مفادات کے تحفظ کے چینی اور مصری مقاصد مشترک ہیں، شی جن پنگ

مفادات کے تحفظ کے چینی اور مصری مقاصد مشترک ہیں، شی جن پنگ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چین اور مصر مفادات کے تحفظ کے لیے ایک سی حکمت عملی اور مقاصد کے حامی ہیں۔ چینی سرکاری…

کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں کار ریلی

کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بیلجیئم میں کار ریلی

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی بربریت اور ظلم وستم کے خلاف ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ اور پشتون آرگنائزیشن یورپ نے ملکر برسلز کے مشہور سیاحتی مقام آٹومیم سے کار ریلی نکالی جس کا اختتام سٹی برسلز گراں پلاس پر…

سعودی عرب نے سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

سعودی عرب نے سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ایوی ایشن نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمد کےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا…

امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عاید پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

امریکی انتظامیہ نے ٹرمپ دور میں ایران پر عاید پابندیاں ہٹانا شروع کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ہٹانا دوبارہ شروع کر دیں۔ انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر…

متحدہ عرب امارات کی فضائی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں: فرانس

متحدہ عرب امارات کی فضائی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلے نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک حوثیوں کے حملوں سے دوچار متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کو محفوظ بنانے میں مدد کرے گا۔ مسزپارلے نے ٹویٹر پر اعلان میں…

بیجنگ اولمپک مقابلوں کا شاندار افتتاح

بیجنگ اولمپک مقابلوں کا شاندار افتتاح

چین (اصل میڈیا ڈیسک) بیجنگ سرمائی اولمپک مقابلوں کی رنگا رنگ اور ہوشربا افتتاحی تقریب سے خطاب میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھوماس باخ نے کہا کہ ‘امن کو موقع دینا چاہیے‘۔ ی صدر شی جن پنگ نے جمعے کے…

ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے اور تل ابیب کے ساتھ مل کر اسرائیلی گیس یورپ بھی پہنچا سکتا ہے۔…

نیٹو توسیع پسندانہ عزائم سے باز رہے، روس و چین

نیٹو توسیع پسندانہ عزائم سے باز رہے، روس و چین

روس (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور روس نے مشترکہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اپنی توسیع پسندانہ سوچ کو ختم کرے۔ یہ بیان چینی اور روسی صدور کی بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے بعد…

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

سی پیک پاکستان اور چین کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران…

آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم

آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمارکی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے مزید 11 مقدمات قائم کر دئیے گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آنگ سانگ سوچی کیخلاف میانمار کی فوجی حکومت نے کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم کردئیے۔…

امریکی آپریشن : داعش تنظیم کے سربراہ کی دوسری بیوی اور بچوں کا کیا ہوا ؟

امریکی آپریشن : داعش تنظیم کے سربراہ کی دوسری بیوی اور بچوں کا کیا ہوا ؟

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں اطما شہر میں امریکی فوج کی اہم اور خصوصی کارروائی کے بعد آپریشن کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب ہونے والی اس کارروائی میں داعش…

ترکی: صدر ایردوان یوکرائن پہنچ گئے، صدر زلنسکی کی طرف سے پُر تپاک استقبال

ترکی: صدر ایردوان یوکرائن پہنچ گئے، صدر زلنسکی کی طرف سے پُر تپاک استقبال

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان سرکاری دورے پر یوکرائن پہنچ گئے ہیں۔ دارالحکومت کیف پہنچنے پر یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی نے مارنسکی پیلس میں سرکاری تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ دوسری عالمی جنگ…

برطانیہ: وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی

برطانیہ: وزیر اعظم بورس جانسن کے چار معاونین یکے بعد دیگر مستعفی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) بورس جانسن کے معاونین کے استعفے کا سلسلہ ایسے وقت شروع ہوا ہے جب برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس لاک ڈاون کے دوران غیر قانونی تقریبات منعقد کرنے کے الزامات میں گھر گئے ہیں اور اپنا عہدہ بچانے…

