنگلہ دیش میں ماورائے عدالت ہلاکتوں پر ایمنسٹی کی تشویش

انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے بنگلہ دیش کی حکومت  پر زور دیا ہے کہ وہ  اپنے حکام کو ماورائے عدالت قتل  اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں سے روکے جو ادارے کے بقول  حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود…

صرف قذافی حکومت کو تسلیم کریں گے، ہیوگو شاویز

صرف قذافی حکومت کو تسلیم کریں گے، ہیوگو شاویز

وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ لیبیا میں مغربی طاقتوں نے قتل عام کرایا ہے۔ وہ صرف معمرقذافی کی حکومت کو ہی تسلیم کریں گے۔ دارالحکومت کاراکس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب…

حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری بڑا خطرہ ہیں،امریکی سینیڑز

حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری بڑا خطرہ ہیں،امریکی سینیڑز

امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوری پہلے سے کہیں بڑا خطرہ ہیںیہ بات تین امریکی سینیٹرز نے دورہ پاکستان سے واپسی پر واشنگٹن میں کہی ۔ وفد کی رکن جین…

امریکی شہری کی بازیابی کیلئے پاکستانی تعاون مثالی ہے،امریکہ

امریکی شہری کی بازیابی کیلئے پاکستانی تعاون مثالی ہے،امریکہ

امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام لاہور سے اغوا کئے گئے امریکی شہری کے اغوا کی سنجیدگی سے تحقیقات کررہے ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں گرفتاریوں کے حوالے سے کسی تبصرے سے انکار کردیا۔  واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے…

عالمی طاقتوں کا لیبیا کے ساتھ تعلقات پر غور

عالمی طاقتوں کا لیبیا کے ساتھ تعلقات پر غور

ایسے میں جب دارالحکومت طرابلس اور دیگر اہم شہروں پر  بظاہرمعمر قذافی کا کنٹرول  نہیں رہا،  عالمی طاقتیں لیبیا کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مزید اقدامات کرنے کے بارے میں غور و خوض کر رہی ہیں۔امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ…

ارکان پارلیمنٹ اپنا قائد ایوان منتخب کریں: نیپالی صدر

ارکان پارلیمنٹ اپنا قائد ایوان منتخب کریں: نیپالی صدر

نیپال کے صدر رام بارن یادیو نے شدید طور پر بٹی ہوئی پارلیمنٹ پرزور دیاہے کہ وہ ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کریں۔نیپال کی مختلف پارٹیوں کے راہنماں کے درمیان ایک مخلوط حکومت بنانے کے مسئلے پر کئی دنوں سے تعطل…

بھارتی کشمیر میں 12سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان

بھارتی کشمیر میں 12سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان

سری نگر میں بدھ کو رات گئے اعلان کیا گیا ہے کہ ایک سرکاری جائزہ کمیٹی نے 12سیاسی  قیدیوں کو رہا کرنے کی سفارش کی ہے۔اگرچہ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ معمول کا ایک عمل…

مشرقی امریکہ میں 67سالوں میں آنے والا طاقتور ترین زلزلہ

مشرقی امریکہ میں 67سالوں میں آنے والا طاقتور ترین زلزلہ

امریکی جیولوجیکل سروے کے حکام نے بتایا ہے کہ منگل کو ملک کے مشرقی حصے میں آنے والا 5.8شدت کا زلزلہ1944 کے بعد شدید ترین زلزلہ تھا۔ زلزلے کا مرکز مشرقی ریاست ورجینیا میں واقع ایک چھوٹے قصبے منرل میں تھا لیکن…

قذافی کی گرفتاری پر 16 لاکھ70ہزار ڈالر کا انعام

قذافی کی گرفتاری پر 16 لاکھ70ہزار ڈالر کا انعام

لیبیا کی عبوری قومی کونسل نے معمر قذافی کو پکڑنے پر 16 لاکھ 70 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔لیبیا کے باغی گروپ ٹی این سی کے راہنما مصطفی عبدالجیل نے بدھ کے روز کہا کہ مسٹر قذافی کو جلدازجلد…

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال کا نواں روز، بھارتی حکومت نرم پڑگئی

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال کا نواں روز، بھارتی حکومت نرم پڑگئی

نئی دہلی : بھارت میں کرپشن کیخلاف بھوک ہڑتال کے نویں روز سماجی رہنما انا ہزارے کی حالت خراب ہونے پر بھارتی حکومت نے موقف میں نرمی آگئی، جس کے بعد بھارت کی تمام سیاسی پارلیمانی جماعتوں ے رہنما سرجوڑ کر بیٹھ…