زیر جامہ میں زہر ڈال کر مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، روسی اپوزیشن لیڈر

زیر جامہ میں زہر ڈال کر مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، روسی اپوزیشن لیڈر

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے سخت ترین ناقد اور جرمنی میں زیر علاج رہنے والے اپوزیشن لیڈر الیکسی نیوالنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسیوں نے میرے زیر جامہ میں زہر اسپرے کرکے مجھے…

ایران سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز جوہری پلانٹ کو ترقی دے رہا ہے: اقوام متحدہ

ایران سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز جوہری پلانٹ کو ترقی دے رہا ہے: اقوام متحدہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں سیاسی امور اور امن سازی کے انڈر سکریٹری جنرل روزیری ڈی کارلو نے منگل کو کہا ہے کہ ایران نے سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز جوہری تنصیبات کو ترقی دینا شروع کی ہے۔ ڈی کارلو…

شام کی وفادار شخصیات اور کمپنیوں پر امریکا کی تازہ اقتصادی پابندیاں

شام کی وفادار شخصیات اور کمپنیوں پر امریکا کی تازہ اقتصادی پابندیاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکا نے شام میں اسد رجیم کی وفادار شخصیات اور کمپنپوں پر پابندیاں عاہد کی ہیں۔ ان پابندیوں میں شام کے وسطی بینک سمیت 7 افراد اور 10 اداروں کو نشانہ…

جو بائیڈن نے کورونا ویکسین لگوا لی

جو بائیڈن نے کورونا ویکسین لگوا لی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے انجیکشن لگوانے کے بعد کہا کہ وہ امریکیوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اس ویکسین کے حوالے سے ’تشویش کی کوئی بات نہیں‘ ہے۔ امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن…

افغان صحافی رحمت اللہ نیک زاد کا قتل

افغان صحافی رحمت اللہ نیک زاد کا قتل

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے معروف صحافی رحمت اللہ نیک زاد کو ان کے گھر کے پاس ہی گولی مار کر اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ قریب کی ایک مسجد کی طرف جا رہے تھے۔ وہ مقامی صحافیوں…

ایران جوہری معاہدے کا آخری موقع ضائع نہ کرے: جرمنی

ایران جوہری معاہدے کا آخری موقع ضائع نہ کرے: جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل ملکوں کی ایک ورچوئل میٹنگ کے بعد جرمن وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا معاہدے میں واپس لوٹ آئے گا اور مثبت رویہ اختیار کرے گا۔ جرمن وزیر…

عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 17 لاکھ سے بڑھ ہو گئی

عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 17 لاکھ سے بڑھ ہو گئی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 71 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 41 لاکھ 6 ہزار سے زائد…

لداخ: چینی فوجیوں کی بھارتی گاؤں میں مبینہ دراندازی

لداخ: چینی فوجیوں کی بھارتی گاؤں میں مبینہ دراندازی

لداخ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان لداخ میں لائن آف ایکچوؤل کنٹرول کے پاس ایک گاؤں میں چینی فوجیوں کی جانب سے دراندازی کی اطلاعات ہیں۔ اس سے متعلق ایک ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے تاہم بھارت نے…

کئی خلیجی ممالک نے اپنی تمام سرحدیں سیل کر دیں، پروازیں بند

کئی خلیجی ممالک نے اپنی تمام سرحدیں سیل کر دیں، پروازیں بند

خلیج فارس (اصل میڈیا ڈیسک) کئی خلیجی عرب ممالک نے اپنی تمام زمینی اور بحری سرحدیں سیل کر کے اپنے ہاں فضائی آمد و رفت بھی منقطع کر دی ہے۔ سعودی عرب اور عمان نے ایک ہفتے کے لیے جبکہ کویت نے…

ایران اور اس کے اتحادیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے: اسرائیل

ایران اور اس کے اتحادیوں کا منہ توڑ جواب دیں گے: اسرائیل

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایران اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کے مفادات پر کسی بھی حملے کے بارے میں انتہائی غیر معمولی ردعمل کا اظہار کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا…

کرونا وائرس : کویت کی یکم جنوری تک سرحدیں بند اور بین الاقوامی پروازیں معطل

کرونا وائرس : کویت کی یکم جنوری تک سرحدیں بند اور بین الاقوامی پروازیں معطل

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے یکم جنوری تک تمام تجارتی پروازیں اور اپنی زمینی اور سمندری سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کویتی حکومت نے کرونا وائرس کی نئی لہر کے بعد دوسرے ممالک کی دیکھا دیکھی ان نئے اقدامات…

یمنی قوتوں میں اتحاد کا سہرا سعودی عرب کے سر ہے: یمنی وزیراعظم

یمنی قوتوں میں اتحاد کا سہرا سعودی عرب کے سر ہے: یمنی وزیراعظم

یمن کے وزیراعظم معین عبدالملک نے یمنی قوتوں میں اتحاد کے قیام اور نئی حکومت کی تشکیل میں معاونت پر سعودی عرب کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یمنی دھڑوں میں اختلافات ختم کرانے…

کرونا وائرس: 40 سے زیادہ ممالک میں برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی

کرونا وائرس: 40 سے زیادہ ممالک میں برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کے بعد دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک نے وہاں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور اس کے ساتھ فضائی روابط بھی منقطع کردیے…

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 7 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 7 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 66 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 91 ہزار 772 اموات ہو چکی ہیں۔ اگلے 38 دنوں میں مزید ایک کروڑ کیسز رپورٹ ہوئے۔…

سوڈان میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

سوڈان میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں احتجاجی تحریک کے آغاز کے دو سال مکمل ہونے پر دوبارہ ملک بھر میں مظاہروں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مظاہرین حکومت سے اصلاحات کرنے کا مطالبہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے دارالحکومت…

ازمی نہیں سائبر حملوں کے پیچے روس کا ہاتھ ہو، ٹرمپ

ازمی نہیں سائبر حملوں کے پیچے روس کا ہاتھ ہو، ٹرمپ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان سے اختلاف کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ بڑے سائبر حملوں کے پیچھے روس کا ہاتھ ہے۔ ٹرمپ کا ٹویٹر پر…

فخری زادہ قتل، ایران میں دسیوں افراد کی گرفتاری اور تفتیش

فخری زادہ قتل، ایران میں دسیوں افراد کی گرفتاری اور تفتیش

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں گذشتہ ماہ تہران میں سرکردہ جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد پاسداران انقلاب نے اس واقعے میں‌ ملوث ہونے شبے میں کریک‌ ڈاون کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان سے پوچھ تاچھ…

کوویڈ 19 کا نیا خطرہ، سعودی عرب میں‌ایک ہفتے کے لیے آمد ورفت بند

کوویڈ 19 کا نیا خطرہ، سعودی عرب میں‌ایک ہفتے کے لیے آمد ورفت بند

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ مُملکت نے مسافروں کے لیے تمام بین الاقوامی پروازوں کو عارضی طور پر ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب…

کووِڈ-19 کی ویکسین حلال ہے یا حرام؟ مذہبی طبقات تحفظات کا شکار

کووِڈ-19 کی ویکسین حلال ہے یا حرام؟ مذہبی طبقات تحفظات کا شکار

ملائشیا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسینوں کے بارے میں مذہبی طبقات اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ اس کی تیاری میں سؤر کی جیلی (جیلیٹین) استعمال…

صدر پوتین کا انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز کا دورہ،’دلیر‘روسی جاسوسوں کی تحسین

صدر پوتین کا انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز کا دورہ،’دلیر‘روسی جاسوسوں کی تحسین

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتین نے اتوار کوماسکو میں خارجہ انٹیلی جنس سروس کے صدر دفاتر کا دورہ کیا ہے اور ملک کے ’دلیر‘ جاسوسوں کی تحسین کی ہے۔ روس کے اس سراغرساں ادارے کے قیام کی ایک…

بغداد: قلعہ نما گرین زون میں امریکی سفارت خانہ پر کاتیوشا راکٹوں سے حملہ

بغداد: قلعہ نما گرین زون میں امریکی سفارت خانہ پر کاتیوشا راکٹوں سے حملہ

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے قلعہ نما گرین زون میں واقع امریکا کے سفارت خانہ پر اتوار کو کاتیوشا راکٹوں سے ایک اورحملہ کیا گیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب تین راکٹ داغے گئے تھے۔اب عراقی سکیورٹی…

کورونا ویکسین کی تقسیم، امیر اور غریب ممالک میں واضح تفریق

کورونا ویکسین کی تقسیم، امیر اور غریب ممالک میں واضح تفریق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین کی تقسیم کے دوران امیر اور غریب ممالک کے درمیان واضح فرق دکھائی دے رہا ہے۔ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا ویکسین کی اس دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ تاہم غریب ممالک کو ویکسین کے حصول…

برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ

برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا پھیلاؤ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی یہ نئی قسم نوجوانوں کو بھی شدید متاثر کر رہی ہے اور یہ ستر فیصد تک دوسروں تک پھیلنے کی…

سب صحارا افریقہ میں’عرب بہار‘ جیسی تحریک ممکن ہے!

سب صحارا افریقہ میں’عرب بہار‘ جیسی تحریک ممکن ہے!

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) دس برس قبل تیونسی شہری محمد بُو عزیزی کی خود سوزی نے ایک زوردار تحریک کو جنم دیا تھا۔ یہ تحریک تیونس سے نکلتی ہوئی شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی تھی، یہ تحریک ’عرب اسپرنگ‘…