شہری کی ہلاکت،جنوبی لندن میں ہنگامے،دکانیں نذرآتش

شہری کی ہلاکت،جنوبی لندن میں ہنگامے،دکانیں نذرآتش

لندن: شمالی لندن کے بعد جنوبی لندن میں بھی ہنگامے پھوٹ پڑے، ہنگامہ آرائی کے دوران متعدد دکانیں جلا دی گئیں۔ مشتعل مظاہرین نے کئی گاڑیاں کو بھی نقصان پہنچایا، جمعرات کو پولیس کی فائرنگ سے انتیس سالہ شخص کی ہلاکت کے…

لندن : ٹوٹنہم فسادات پر قابو پا لیا گیا، چھبیس پولیس اہلکار زخمی

لندن : ٹوٹنہم فسادات پر قابو پا لیا گیا، چھبیس پولیس اہلکار زخمی

ٹوٹنہم : برطانوی دارالحکومت لندن میں فسادات پر قابو پا لیا گیا، مظاہرین سے جھڑپوں میں زخمی اہلکاروں کی تعداد چھبیس ہوگئی، پولیس نے بیالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد…

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری ہے، جبکہ نیٹو طیاروں نے طرابلس میں سرکاری اور سویلین اہداف پر بمباری کی ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عرب ٹی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

عراق : بم دھماکوں میں چھے افراد ہلاک، چودہ زخمی

عراق : بم دھماکوں میں چھے افراد ہلاک، چودہ زخمی

بغداد : عراقی شہر اسکندریہ میں بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بغداد کے قریبی شہر اسکندریہ میں پٹھنے والے بم دو گھروں کے باہر نصب کئے تھے۔ جن…

شام میں ہلاکتیں اسی سے تجاوز کر گئیں، سعودی سفیر واپس

شام میں ہلاکتیں اسی سے تجاوز کر گئیں، سعودی سفیر واپس

دمشق : شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہن کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد اسی سے تجاوز کرگئی اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ جبکہ سعودی عرب نے اپنا سفیر واپس طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی، ہلاکتیں اکتیس ہو گئیں

شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی، ہلاکتیں اکتیس ہو گئیں

دمشق: شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، حما اور دیر از زورا کا گھیرا برقرار ہے، کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد تیس ہو گئی ہے۔ شام کی فوج نے وسطی شہر کو کئی…

چین : ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک

چین : ٹریفک حادثے میں 17 افراد ہلاک

بیجنگ : چین کے مشرق میں گاڑیوں کے تصادم میں سترہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں . چینی پولیس کے مطابق صوبہ جیانگزی میں گاڑیوں کے تصادم کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا۔ جب میں روڈ پر ایک گاڑی دوسری…

کابل:نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ،38 فوجی ہلاک

کابل:نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ،38 فوجی ہلاک

کابل :  افغانستان میں اتحادی فوجیوں پر مشتمل امریکی چنوک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں فوجیوں اور عملے سمیت اڑتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بیس امریکی نیوی سیلرز بھی سوار…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی نظام بحال

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی نظام بحال

کراچی : گورنر ہائوس کراچی میں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی قیادت میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کامیاب  ہوگئے۔ کراچی اور حیدرآباد کے کمشنرز کو ختم جبکہ ڈی سی اوز کو بحال کردیا گیا ہے۔ کراچی اور…

جاپان : اوکی ناوا میں ہوا کے طوفان ،29 افراد زخمی

جاپان : اوکی ناوا میں ہوا کے طوفان ،29 افراد زخمی

ٹوکیو : جاپان کے جنوبی جزیرے اوکی ناوا میں موئی فا نامی ہوا کے طوفان نے تباہی مچادی ،جس کے نتیجے میں29افراد زخمی ہوئے اور 60ہزار گھر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات نے اس ہوا کے طوفان…

ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 66 سال مکمل ،جاپان میں دعائیہ تقریبات

ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 66 سال مکمل ،جاپان میں دعائیہ تقریبات

ہیروشیما پر امریکا کے ایٹمی حملے کو 66 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں کی یاد میں جاپان میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے . ،دوسری عالمی جنگ کے دوران 6 اگست 1945 کو صبح آٹھ بج کر پندرہ منٹ…

کابل: نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار

کابل: نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ملاعمر مذاکرات کیلئے تیار

کابل: مشرقی افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے، ہلمند میں نیٹو نے آٹھ شہریوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ افغان امن کونسل کا کہناہے کہ طالبان رہنما ملاعمر حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہیں۔ افغان حکام کے…

اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا

اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا

مقبوضہ بیت المقدس : رمضان کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا۔  مضان کے پہلے جمعے کے موقعے پر سیکڑوں مسلمان مرد اور خواتین مقبوضہ بیت المقدس پہنچے تو اسرائیل نے پچاس…

تھائی پارلیمنٹ نے ینگ لک کو وزیراعظم منتخب کرلیا

تھائی پارلیمنٹ نے ینگ لک کو وزیراعظم منتخب کرلیا

بنکاک: ینگ لک شناواترا تھائی لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب، تاجر خاتون نے پارلیمنٹ سے مطلوبہ دو سو پچاس ووٹ حاصل کرلئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ عام انتخابات میں ینگ لک شناواترا کی پارٹی نے…

یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر یولیا گرفتار

یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر یولیا گرفتار

کیف : یوکرین کی حزب اختلاف کی لیڈر اور سابق وزیراعظم یولیا ٹائمو شینکو کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ کیف میں عدالت میں یولیا کے خلاف اثاثے بنانے اور روس سے گیس سمجھوتے میں رعایت برتنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی کہ…

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

یمن میں حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا پرامن احتجاج

صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے علی عبداللہ صالح کے تینتیس سالہ اقتدار کے خاتمے کیلئے پرامن احتجاج کیا۔ رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے روشن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد کا یہ پرامن احتجاج جمہوریت…

پاکستان میں القاعدہ کو دباو میں رکھنا ہوگا، لیون پینیٹا

پاکستان میں القاعدہ کو دباو میں رکھنا ہوگا، لیون پینیٹا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم نہیں ہوئی، پاکستان میں دہشتگرد گروپ کو مسلسل دباو میں رکھنا ہوگا۔ ریاست نبراسکا میں بیس کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع پیون پینیٹا نے…

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں کلہ سبز کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر میں چھپایا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں…

لیبیا : نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے سمیت 33 افراد ہلاک

لیبیا : نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے سمیت 33 افراد ہلاک

طرابلس : لیبیا کے باغیوں نے دعوی کیاہے کہ نیٹو بمباری میں قذافی کے بیٹے خامس سمیت تینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  لیبیائی باغیوں کے ترجمان محمد زاوا وی نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ نیٹو کے طیاروں نے رات…

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزیر داخلہ کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے رات ایک…

شام : فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، مزید 45 شہری ہلاک

شام : فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، مزید 45 شہری ہلاک

دمشق : شامی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ اور بمباری سے مزید 45 شہری ہلاک ہو گئے۔ جمعرات کو غیر ملکی خبررساں ادارہ کی رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے حمایر کنٹرول حاصل…

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں بھارتی پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون اہلکار کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن جمنا بینک میٹرو پر پیش آیا۔ بھارتی ٹی…

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان…

واشنگٹن: شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھو چکے۔ ہیلری

واشنگٹن: شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھو چکے۔ ہیلری

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ شام کی صدر بشارالاسد حکمرانی کا مینڈیٹ کھوچکے ہیں اتحادی دمشق پر دبا ڈالنے کیلئے مزید پابندیاں جلد عائد کرینگے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں کینیڈا کے ہم منصب سے…