اسامہ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اسامہ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

نیویارک: ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں ہیں، القاعدہ سربراہ کو دو گولیاں ماری گئیں اور آپریشن میں چھ ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا، کمپانڈ میں داخل ہونے کیلئے سرنگ کھودنیکا بھی منصوبہ…

واشنگٹن: امریکا دیوالیہ نہیں ہوا، ایوان نمائندگان سے بل منظور

واشنگٹن: امریکا دیوالیہ نہیں ہوا، ایوان نمائندگان سے بل منظور

واشنگٹن: امریکا کا دیوالیہ نکلنے کا خطرہ ٹل گیا۔ ایوان نمائندگان نے قرض لینے کی حد میں اضافے کے بِل کی منظوری دے دی، تاہم ٹرپل اے ریٹنگ برقرار رہنا مشکل ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رائے شماری کے دوران…

پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ مائیک مولن

پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ مائیک مولن

لندن : امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ جب تک پاکستان حقانی نیٹ ورک جیسے گروپس کے…

لیبیا: نیٹوحملوں کے باوجود باغیوں کا صفایا کریں گے۔ سیف الاسلام

لیبیا: نیٹوحملوں کے باوجود باغیوں کا صفایا کریں گے۔ سیف الاسلام

طرابلس: لیبیا کے سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی نے کہا ہے کہ نیٹو حملوں کے باوجود باغیوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے ۔ سرکاری ٹی وی پر متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد سیف الاسلام قذافی نے کہا…

کشمیری نوجوان دوران حراست قتل ،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

کشمیری نوجوان دوران حراست قتل ،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک کشمیری نوجوان ناظم رشید کے دوران حراست قتل کے خلاف بارہمولہ اورسوپور قصبوں میں پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں قصبوں میں تمام دکانیں ، تجارتی مراکز اور بینک بند رہے اور…

بھارت کے نئے سیکرٹری خارجہ نے چارج سنبھال لیا

بھارت کے نئے سیکرٹری خارجہ نے چارج سنبھال لیا

نئی دہلی: بھارت کے نئے سیکرٹری خارجہ رانجن متھائی نے چارج سنبھال لیا ہے رانجن متھائی کا کہنا ہیکہ پاکستان سے بحالی اعتماد اور تعلقات کے بہتری کی امید ہے ۔ نئی دہلی میں خارجہ سیکرٹری کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا…

تہران: خاتون نے تیزاب پھینکنے والے کو معاف کردیا

تہران: خاتون نے تیزاب پھینکنے والے کو معاف کردیا

تہران: ایران میں ایک خاتون نے ان پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا امینہ بہرامی کہتی ہیں کہ وہ ملزم کو تیزاب سے اندھا کرنا نہیں چاہتی ۔ ایران میں سات سال پہلے ایک شخص ماجد مہودی نے شادی کی…

رملہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

رملہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

رملہ: مغربی کنارے میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کلندیا میں قائم پناہ گزیں کے کیمپ میں گھر گھر تلاشی…

طالبان کی متوقع کارروائیوں سے امریکی فوج چوکس ہے۔ مائیک مولن

طالبان کی متوقع کارروائیوں سے امریکی فوج چوکس ہے۔ مائیک مولن

کابل: ایڈ مرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ طالبان جنگجو رمضان کے دوران پاکستان کے سرحدی علاقوں سے افغانستان میں داخل ہوں گے جس کے لیے امریکی فوج چوکس ہے ۔ افغانستان کے صوبہ…

امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا،قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا،قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکا دیولیہ ہونے سے بچ گیا حکمران ڈیموکریٹس اور ریپبلکن رہنما حکومت کی قرض لینے کی حد میں اضافے کے معاہدے پر متفق ہو گئے۔ کانگریس میں رائے شماری آج ہوگی۔ عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق دونوں جماعتوں کے اتفاقِ رائے…

ویتنام: فیکرٹری آتشزدگی، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی

ویتنام: فیکرٹری آتشزدگی، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی

ہنوئی: ویتنام میں جوتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث سترہ افراد ہلاک جبکہ اکیس افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے شمالی شہر ہائی فونگ میں قائم فیکرٹری میں ویلڈنگ کے باعث آگ لگ گئی۔…

بھارت : کرناٹک ریاست کے وزیراعلی مستعفی

بھارت : کرناٹک ریاست کے وزیراعلی مستعفی

کرناٹک : بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلی ییدی راپا کا کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہونے کا اعلان، بی جی پی رہنما نے اپنا استعفی گورنر کے حوالے کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی ییدی راپا پر الزام کے…

