واشنگٹن .: امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے ایک بارپھرالزام لگایا ہے کہ پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصر کے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں جوافغانستان میں امریکی فوج کونشانہ بنارہاہے ،جبکہ وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات…
لندن : برطانیہ میں انٹرنیٹ کے ذریعے عوام کو اکسانے والے ،دو ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی ،برطانیہ کی چے شائر پولیس کے مطابق بیس سالہ جارڈن بلیک شااور بائیس سالہ کینن کو فیس بک کے ذریعے عوام…
واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ ہے،یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹو ریا نو لینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ان کاکہناتھا کہ دہشت گردی کے…
لندن : برطانیہ کے نائب وزیراعظم نک کلیگ نے لندن فسادات کی تحیقیقات کیلئے آزاد پینل کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے بجائے نذرآتش کی گئی دکانوں کی صفائی اور کمیونٹی…
صنعا : یمن میں سکیورٹی فورسز اور اپوزیشن جنگجوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم تئیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ یمن کی سکیورٹی فورسز نے ٹینکوں کی مدد سے شمالی خطہ ارباب میں اپوزیشن جنگجوں کے ٹھکانوں پر گولہ…
کابل : جنوبی افغانستان میں طالبان جنگجوں نے اتحادی فوج کے مرکز سے باہر ایک سپلائی ڈپو پر حملہ کرکے چار محافظوں کو ہلاک کردیا ۔ جنوبی قندھار صوبے کے ترجمان زلمائی ایوبی نے بتایا کہ بارودی مواد سے مسلح طالبان جنگجوں…
نئی دہلی : بھارت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کیخلاف میدان میں آنے والے سماجی رہنما انا ہزارے نے مشروط رہائی مسترد کرتے ہوئے جیل سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارت کے متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر شدید احتجاج کے…
واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا۔ واشنگٹن میں ایک مباحثے کے دوران امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ کچھ معاملات پر پاکستان اور امریکہ میں اختلاف ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات…
بیجنگ : چین نے پاکستان کی طرف سے امریکی طیارے کے ملبے تک رسائی دینے کی خبروں کی تردید کردی۔ بیجنگ سے جاری ہونے والے چینی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ملبے تک رسائی دینے کی رپورٹ بالکل…
انقرہ: ترکی نے شام کی حکومت کو خبردارکیا ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف فوجی کارروائی فوری بند کرے۔ بصورت دیگر کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا ۔ انقرہ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ترک وزیرخارجہ احمد…
شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے پندرہ مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب بس مقامی فنکاروں کو لے کر ایک میلے میں جارہی تھی۔ زخمی مسافروں کو کیلانگ…
نئی دہلی : بھارت میں نئی دلی پولیس نے کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن اناہزارے کو50ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دلی پولیس نے انا ہزارے کو اس وقت گرفتار کیا جب…
واشنگٹن: امریکا کے صدر باراک اوباما نے معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے، بس میں سوار ہوگئے ہیں۔ اس بس میں وہ شہرشہر جائیں گے اور عوام کو اپنی اقتصادی پالیسیوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔امریکی معیشت کو خسارے سے بچانے…
دبئی : القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن الظواہری کی نئی وڈیو سامنے آئی ہے،جس میں انہوں نے اسامہ کے بعد جہاد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔بارہ منٹ دورانیہ کی نئی وڈیوایک جہادی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے،جس پرالقاعدہ کے…
بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں65 افراد ہلاک اور 75زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ پر…
واشنگٹن : امریکا نے مغربی کنارے پر نئی یہودی بستیوں کی تعمیر پر تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ مغربی کنارے پر یہودی بستیوں کی تعمیر سے اسرائیل اورفلسطین کے درمیان جاری…
منیلا : فلپائن میں ایک کار بم دھماکہ میںکم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ،غیر ملکی خبررسا ںادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ سلطان کیوداراٹ کے شہر تاکپورانگ میں ہوا،دھماکہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک…
انڈیانا پولیس : امریکی ریاست انڈیانا میں میوزک کنسرٹ کیلئے بنایاگیا اسٹیج گرنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے ۔انڈیانا میں میوزک کنسرٹ کی تمام تیاریاں مکمل تھیں کہ تیز ہواوں کے باعث اسٹیج گرگیا جس کے نتیجے میں چالیس افراد زخمی بھی…
ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کے شہروں ویلنگٹن اور آک لینڈ میں گزشتہ کئی عشروں کے بعد شدید ترین برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ بیشتر شاہراہیں بند اور مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے…
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے ہیلی کاپٹر کی تصاویر چین کو فراہم کرنے کی خبر پرتبصرے سے معذرت کرلی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کیدوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ ہیلی کاپٹر کی تصاویر کی فراہمی کا معاملہ انٹلی جینس…
بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں چھتیس افراد اور اکسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ…
دمشق: شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، لاذقیہ میں ٹینکوں کی گولہ باری اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ عالمی نشریاتی اداروں اور غیر ملکی خبر…
نئی دہلی: مصالحت یا مفاہمت من موہن سنگھ نے بھارتی یوم آزدی کے موقع پر اپنی تقریر میں پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کا ذکر نہیں کیا، صرف نکسل باغیوں کے خاتمے کی بات کی۔ دوہزار چار کے بعد پہلی بار بھارتی وزیراعظم…
سرینگر: بھارتی یوم آزادی کے موقعے پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، کشمیریوں نے احتجاجا کاروبار بند اور مکمل ہڑتال کرکے بھارتی قبضے کے خلاف بھرپور نفرت کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے اور مکمل…