انقرہ: ترکی کی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ترک سرکاری ٹی وی کے مطابق ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل آئزک کوشنر اور بری، بحری اور فضائی افواج…
ہلمند: افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک، جبکہ ارزگان میں طالبان کے خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے سڑک کنارے نصب بم اس وقت…
ریمبوانگا : فلپائن میں ابو سیاف گروپ کے عسکریت پسندوں کیساتھ شدید جھڑپوں میں سات فلپائنی فوجی ہلاک جبکہ اکیس زخمی ہوگئے۔ مقامی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رینڈویف کا بانگیانگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ جزیرہ جولو…
بیروت : لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ شام میں مظاہروں کو کچلنے کے لئے حکومت کو مدد دے رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیعہ اکثریتی گروپ…
موغادیشو : صومالیہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت موغا دیشو میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں ہیں جب اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام…
راملہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے حصول اور اقوام متحدہ کی رکنیت کے لیے عوام سے پر امن جدوجہد کی اپیل کر دی ہے۔ راملہ میں پی ایل او کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کانگریس کو تنبیہ کی ہے کہ پاکستان کی امداد روکی گئی تو صدر اوباما سے ویٹو کرنے کی درخواست کریں گی ۔ ایوان نمائندگان میں حال ہی میں کمیٹی برائے خارجہ امور کی جانب سے…
واشنگٹن: امریکہ کا بغیر وار ہیڈ کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔ منٹ مین تھرڈ نامی میزائل وینڈن برگ ایئر فورس چھانی سے لانچ کیا گیاتھا، لانچنگ کے پانچ منٹ بعد حفاظتی اقدامات کے تحت اسے تباہ کردیاگیا۔ میزائیل…
واشنگٹن: امریکی حکام نے دعوی کیا ہیکہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کمزور ہوگئی ہے تاہم پاکستان میں موجود القاعدہ رہنما ایمن الظواہری دہشتگرد گروپ کو ایک مرتبہ پھر منظم کرسکتاہے۔ امریکا کے انسداد دہشتگردی کے متعلق ادارے کے حکام نے…
سیول: جنوبی کوریا میں موسلا دھار بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے سترہ افراد ہلاک اور متعدد عمارتیں مٹی میں دب گئے جبکہ تین افراد لاپتہ ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلسل بارش کے باعث جنوبی کوریا کے…
قندھار: افغانستان کے شہر قندھار کے میئر غلام حیدر حمیدی خودکش حملے میں جان بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق قندھار کے میئر سٹی ہال میں شہریوں کو خطاب کررہے تھے کہ ایک خودکش حملہ آور…
واشنگٹن: واشنگٹن کی عدالت نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں نظر بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ایف بی آئی نے کشمیری امریکن کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرغلام نبی فائی پر آئی ایس آئی سے رابطے، پاکستان…
کابل: افغانستان میں نئے امریکی سفیر ریان سی کروکر نے کہاہے کہ امریکا افغانستان میں مستقل اڈے نہین بنانا چاہتا اور۔نہ پڑوسی ممالک میں اثر رسوخ بڑھانے کیلئے کابل کو پلیٹ فارم کے طورپر استعمال کیا جائیگا۔ کابل میں تقریب سے خطاب…
اوسلو: بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں پر ناروے سمیت یورپ بھر میں سوگ کی فضا طاری ہے۔ اوسلو میں ایک لاکھ افراد نے ریلی نکالی۔ ملزم آندرے کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے دو گروہ اس کے ساتھ ہیں۔ مغربی…
نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں اور قومی استحکام کی ہر صورت حفاظت کی جائے گی۔ تنازعات کے حل کیلئے پڑوسی ممالک سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہیگا۔ کارگل جنگ کے بارہ سال مکمل…
جکارتہ : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری عدم پھیلا کے حوالے سے مذاکرات کار کو دورہ امریکہ کی دعوت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے…
منیلہ : فلپائن میں طوفانی بارشوں اور اس نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچادی جس میں دس افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے۔ وسطی فلپائن میں شدید بارشوں کیباعث زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔صوبے البے کیبعض…
نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔ دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل…
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے پہلے جوہری حملیکا تباہ کن جواب دیگا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے ایک بیان میں کہاکہ کسی…
واشنگٹن: معاشی بحران پر سیاست خطرناک کھیل ہے۔ امریکی صدر نے حکومتی قرضوں کی حد میں چھ ماہ کی توسیع ناکافی قرار دے دی۔ حکومتی قرضوں کے معاملے پر براک اوبامہ نے قوم سے خطاب کیا۔ جس میں امریکی صدر نے قرضوں…
اوسلو : ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پولیس نے حملوں کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔ پولیس نے اوسلو میں ہونے والے کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ…
رباط : مراکش میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہونے سے بیس افراد ہلاک ہو گئے ، حکام کا کہناہے سی ون تھرٹی میں ستر مسافر سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے مراکش کی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے کہاکہ طیارہ ملک…
شین زین : ایک اعلی امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ چین کو شمالی کوریا پر دبائو ڈالنا ہو گا کہ مزید اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرے۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے ایک معاون نے چین کے جنوبی…
ہانگ کانگ: امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن انڈونیشیا میں آسیان میٹنگ کے بعد چین کے دوے پر ہانگ کانگ پہنچ گئیں۔ انیس سوستانوے میں برطانیہ سے آزادی کے بعد ہانگ کانگ کا کسی امریکی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ہلیری کلنٹن…