لندن: انگلینڈ میں فسادات پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کے احکامات پر سخت کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ان سے…
ٹوکیو : جاپانی وزیراعظم ناٹو کان نے جلد مستعفی ہونے کا اشارہ دیدیا جس کے بعد رواں ماہ کے آخر میں نئے وزیراعظم کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ناٹو کان پر رواں برس 11…
واشنگٹن : امریکہ نے لیبیا کے صدر معمرقذافی کو اقتدار سے جلد بے دخل کرنے کیلئے دبا بڑھانے کے حوالے سے کوششیں تیز کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمر قذافی کی پالیسیوں سے معاشی طور پر مستفید ہونے والے افریقی ممالک طویل…
قاہرہ : مصر کے شہرجرجا میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کے مرکز پر حملہ کر کے وہاں موجود اسلحے پر قبضہ کر لیا اور کئی گاڑیوں کو بھی نذرآتش کردیا۔ مشتعل افراد کا پولیس مرکز پر حملہ مقامی شہریوں کے تحفظ میں…
پیانگ یانگ: سمندری طوفان موئفا نے چین کے بعد جنوبی اور شمالی کوریا میں تباہی مچا دی ہے تیز ہواں اور مکانات گرنیسے چودہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پیر کے روز سمندری طوفان موئفا…
واشنگٹن : امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات ان کی حکومت کو ورثے میں ملے ہیں ذرائع ابلاغ کے مطابق اگلے سال ہونے والے انتخابات کیلئے فنڈ جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما…
کابل : نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نیٹو کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل کرسٹن جیکب سن نے کہا کہ یہ واقع گزشتہ10 سال کے دوران امریکہ اور…
ریوڈی جنرو: برازیل کے دارالحکومت ریوڈی جنرو میں پولیس نیایک بس کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق بس میں بیس مسافر سوار تھے۔ اغوا کاروں نے دس مسافروں کو رہا کردیا جب کہ دس کو یرغمال بنا لیا…
لندن: برطانیہ کے مختلف شہروں میں مسلسل چوتھے روز ہنگاموں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ہنگاموں میں زخمی ایک شخص چل بسا جبکہ سولہ ہزار پولیس اہلکار لوٹ مار پر کنٹرول میں مصروف ہیں۔ جھڑپوں میں ایک سو گیارہ اہلکار…
سینٹیاگو: چلی میں تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبہ کے مظاہرے پر پولیس نے ہلہ بول دیا۔ آنسوگیس اور واٹر گن کا استعمال کیا گیا جس سے معذول آمر پنوشے کے دور کی یاد آ گئی۔ چلی میں ہزاروں طلبہ نے بہتر تعلیمی معیار…
دمشق: شام کی حکومت پر بڑھتے ہوئے عالمی دباو کے باوجود ملک بھر میں حکومت مخالفین کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ حما میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور شدید زخمی ہوگئے۔ اپوزیشن کے خلاف کرک…
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کی حکومت عالمی برادری میں مزید تنہا ہوگئی ہے۔ واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف جاری فوج کے کریک ڈان پر عرب…
لندن : برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی پاکستانی نژاد چئیرپرسن اور کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی کا کہناہے کہ لندن ہنگاموں میں ملوث لوگ مجرم ہیں۔ ان کا کسی بھی قسم کا سماجی ناانصافی کا مسئلہ نہیں۔ لندن میں اے…
لندن : لندن بن گیا کراچی،جلا گھیراو ،حوالاتیں بھرگئیں،پانچ سو افراد گرفتار،فسادات پر قابو پانے کیلئے بلیک بیری سروس بند کی جائے ،برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ ۔ لندن میں جاری فسادات اورلوٹ مارروکنیکیلییوزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نیپارلیمینٹ کااجلاس طلب کرلیاہے۔۔فسادات مزید شہروں…
پالی کیلی : آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کے لئے سری لنکا نے اپنی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جسمیں فاسٹ بولر لستھ ملنگا اور اوپنراپل تھرنگا کی واپسی ہوئی ہے۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان…
جاپان کے شہر ناگاساکی پرامریکی ایٹم بم کی قیامت ٹوٹے آج چھیاسٹھ سال پورے ہوگئے۔ ناگا ساکی کے پیس پارک میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی اور وزیر اعظم نے…
دمشق: شام کے صدر بشارالاسد نے عالمی دباو مسترد کردیا ہے اور کئی شہروں میں جمہوریت کے حامیوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے جبکہ بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ کے ایلچی تشدد بند کرانے کیلئے شام جارہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے…
لندن سے شروع ہونے والے فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کوبھی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں نوجوانوں کے گروہوں نے دکانوں میں لوٹ مارکی اور کئی گاڑیوں کوآگ لگادی۔ایک پولیس اسٹیشن نذرآتش۔ہنگامہ آرائی میں جنوبی لندن کاعلاقہ کرائیڈن سب سیزیادہ متاثرہواہے۔شمالی…
واشنگٹن : امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ میں آنے والی کمی کے بعد امید ہے کہ کانگریس ارکان بجٹ کے خسارے میں اہم کٹوتی لانے پراتفاق کرلیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ دولت مندوں کوزیادہ ٹیکس دینا…
پکتیا : افغان صوبے پکتیا میں نیٹو کا دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے تینتیس امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ طالبان نے حملے ذمہ داری قبول کرلی۔ غیر ملکی ٹی وی کے مطابق نیٹوکا ہیلی کاپٹر صوبہ پکتیا کے شہر زورمت…
واشنگٹن: امریکا میں متعین پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں براہ راست فوجی سرگرمیوں کی وجہ سے امریکی کردار مشکوک ہوا ۔ امریکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے حسین حقانی نے کہا کہ پاکستان میں پہلے ہی امریکا…
نئی دہلی : کرپشن کے معاملے پر بی جے پی کا پارلیمنٹ میں احتجاج، حزب اختلاف کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی ایک ہفتے میں تیسری بار ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی وزیراعلی شیلا ڈکشٹ پر…
اوہایو: امریکی ریاست اوہایو میں دو مختف واقعات میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ کوپلے ٹان شپ میں ہوا جہاں ایک شخص نے پہلے اپنی بیوی اور تین بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک…
کابل: افغانستان کے صوبے پکتیا میں نیٹو ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے، افغان حکومت کا کہناہے کہ وردک میں طالبان نے دھوکے سے اتحادی ہیلی کاپٹر مار گرایا۔ کابل سے جاری نیٹو بیان کے مطابق پکتیا میں کن وجوہات کی…