داعش کا سربراہ شام میں امریکی فوجی آپریشن میں ہلاک، بائیڈن

داعش کا سربراہ شام میں امریکی فوجی آپریشن میں ہلاک، بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کا سربراہ شام میں امریکی فوج کے ایک خصوصی آپریشن میں مارا گیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کی موت…

’شمالی آئرلینڈ کا برطانوی سامان کی چیکنگ روکنا بریگزٹ کی خلاف ورزی‘

’شمالی آئرلینڈ کا برطانوی سامان کی چیکنگ روکنا بریگزٹ کی خلاف ورزی‘

آئرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی کمیشنر کے مطابق شمالی آئرلینڈ میں برطانوی سامان کا بغیر کسٹم کے داخلہ بریگزٹ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ شمالی آئرلینڈ نے یہ فیصلہ ایک روز قبل کیا ہے۔ یورپی یونین کی مالیاتی سروسز کے…

کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیز میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیز میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیوں میں شرکت کے اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر مزید 3 ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا…

یہودیوں کے خلاف نسل پرستانہ ریمارکس پر امریکی صحافیہ گولڈ برگ معطل

یہودیوں کے خلاف نسل پرستانہ ریمارکس پر امریکی صحافیہ گولڈ برگ معطل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل ’اے بی سی‘ نیوز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مشہور صحافیہ ہووپی گولڈ برگ کو یہودیوں اور ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط اور نقصان دہ تبصروں کی وجہ سے “دی ویو” پروگرام…

اماراتی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تین ڈرونز مار گرائے: وزارت دفاع

اماراتی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر تین ڈرونز مار گرائے: وزارت دفاع

امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون حملوں کی نئی کوشش ناکام بنائی ہے۔ وزارت دفاع نے بدھ کو آبادی والے علاقوں سے دور فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین’ دشمن ڈرونز‘ کو راستے میں…

بائیڈن انتظامیہ کا حوثی رہ نماؤں پر دوبارہ پابندیاں عاید کرنے پر غور

بائیڈن انتظامیہ کا حوثی رہ نماؤں پر دوبارہ پابندیاں عاید کرنے پر غور

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ یمن کے باغی حوثی رہ نماؤں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ پینٹاگان نے بُدھ…

افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں انکشاف

افغانستان سے امریکی انخلا کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟ دستاویز میں انکشاف

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ہاتھوں سقوط کابل سے ایک دن پہلے وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم کی میٹنگ سے لیک ہونے والی دستاویزات نے بائیڈن انتظامیہ کی امریکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں عدم دلچسپی کو اجاگر کیا۔ یہ…

ہم نے دہشت گردوں کو فرار ہونے تک کا موقع نہیں دیا، صدر ایردوان

ہم نے دہشت گردوں کو فرار ہونے تک کا موقع نہیں دیا، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کل منعقدہ سرمائی قارتال عسکری کاروائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تین مختلف اہداف پر بمباری کی ہے، دہشت گرد وں کو فرار ہونے کا موقع تک نہیں…

یورپی کمیشن کا گیس اور نیوکلیئر لیبل تنقید کی زد میں

یورپی کمیشن کا گیس اور نیوکلیئر لیبل تنقید کی زد میں

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے گیس اور جوہری توانائی کو ’گرین‘ قرار دینے کے فیصلہ کیا ہے، جب کہ متعدد حلقے اس پر فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں۔ آسٹریا نے یورپی کمشین کے اس فیصلے کو چیلنج…

افغانستان میں یونیورسٹیاں کھلنی شروع ہو گئیں، طالبات کم

افغانستان میں یونیورسٹیاں کھلنی شروع ہو گئیں، طالبات کم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس اگست میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ کچھ یونیورسٹیاں کھول دی گئی ہیں۔ ان یونیورسٹیوں میں طالبات کی تعداد فی الحال کم دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ برس امریکی اور مغربی دفاعی…

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے کالج کے دو…