شام:سرکاری فورسز کے تشدد سے بچنے کے لیے باشندے وطن چھوڑنے پر مجبور

شام:سرکاری فورسز کے تشدد سے بچنے کے لیے باشندے وطن چھوڑنے پر مجبور

شام کی سرحد کے نزدیک مختوم مسجد میں  ظہر کا وقت ہے ۔ لبنانی امدادی کارکن شام میں تشدد سے فرار ہو کر آنے والے پناہ گزینوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہیہیں۔  ساٹھ سالہ علی محمد الکردی دو مہینے پہلے، صرف…

امریکی ریاست ورجینیا میں زلزلے کے جھٹکے

امریکی ریاست ورجینیا میں زلزلے کے جھٹکے

نیو یارک : امریکی ریاست ورجینیامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔ پینٹا گون سمیت دیگر اہم عمارتیں خالی کرالی گئی ہیں۔ امریکی جیالاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز…

غزہ:اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید، 2زخمی

غزہ:اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید، 2زخمی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جنگ بندی کے باوجود غزہ میں میزائل حملہ کیا گیا جس سے حماس کا ایک رہنما شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیل نے ڈرون…

پاک چین دو طرفہ مذاکرات میں تجارتی تعاون بڑھانے پرغور

پاک چین دو طرفہ مذاکرات میں تجارتی تعاون بڑھانے پرغور

چین اور پاکستان میں دو طرفہ مذاکرات میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کررہی ہیں۔ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات…

انا ہزارے کی کرپشن کے خلاف بھوک ہڑتال 8ویں روز بھی جاری

انا ہزارے کی کرپشن کے خلاف بھوک ہڑتال 8ویں روز بھی جاری

بھارت میں کرپشن کیخلاف بھوک ہڑتال کے آٹھویں روز سماجی رہنما انا ہزارے کی حالت خراب ہونے پر بھارتی حکومت کے موقف میں نرمی آگئی ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بل پارلیمنٹ کے حالیہ سیشن میں پاس کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے ستمبر کے لئے سودے بائیس سینٹس اضافے سے پچیاسی ڈالر چھیاسٹھ سینٹس فی بیئرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی…

ٹوکیو:جاپانی وزیراعظم نائٹو کان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ٹوکیو:جاپانی وزیراعظم نائٹو کان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

زلزلہ اور سونامی کے دوران الزام تراشی کے بعد جاپانی وزیراعظم نائٹو کان نے مستعفی ہونیکا فیصلہ کر لیا، باقاعدہ اعلان تیس اگست کو کرینگے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم ایک اجلاس کے دوران کابینہ کو بتایا…

نئی دہلی : انا کی بھوک ہڑتال 8 ویں روز بھی جاری

نئی دہلی : انا کی بھوک ہڑتال 8 ویں روز بھی جاری

بھارت میں کرپشن کے خلاف سماجی رہنما انا ہزارے کی بھوک ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری، اور ان کی طبیعت بگڑنے لگی ہے، لوک پال بل کے متعلق کانگریس حکومت اپنے موقف پر قائم ہے جبکہ حمایت کیلئے انا ٹیم نے مسلم…

صومالیہ: چار لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں

صومالیہ: چار لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں

موگادیشو  کے بانادرہسپتال  کے بچوں کے وارڈ میں شیر خوار بچوں کا ہجوم ہے جو موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ہر روز دیہی علاقوں سے مزید خاندان  اپنے بیمار اور نحیف و نزار ہلاککو لیے ، غذا اور دواں کی…

جنوبی سوڈان: شورش کے واقعات میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں

جنوبی سوڈان: شورش کے واقعات میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی ریاستِ  جونگلائی  میں تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے، جہاں جمعرات سے قبائلی فسادات کے نتیجے میں سینکڑوں افراد  ہلاک ہو چکے ہیں۔پیر کو جنوبی سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے مشن نے بتایا کہ  لڑائی…

امریکی عدالت سے دو صومالی قزاقوں کو عمر قید کی سزا

امریکی عدالت سے دو صومالی قزاقوں کو عمر قید کی سزا

ایک امریکی عدالت نے دو صومالی قزاقوں کو  اس سال کے شروع میں اومان کے ساحل کے قریب ایک کشتی کو اغوا کرکے  چارامریکی یرغمالوں کو ہلاک کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نارفوک…

امریکا : مسٹر قذافی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ اوباما

امریکا : مسٹر قذافی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا  ہے کہ جبکہ انہوں نے لیبیا کے لیڈر پر زور دیا کہ وہ اقتدار سے دستبردار ہو جائیں  اور پر تشدد انتقامی کارروائیوں کے ذریعے حصول انصاف  کی کوشش نہ کریں ۔ صدر نے مسٹر قذافی پر…

ریپبلکن امیدواروں کا خارجہ پالیسی سے متعلق نظریات کا اظہار

ریپبلکن امیدواروں کا خارجہ پالیسی سے متعلق نظریات کا اظہار

صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہونے والے تازہ ترین  ریپبلیکن امید وار ریاست ٹیکسس کے گورنر رک پیری ہیں  جو دس برس سے زیادہ عرصے تک گورنر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ لیکن نامزدگی کے بیشتر امیدواروں کی طرح،…

