بیلجیئم پاپ فیسٹیول میں طوفان نے تباہی مچادی فیسٹیول میں شریک دوا فراد ہلاک ہوگئے ۔ بیلجیم کے شہر ہیسل میں تین روزہ پاپ فیسٹول کے دوران طوفان اور تیز ہواں کے باعث تین افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ۔ تیز…
لندن : برطانیہ میں اٹرنیٹ کے ذریعے عوام کو اکسانے والے دو ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانیہ کی چے شائر پولیس کے مطابق بیس سالہ جارڈن بلیک شا اور بائیس سالہ کینن کو فیس بک کے ذریعے…
واشنگٹن : امریکی صدربراک اوباما نے شامی حکومت کی جانب سے تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعدشام پر مختلف پابندیاں عائد کردیں اورشامی صدربشارالاسد سے فوری استعفے کا مطالبہ کیاہے۔ امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے مطابق شام کی حکومت کے…
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری میں ایک فلسطینی بچہ اور مصر کے دوفوجی شہید اور سترہ زخمی ہو گئے۔ فلسطینی مذاکراتکار صائب عریقات نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پوری آبادی کو سزا نہ دے۔ غیرملکی خبر رساں…
افغان دارالحکومت کابل میں یوم آزادی کے موقع پر برطانوی سفارتخانے اور فائیو اسٹا ہوٹل کے قریب دو خودکش بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق پہلا خودکش دھماکہ صبح ساڑھے پانچ بجے…
کابل : مشرقی افغانستان میں امریکی نگرانی میں چلنے والی سول ملٹری بیس کے داخلے پر خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک ٹکر ادیا جس سے 3 افغان گارڈ زخمی ہوئے اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا…
امریکہ اور مصر نے جنوری سے قاہر میں موجود بے چینی کی فضا او رملک کی سیاسی صورت حال کی نزاکت کے پیش نظر اس سال اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کے منصوبے منسوخ کردیں ہیں۔ ایک امریکی فوجی ترجمان نے بدھ کے…
ترک جنگی طیاروں نے پی کے کے باغیوں کی جانب سے ایک مہلک حملے کے چند گھنٹوں کے بعد، جس میں صوبہ حکاری میں ترک عراق سرحد کے نزدیک آٹھ ترک فوجی ہلاک ہوگئے تھے، شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم کردستان…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام کے صدر بشارالاسد کو بتایا ہے کہ انھیں سکیورٹی فورسز کی جانب سے شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر گہری تشویش ہے۔مسٹر بان نے ٹیلی…
لندن: برطانوی پولیس نے تین پاکستانی نژاد براطانوی شہریوں کے قتل کے الزام میں تین افراد کے بعد ایک اور شخص کو بھی گرفتار کرلیا ہے تینوں پاکستانیوں کی تدفین آج کی جائے گی۔ دس اگست کو برمنگھم فسادات میں جاں بحق…
طرابلس: لیبیا میں باغیوں نے تربیتی مراکز قائم کرلئے ہیں،جہاں ہزاروں نوجوانوں کو گوریلا جنگ کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔لیبیا میں باغیوں کے مضبوط گڑھ بن غازی سے پچاس کلومیٹر دورکمینز کیمپ میں درجنوں نوجوان صدر قذافی کی فورسز کے خلاف لڑنے…
برازیل میں خواتین اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ خواتین پر تشدد بنداور سیاست میں ان کے لئے مزید مواقع فراہم کیے جائیں۔برازیل کے دارالحکومت برازیلیہ میں ستر ہزار سے زائد خواتین اپنے حقوق کے لئے روایتی…
دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز سے مزید دس افراد کو ہلاک کردیاجب کہ ملک بھر میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔سیکورٹی فورسز نے دس افراد کو ہومز میں ہلاک کیاجبکہ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوگئے۔عرب ممالک…
لندن : برطانیہ میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کیلئے بزنس فنڈز قائم کردیاگیا ہے جس کے تحت تمام متاثرہ کاروباری افراد کو معاوضہ دیا جاسکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ہونیوالے چار روزہ فسادات کے دوران کئی شہروں میں ہزاروں…
بیجنگ: امریکہ کے نائب صدر جوبائیڈن چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی قیادت کو امریکہ کی معاشی صورتحال سے متعلق اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے۔ جوبائیڈن اپنے چینی ہم منصب ژی زن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ…
سرینگر : حریت کی کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج، بھارتی فوج نے حریت رہنما شبیر شاہ اور درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ حریت رہنما مقبوضہ سرینگر میں سوپو واقعے کیخلاف احتجاج کررہے تھے کہ بھارتی…
کراکس : ایرانی صدر احمدی نژاد اور وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی شام اور لیبیا میں مداخلت سامراجیت ہے۔ وینزویلا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد…
مقبوضہ بیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس میں مسجد اقصی سے کچھ فاصلے پر ایک گاڑی کے نیچے کچل کرایک 30 سالہ فلسطینی کو شہید کر دیا۔ سڑک پر چلتے ہوئے صہیونی بارڈر فورسز کی جیپ نے تیس سالہ امین…
واشنگٹن : امریکا نے شام کے سفارت کا روں پر واشنگٹن سے بغیر اجازت نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کے بغیراجازت دمشق سے نقل وحرکت پرپابندی کے…
صنعا : یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کے سعودی ٹی وی پر جلد وطن لوٹنے کے اعلان پر سیکڑوں قبائلیوں نے جشن منایا۔ یمن کی6 ماہ سے جاری خانہ جنگی میں جہاں ہزاروں افراد صدر علی عبد اللہ صالح سے اقتدار…
واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہناہے کہ القاعدہ کے بڑے حملے کا خطرہ ہے، ملک بھر میں سیکورٹی کو چوکس کردیا ہے ۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما نے کہاکہ ماضی کی طرح اب…
واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان اور افغانستان میں دہشتگردی میں ملوث حقانی ورک کے کمانڈرزدران کو دہشت گرد قراردے دیا ہے جسکے بعد زردان خان کے تمام اثاثے منجمد کردئے ہیں۔…
عراق کے 17 شہروں میں بم دھماکوں، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 فوجی افسروں، بچوں اور خواتین سمیت 70 افراد جاں بحق اور 300 زخمی ہو گئے۔ الکوت، کرکوک، نجف، کربلا، تکریت وغیرہ میں دھماکے ہوئے۔ الکوت کی مارکیٹ…
نئی دہلی: بھارت کے جنگی جنون میں کمی نہیں آئی بائیس برس کی مسلسل جدوجہد اور ریسرچ کے بعد ڈرون انجن تیار کرلیا اور اب ریڈار پر نظر نہ آنے والے طیارے کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار…