نئی دہلی:بھارت کی شمسی توانائی پر چلنے والے ڈرون کی تیاری

نئی دہلی:بھارت کی شمسی توانائی پر چلنے والے ڈرون کی تیاری

بھارت کے جنگی جنون میں مزید اضافہ، دوقسم کے ڈرون کی تیاری کیبعد شمسی توانائی پرچلنے والے تیسرے ڈرون کی تیاری کی کوشش، سولر پاور ڈرون ایک ماہ تک پرواز کے دوران دشمن کے علاقے کی جاسوسی کریگا۔ بھارتی ڈیفنس ریسرچ اند…

نئی دہلی: انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

نئی دہلی: انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

بھارت کے معروف سماجی رہنما انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ انا نے کانگریس حکومت کی چار ماہ میں بل پارلیمنٹ سے پاس کرانے کی پیشکش بھی ٹھکرادی، رام لیلا میدان میں ہزاروں حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔…

میڈریڈ:اسپین میں چار روزہ یوتھ فیسٹیول کا آغاز

میڈریڈ:اسپین میں چار روزہ یوتھ فیسٹیول کا آغاز

اسپین میں چار روزہ یوتھ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا جس میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔اجتماع میں عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ بینیڈکٹ سمیت پادریوں نے اجمتاعی دعا مانگی۔ عیسائی فرقے کیتھولک کے اس یوتھ فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کی مذہبی…

موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا، جو بائیڈن

موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا، جو بائیڈن

امریکی نائب صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا۔جبکہ چین اور امریکا کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے جسے مل کر حل کرنا ہوگا۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے چین میں پانچ روزہ…

کینیڈا: مسافر طیارہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

کینیڈا: مسافر طیارہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

کینیڈا میں مسافرطیارہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،امدادی ٹیموں نے جہازکے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام شروع کردیا ہے،بوئنگ 737 کینیڈا کے شہر نوناوٹ میں گر کر تباہ ہوا،جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور تین…

جمہوری پاکستان سے شدت پسندی کے خاتمے میں مدد ملے گی،گراسمین

جمہوری پاکستان سے شدت پسندی کے خاتمے میں مدد ملے گی،گراسمین

نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اینڈ افغانستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اس سے شدت پسندی کے خاتمے مدد ملے گی ۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ پاکستان…

لیبیا کی فورس کا باغیوں کے علاقوں پر قبضے کے دعوی

لیبیا کی فورس کا باغیوں کے علاقوں پر قبضے کے دعوی

لیبیا میں نیٹو طیاروں نے سرکاری اہداف پر بمباری کی ہے، سرکاری فوج نے البریقہ کا واپس لینے جبکہ باغیوں نے زلطان شہر پر قبضے کا دعوی کیاہے۔ قذافی نے طرابلس کے دفاع پر عوام کو مبار ک مبارک باد دی ہے۔…

نئی دہلی : انا ہزارے کی چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری

نئی دہلی : انا ہزارے کی چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری

بھارت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی رہنما انا ہزارے کے چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری، کرپشن کے خاتمے کیلئے انا اور حکومت کے الگ الگ بلز پارلیمنٹ میں پیش کردئیے گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انا ہزارے…

سرینگر: بھارتی فوج کا 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی

سرینگر: بھارتی فوج کا 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جھڑپ میں ایک فوجی افسر ہلاک اور دو زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کے ترجمان جے ایس برار نے مقبوضہ سرینگر…

امریکی چینوک گرانے والے افغان طالبان کمانڈر کی تصویر جاری

امریکی چینوک گرانے والے افغان طالبان کمانڈر کی تصویر جاری

کابل : افغان طالبان نے صوبہ پکتیا میں امریکی چینوک ہیلی کاپٹر کو گرانے والے کمانڈر کی تصویر جاری کردی ہے۔ ادھر پاک افغان سرحدی علاقے میں حقانی گروپ کا اہم کمانڈر فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ افغان طالبان نے اپنی…

اسرائیلی حملوں میں کمسن بچے سمیت 7فلسطینی جاں بحق ،3 زخمی

اسرائیلی حملوں میں کمسن بچے سمیت 7فلسطینی جاں بحق ،3 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیل کے تازہ حملوں میں پانچ سالہ بچے سمیت سات فلسطینی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے،اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے شمال میں فضائی حملے کیے،اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی کمانڈرجاں بحق ہو گیا،فلسطینی وزارت…

شام: سیکیورٹی فورسزکی فائرنگ،34افرادہلاک

شام: سیکیورٹی فورسزکی فائرنگ،34افرادہلاک

دمشق : نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد احتجاج کرنے والے ہزاروں افرادپر شامی فوج ٹوٹ پڑ ی،فائرنگ کے نتیجے میں 34 شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔شام میں حقوق انسانی تنظیم کے مبصرین کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی…

