کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں نیٹو نے پانچ طالبان کو ہلاک کردیا، جبکہ طالبان نے کنڑ میں نیٹو فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی کیاہے۔ افغان ٹی وی کے مطابق کابل سے جاری بیان میں نیٹو حکام نے کہاکہ پانچ طالبان…
پنج شیر : نیٹو نے افغان صوبے پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری مقامی فورسز کیسپرد کردی ہے۔ اس موقع پر وادی پنج شیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں افغان وزیردفاع رحیم وردک…
سرینگر: بھارتی مظالم اور امریکا میں کشمیر امریکن کونسل کے چیرمین غلام نبی فائی کی گرفتاری کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کلگام میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خاتون سے زیادتی اور امریکا…
طرابلس : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر نیٹوفضائی حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ۔ لیبیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نیٹو نے طرابلس پر فضائی حملوں میں سیویلین کو ہدف بنایا دوسری جانب نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ حملے…
عدن : یمن کے ساحلی شہر عدن کے فوجی کیمپ میں کار بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خب رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ابایان کے شہر عدن میں فوجی گاڑی میں سوار ہوکر القاعدہ…
بیجنگ: چین کے مشرق میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی، دو سو دس زخمی ہیں۔ جبکہ امدادی کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژیجیانگ میں تیز رفتار ٹرین…
واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات میں چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست ٹیکساس کے رولر کوسٹر پارک میں ہوا۔ جہاں پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو…
اوسلو : ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے ہوگئی، ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، آندرے بیرنگ بریوک کا کہناہے کہ ناروے کو مسلمانوں، مارکسزم اور کثیر الثقافت سے بچانے کیلئے ایسالازمی تھا۔ اوسلو…
نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی…
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سلسلہ جاری ہے۔ خاتون سے زیادتی کیواقعہ کے خلاف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے بھارت نے میرواعظ عمر فاروق سمیت حریت رہنماں کر حراست میں لے لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے…
واشنگٹن : امریکا میں حکومتی قرضوں پرکانگریس کیر یپبلیکن اسپیکر سیصدر اوبامہ کے مذاکرات ناکام ہوگئیہیں جس کیبعد اوباما حکومت کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ پیداہوگیا ہے۔ امریکا میں حکومتی قرضوں کے لیے حد مقرر ہے۔ اوبامہ حکومت نے چودہ اعشاریہ تین…
کابل : افغانستان میں نیٹو افواج نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران 50 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ نیٹو حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ پکتیکا کے علاقہ سرروغہ شدت پسندں…
بنکاک : تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا مبلہ تلاش کرلیا گیا اورامدادی کارکنوں نے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر سے ہلاک ہونے والے تمام 9 فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ امدادی کارکنوں کا کہنا…
اوسلو: ناروے میں بم دھماکوں اور یوتھ کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت ہونے والوں کی تعداد ستاسی ہوگئی۔ ہیلپرز آف گلوبل جہاد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ناروے میں پہلا…
وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔ دارالحکومت وارسا سے 50 کلومیٹر دور کلوڈزیاز میں شدید طوفان کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون ہلاک…
واشنگٹن : سابق امریکی صدر بش کے دور میں تشدد کے واقعات سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کو کام سے روکتے ہوئے باراک اوباما نے کہا ہے کہ ماضی کی بجائے مسقتبل پر نظر رکھی جائے۔ واشنگٹن میں بیان میں اوباما نے بش…
پیرس: امریکی سی آئی اے کے نئے سربراہ ڈیوڈپیٹریاس نے کہا ہے کہ جنگجووں کے خلاف پاکستان کے اقدامات متاثرکن ہیں لیکن شمالی وزیرستان میں القاعدہ نیٹ ورک اور بلوچستان میں طالبان سے زیادہ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ پیرس میں…
واشنگٹن : واشنگٹن نے افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے امدادی اداروں سے امریکی تشہیر کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان میں غیر سرکاری اداروں کو دی جانے والی امریکی سویلین امداد بھی خطرے میں پڑ گئی۔ امریکی…
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں الاٹ کر دی گئی ہیں ۔ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اراکین کوترتیب وار سیٹوں پر بٹھانے کیلئے فہرست سیکریٹری اسمبلی کو…
شکا گو: امریکا کی جنوبی اور وسطی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے باعث ہلاک ہو نے والے افراد کی تعداد بائیس ہوگئی۔اور ڈیڑھ ہزار سے زائد مویشی بھی مرگئے ہیں۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق ریاست فلاڈلفیا، پینسلوانیااوراوہائیوسمیت مختلف…
واشنگٹن : اسامہ بن لادن نے نائن الیون کی طرز پر کیمیکل اور آئل ریفائنریز سمیت ہزاروںیوٹیلٹی پلانٹس کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی،جس پر القاعدہ اس سال عمل کرسکتی ہے۔ امریکی ہوم لینڈسیکیورٹی کی جانب سے…
چنائے : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ مشترکہ لڑائی ہے، اقوام متحدہ میں بھارت کی مستقل نشست چاہتے ہیں۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دورے کے دوران بھارتی طلبہ سے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ…
واشنگٹن : امریکا میں کشمیری رہنما غلام نبی فائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی حکومت کیلئے غیررجسٹرڈ ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کیمطابق ایف بی آئی نے دعوی کیاہے کہ غلام نبی فائی پاکستانی…
حمص: شامی فوج اورصدر بشار اسد کی حامی نیم سرکاری ملیشیا نے جلوس جنازہ پر فائرنگ کر دی جِس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ شام کے حکومت مخالف مظاہروں کے مرکزشہر حمص میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 10افراد کی نمازِ…