کابل: پکتیا میں 2 نیٹو فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کابل: پکتیا میں 2 نیٹو فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کابل: افغان صوبے پکتیا میں جھڑپ اور حملے میں مترجم سمیت دس فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ نے طالبان کے ضلعی گورنر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پکتیا صوبے میں طالبان حملے اور جھڑہوں…

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

حما : شام کے شہر حما میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج کی گولہ باری سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حما کے ایک شہری نے ٹیلیفون پر بتایا کہ فوج نے…

چین : چاقوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک

چین : چاقوں کے حملے میں 7 افراد ہلاک

بیجنگ : چین کے صوبے سنکیانگ میں حملہ آوروں نے چاقو کے وار سے سات افراد کوہلاک اوراٹھائیس کو زخمی کردیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق سنکیانگ کے شہر کاشغر میں حملہ آورں نے ایک ٹرک کو اغوا کرنے کے بعد اس کے…

فوج کو تنخواہوں کی ادائگی میں تاخیر ہوسکتی ہے،مائیک مولن

فوج کو تنخواہوں کی ادائگی میں تاخیر ہوسکتی ہے،مائیک مولن

قندھار: امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے کہاہے کہ مالی خسارے کے باعث امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، افغانستان میں فوجیوں کو تنخواہوں کی ادائگی میں تاخیر ہوسکتی ہے۔ اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچنے کے بعد قندھار…

یمن: القاعدہ کے حملوں اور جھڑپوں میں11فوجی ہلاک

یمن: القاعدہ کے حملوں اور جھڑپوں میں11فوجی ہلاک

صنعا: یمن میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں گیارہ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں ابایا کے علاقے دوفس میں ہوئیں۔ جس میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ…

اقوام متحدہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد تنظیم قرار

اقوام متحدہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد تنظیم قرار

نیویارک: اقوام متحدہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے طالبان رہنماں کے اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں جبکہ وہ بیرونی ممالک کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کی پابندی…

امریکی سینیٹ:قومی قرضوں کی حد میں اضافے کا بل مسترد

امریکی سینیٹ:قومی قرضوں کی حد میں اضافے کا بل مسترد

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے قرض کی حد میں اضافے کے معاملے پر ریپبلکنز جماعت کی بجٹ اصلاحات کا بل مسترد کردیا ہے۔ ایوان نمائندگان نے اس بل کی منظوری دی تھی۔ اجلاس کے دوران صدر اوباما کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا…

سیول: بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے71 افراد ہلاک

سیول: بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے71 افراد ہلاک

سیول: جنوبی کوریا میں موصلہ دھار بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق موصلہ دھار بارش نے دارالحکومت سیول کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچادی ہے۔ مٹی…

تیونس: زین العابدین کے خاندان کو سزا سنادی گئی

تیونس: زین العابدین کے خاندان کو سزا سنادی گئی

تیونسیا: تیونس کی عدالت نے ملک کے سابق صدر زین العادین اور ان کے خاندان کو سزا سنادی ہے جبکہ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف مقدمہ آئندہ ہفتے چلایا جائیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیونس کی…

یوکرین میں کان دھماکہ، 16 کان کن ہلاک، 10لاپتہ

یوکرین میں کان دھماکہ، 16 کان کن ہلاک، 10لاپتہ

کیف: یوکرین میں کان میں دھماکے میں سولہ کان ہلاک دو زخمی ہوگئے جبکہ دس لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق دھماکہ یوکرین کے علاقے لوگا ناسک کی کان میں ہوا۔ یوکرین حکومت نے دھماکے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ تاہم…

امریکا نے ایٹم بم کا پتہ لگانے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیا

امریکا نے ایٹم بم کا پتہ لگانے کیلئے فول پروف سسٹم بنا لیا

نیویارک : امریکی انسداد دہشتگردی کے ادارے کے سابق سربراہ مائیک لیئٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود القاعدہ کمزور ہونے کے باوجود مغربی ممالک کو نشانہ بناسکتی ہے۔ جبکہ نیویارک پولیس نے چھو ٹے ایٹم بمب کا پتہ لگا نے…

اجمل قصاب نے سزائے موت کے فیصلے کو چیلنج کردیا

اجمل قصاب نے سزائے موت کے فیصلے کو چیلنج کردیا

ممبئی: ممبئی حملوں کے مبینہ مجرم اجمل قصاب نے بھارتی ہائی کورٹ کی سزائے موت کی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نئی دہلی میں آر وائی نیوز کے بیورو چیف پرویز احمد کے مطابق اجمل قصاب نے ممبئی ہائی کورٹ…