امریکی نائب صدر کا دورہ جاپان

امریکی نائب صدر کا دورہ جاپان

امریکی نائب صدر جو بائیڈن جاپان کا دورہ کررہے ہیں جو ان کے ایشیا کے دورے کا آخری پڑا ہے۔منگل کو مسٹر بائیڈن جاپان کے وزیر اعظم ناتو کان سے ملاقات میں رواں سال سونامی اور زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں…

سیف الاسلام گرفتار نہیں ہے: میڈیا رپورٹس

سیف الاسلام گرفتار نہیں ہے: میڈیا رپورٹس

صدر معمر قذافی کی  وفادار فورسز نے پیر کی رات لیبیاکے دار الحکومت میں کئی  مختلف مقامات پر باغیوں کے ساتھ لڑائی کی جب کہ  یہ خبریں   ملیں کہ  لیڈر کا بیٹا ، سیف الاسلام ، جو ان کا جانشین بھی…

قذافی کی حفاظت پر مامور40 باڈی گارڈ حسینائیں لاپتہ

قذافی کی حفاظت پر مامور40 باڈی گارڈ حسینائیں لاپتہ

بادشاہوں کے ڈھنگ ہی نرالے ہوتے ہیں۔یہی حال لیبیا کے شاہی رہنماکرنل معمرقذافی کا تھا جواپنی حفاظت کیلئے صرف خواتین باڈی گارڈزکوساتھ رکھتے تھے۔طرابلس پرمخالفین کے قبضے کے بعد قذافی اوران کی باڈی گارڈچالیس حسینائیں لاپتا ہوگئیں۔معمر قذافی کا 41 سالہ طویل…

لیبیا:دارالحکومت پرباغیوں کا قبضہ ،قذافی نامعلوم مقام پرمنقتل

لیبیا:دارالحکومت پرباغیوں کا قبضہ ،قذافی نامعلوم مقام پرمنقتل

طرابلس: باغیوں سے شدید لڑائی کے بعد لیبیا کیحکمراں معمرقذافی کہاں چلے گئے،کسی کو کچھ خبر نہیں۔دارالحکومت طرابلس  پر تقریبا باغیوں نے قبضہ کرلیا ۔ باقی حصوں میں فوج سے گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ لڑائی میں اب تک تیرہ سو زائد…

افغان پارلیمان کے 9 اراکین کی رکنیت منسوخ کرنے کا اعلان

افغان پارلیمان کے 9 اراکین کی رکنیت منسوخ کرنے کا اعلان

افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے پارلیمان کے نو اراکین کی رکنیت منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے چیئرمین فضل احمد معنوی نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا…

بھارتی کشمیرمیں38 مقامات پر بے نام قبروں کی موجودگی کی تصدیق

بھارتی کشمیرمیں38 مقامات پر بے نام قبروں کی موجودگی کی تصدیق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے سرکاری کمیشن نے وادی کے 38 مقامات پربینام  سینکڑوں اجتماعی قبروں کی موجودگی کی تصدیق کی ہے جن میں دو ہزار سے زائد گولیوں سے چھلنی لاشیں دفن ہیں۔غیر جانبدار انسانی حقوق کی…

افغانستان: دو سرکاری عہدے دار اور چار شورش پسند ہلاک

افغانستان: دو سرکاری عہدے دار اور چار شورش پسند ہلاک

افغان حکام نے کہاہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں مسلح افراد نے دو الگ الگ واقعات میں دو مقامی سرکاری عہدے داروں کو ہلاک کردیا ہے۔حکام کا کہناہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار دو قاتلوں نے صوبہ ہلمند کے ضلع…

قذافی کے لیے اقتدار سے الگ ہونے کا وقت آن پہنچا

قذافی کے لیے اقتدار سے الگ ہونے کا وقت آن پہنچا

مریکی صدر براک اوباما نے لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے ہمیشہ کے لیے اقتدار سے الگ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف جاری تحریک اپنے فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔طرابلس میں باغیوں کی پیش…

طرابلس: لیبیا کے باغی دارالحکومت پہنچ گئے

طرابلس: لیبیا کے باغی دارالحکومت پہنچ گئے

لیبیا کے باغی دارالحکومت طرابلس پہنچ گئیہیں، تیرہ سو افراد کی ہلاکت کے بعد کرنل قذافی کے دو بیٹے حراست میں لے لیے گئے جبکہ قذافی نے عوام سے غداروں سے لڑنے کی اپیل کی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما سمیت عالمی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی افسر ہلاک، 12 مجاہدین شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی افسر ہلاک، 12 مجاہدین شہید

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب بارہ مجاہدین کو شہید کرنیکا دعوی کیاہے، جبکہ مجاہدین سے جھڑپ میں ایک فوجی افسر بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹنٹ کرنل ایچ ایس برار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو…

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جا گری ، 21 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جا گری ، 21 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر میں بس کھائی میں جا گری ، جس میں اکیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونجھ میں پیش آیا ۔ مسافر بس سرن کوٹے سے پونجھ آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے…