ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی اپنی حاکمیت کے حقوق کے استعمال میں ہر گز تردد سے کام نہ لینے والا ایک ملک ہے جسے ثابت کرنے کے لیے ہم پُر عزم ہیں۔ صدر ایردوان…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے دنیا بھر میں جانی نقصان 16 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہو گیا ہے تو وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد 73 ملین 81 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا…
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیس نے کہا ہے کہ ترکی کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں ایک “پہلا قدم” ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ وہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی ان کی بہت بڑی غلطی ہو گی۔ انہوں نے کہا سنہ 2015 میں طے پانے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمن میں نئی حکومت کی تشکیل یمنی جماعتوں کے مثبت ردعمل اور ریاض معاہدے میں اتفاق رائے سے ان کی ذمہ داریوں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ انہوں نے روس کے ساتھ 4 جنوری کو تیل کی منڈی کے حوالے سے اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی وزیر…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے خطرناک حد تک پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹلی نے کرسمس اور سال نو کے موقع پر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کرسمس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے یورپی یونین کے ساتھ ایک نئے باب کا آغاز کرنے کے خواہاں ہونے کی توضیح کرتے ہوئے پائدار خدمات اور کوششوں کی بنا پر جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا شکریہ ادا…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 2 ارب ڈوز کووڈ۔19 ویکسین کے لیے معاہدے طے پائے ہیں، یہ ویکسین غریب ممالک کو سال 2021 کی پہلی ششماہی تک پہنچائی جائیگی۔ ڈبلیو ایچ او ،عالمی ویکسین…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے سات کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ عالمی سطح پر کووِڈ انیس سے ہونے والی مصدقہ ہلاکتیں بھی اب سولہ لاکھ چھیاسٹھ ہزار اسی ہو چکی ہیں۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سیٹیلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر میں فردو کے جوہری پلانٹ پر جاری تعمیراتی کام پر عالمی طاقتوں کو تشویش لاحق ہو گئی ہے۔ ماکسار ٹیکنالوجیز کی سیٹیلائٹ سے یہ تصاویر گیارہ دسمبر کو لی گئیں۔ ایران نے ایک…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے متاثرہ شدید ترین ممالک کی فہرست میں بھارت کا نمبر دوسرا ہے، جہاں ہفتے کے دن اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ملین سے بڑھ گئی ہے۔ پہلے نمبر پر بدستور امریکا ہے۔…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں امریکا کی سب سے بڑی ایئر بیس پر 10 راکٹس داغے گئے جن میں سے 4 اڈے کے اندر گرے جب کہ 6 کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس نے ریاض معاہدے پر عمل درامد کے سلسلے میں مثبت پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس پیش رفت میں نئی حکومت کی تشکیل شامل ہے۔ گریفتھس…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کے معاون عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اتحادی فوج نے جنوبی بحر احمر میں ایک باردوی سرنگ قبضے میں لینے کے بعد ناکارہ بنائی گئی ہے جو ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم “ہرانا” نے زاہدان شہر میں 5 گرفتار شدگان کی سزائے موت پر عمل درامد سے خبردار کیا ہے۔ ان افراد پر ایرانی نظام کے خلاف مسلح بغاوت اور اپوزیشن جماعتوں سے تعلق…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے پابندیوں کا فیصلہ علی الاعلان ہماری ملکی خود مختاری پر حملہ ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نیدے۔انقرہ موٹر وے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ایران حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس سے علیحدگی پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے۔ روحانی نے کابینہ اجلاس کے بعد ایجنڈے کے بارے میں اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں نو سو باون افراد کورونا وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ کورونا وائرس کی وبا کے شروع ہونے کے بعد جرمنی میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی معیشت نے کرونا وائرس کی وَبا کے مضمرات سے نمٹنے کی صلاحیت کا ثبوت فراہم کردیا ہے۔یہ بات سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے 2021ء کے سالانہ میزانیے کے اعلان…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کووِڈ-19 کا شکار ایک شخص سے رابطے کے بعد قرنطین میں چلے گئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’56 سالہ مائیک پومپیو کا کووِڈ-19 کا ٹیسٹ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے ایرانی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمد میں سہولت فراہم کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندیاں عاید کی ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہےکہ پیٹروکیمیکل برآمدات ایران کے لیے رقوم کے حصول کا ایک…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے کہا ہےکہ فوج کا سیاست میں آنے اور اقتدار حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عثمان نے ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ تقریب…
جازان (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے بتایا کہ یمن کے حوثی باغیوں نے سرحد پار سے مملکت کے جنوبی علاقے جازان میں گولہ باری کی ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ جازان…