کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے قندہار کے دارالحکومت کے نواح میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز لڑائی میں پچاس سے زائد طالبان عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ طالبان نے کل رات کئی فوجی چیک پوسٹوں…
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے چین کی ساختہ کووِڈ-19 کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔اس سے پہلے بحرین نے امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی منظوری…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی ایل آل کی پہلی باقاعدہ پرواز اتوار کی صبح دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری ہے۔اس نے تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی۔ ایل آل دونوں…
اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کی آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ دو سال قبل سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پرعمل درآمد یقینی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کی علمبردار دو کارکنان کو مجموعی طور پر پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ایران کی ایک خبری ویب گاہ امتداد کی اطلاع کے مطابق تہران میں ایک عدالت…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے دنیا بھر کے سربراہان مملکت و حکومت سے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثرہ ممالک اپنے ہاں ’ماحولیاتی ایمرجنسی‘ کا اعلان کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہزارہا کسانوں کے زرعی قانونی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ ان مظاہروں میں ملکی کسانوں کی نمائندہ تیس تنظیمیں شریک ہیں اور ابھی تک مذاکراتی عمل ناکام ہی رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ادارے ایف ڈی اے نے کووڈ انیس کے خلاف بائیو این ٹیک اور فائزر کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ بائیو این ٹیک اور فائزر کی تیار کردہ یہ پہلی ویکسین ہے، جس کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قرار دینےو الے ان کے حامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے حامی…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ خطے میں اپنی جارحانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ دوسری طرف آذر بائیجان نے آرمینیا پر کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے متنازع اشعار پڑھنے کے نتیجے میں انقرہ اور تہران کے مابین بحران پیدا ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے اپنے ایرانی ہم منصب کو خبردار کیا ہے…
ابو ظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں مقیم مکینوں اور شہریوں میں پانچ ہزار کو روزانہ سائنو فارم کی تیارکردہ کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جائے گی۔ اس ضمن میں متعلقہ فرم نے اپنی تیاریاں مکمل کر…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں حکام نے اپوزیشن صحافی روح اللہ زم کو ہفتے کی صبح تختہ دار پر لٹکا دیا ہے۔ ایرانی حکام کا دعوی ہے کہ زم ملک میں عوامی احتجاجی مظاہروں میں ملوّث رہے تھے۔ پھانسی پانے والے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارتِ داخلہ نے شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی پر عائد پابندی میں اضافہ کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ یہ پابندی شام کے جنگی حالات کے تناظر میں عائد کی گئی تھی۔ سولہ جرمن وفاقی…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش نے اسلحہ کہاں سے حاصل کیا؟ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ اس سوال کا جواب فراہم کرتی ہے۔ رپورٹ سے بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کی سالوں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض ممالک نے عقل و بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکی کے خلاف سازشوں کے کھیل کو خراب کر دیا ہے۔ صدر نے استنبول میں اپنے ایک…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 7 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 88 ہزار 750 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 91 لاکھ 66…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں حالیہ ایام میں ہونے والی تقرریوں اور نئے عہدیداروں کے سامنے آنے کے جلو میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا کہ صدر بشارالاسد نے اپنی چچا زاد ڈاکٹر علیا الاسد…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوفیر جنڈلمین کا کہنا ہے کہ مراکش کے ساتھ معاہدہ خطے میں امن کو مضبوط بنائے گا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ “ہم خطے میں امن کا دائرہ وسیع کرنے کی امید…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل کینیتھ میکنزی کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے زیر اثر ملیشیاؤں کو جدید ہتھیار فراہم کیے اور اب وہ تہران سے رجوع کے بغیر کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ میکنزی کے مطابق…
ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کا پھیلاؤ قریب ایک برس قبل چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا۔ اب ایک سال بعد ووہان میں عام لوگوں کی زندگی معمول کی جانب بڑھ رہی ہے لیکن اکثریت ابھی بھی کورونا وائرس کی…
مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرمپ کے عہدہ صدارت ختم ہونے سے پہلے امریکی ثالثی میں مراکش، اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن جائے گا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے ایک ’پرمسرت‘ پیش رفت قرار دیاہے۔ امریکا کی جانب…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی جانب سے یونان اور قبرص سے ملحق بحیرہ روم کے پانیوں میں گیس کی تلاش کے متنازعہ اقدامات کے خلاف یورپی یونین کے رہنما انقرہ کے خلاف محدود پابندیاں عائد کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ برسلز…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے امیر ملکوں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ء میں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔ پیپلز ویکسین الائنز نامی ایک غیر…