افغانستان: بس کے حادثے میں 34افراد ہلاک

افغانستان: بس کے حادثے میں 34افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی پہاڑی علاقے میں ایک مسافر بس الٹنے سے کم ازکم 34افراد ہلاک ہوگئے صوبہ قندھار کی پولیس کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتے کی صبح پیش آنے والے اس حادثے میں 24مسافر زخمی بھی ہوئے۔ ادھر مغربی…

انا ہزارے کی مہم کی مقبولیت میں اضافہ

انا ہزارے کی مہم کی مقبولیت میں اضافہ

نئی دہلی میں انا ہزارے کی حمایت میں نعرے لگانے والوں میں ایک آرکیٹیکٹ بھی شامل ہیں جو بدعنوانیوں کے خلاف تحریک کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔ ستیندر جین کہتے ہیں  کہ جب وہ اپنے کلائینٹس کے تعمیری…

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کو دہشتگرد قرار دے دیا

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کو دہشتگرد قرار دے دیا

امریکی نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر اور افغان صوبے پکتیکا میں طالبان گونر ملا سنگین زردان کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر ملا سنگین زردان کے تمام…

امریکی فوج 2024 تک افغانستان میں رہ سکتی ہے،رپورٹ

امریکی فوج 2024 تک افغانستان میں رہ سکتی ہے،رپورٹ

برطانوی اخبار نے دعوی کیاہے کہ امریکی فوج دوہزار چوبیس تک افغانستان میں رہ سکتی ہے کابل اور واشنگٹن میں اتفاق ہوگیا ہے رواں سال معاہدے پر دستخط ہونگے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق امریکی و افغان حکام کا کہناہے امریکا…

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال غیر جمہوری ہے، من موہن

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال غیر جمہوری ہے، من موہن

بھارت کے وزیرِ اعظم من موہن سنگھ نے معروف بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے کی جانب سے انسدادِ بدعنوانی کے لیے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک جیل میں بھوک ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی جمہوریت  کو بدنام کرنے کی کوشش…

موگادیشو میں مشتبہ ڈرون گِرکر تباہ

موگادیشو میں مشتبہ ڈرون گِرکر تباہ

صومالیہ میں سکیورٹی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ جمعے کودارالحکومت موگادیشو میں ایک ڈرون طیارہ  گِر کر تباہ ہوگیا ، تاہم  تفصیل نہیں بتائی گئی کہ بغیرپائلٹ کے اِس طیارے کو کون چلارہا تھا۔عہدے داروں نے وائس آف امریکہ کی صومالی…

غزہ: اسرائیلی بمباری میں 3 افراد شہید

غزہ: اسرائیلی بمباری میں 3 افراد شہید

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی بچہ اور مصر کے دوفوجی شہید اور سترہ زخمی ہوگئے۔ فلسطینی مذاکراتکار صائب عریقات نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پوری آبادی کو سزا نہ دے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی…

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم نہیں ہوئیں،امریکہ

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم نہیں ہوئیں،امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی دہشت گردی کے خلاف سالانہ رپورٹ میں ایک بارپھر الزام عائد کیا گیا ہیکہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں جنہیں کئی آپریشنز کے بعد بھی ختم نہیں کیا جاسکا ۔ رپورٹ میں کہا…

ماسکو: دسواں ائیر کرافٹ شو، ہیلی کاپٹرز چھائے رہے

ماسکو: دسواں ائیر کرافٹ شو، ہیلی کاپٹرز چھائے رہے

ماسکو میں دسویں ائیرکرافٹ شو میں ہیلی کاپٹرز چھائے رہ ے۔ ہیلی کاپٹرز نے طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بین الاقوامی ائیر شو کے افتتاحی دن روس کے وزیراعظم ولاد میر پیوٹن بھی شریک ہوئے…

جمرود مسجد بم دھماکہ قابل مذمت ہے، ہیلری کلنٹن

جمرود مسجد بم دھماکہ قابل مذمت ہے، ہیلری کلنٹن

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔  واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا عسکریت…

انا ہزارے رہا، نئی دہلی میں 15 روزہ بھوک ہڑتال

انا ہزارے رہا، نئی دہلی میں 15 روزہ بھوک ہڑتال

بھارت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی رہنما انا ہزارے کو تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ وہ دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں سیکڑوں ساتھیوں سمیت پندرہ روزہ بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔ تین روز پہلے نئی…

لیبیا:باغیوں کا البریقہ،شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضے کا دعوی

لیبیا:باغیوں کا البریقہ،شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضے کا دعوی

لیبیا کے باغیوں نے ساحلی شہر البریقہ اور زاویہ کے شہدا اسکوائر پر دوبارہ قبضیکا دعوی کیاہے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق باغیوں کے ترجمان نے بن غازی میں میڈیا کو بتایا کہ باغیوں نے رہائشی علاقے کے بعد البریقہ کے…