کووڈ ویکسین پر سائبر حملہ

کووڈ ویکسین پر سائبر حملہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی میڈیسن ایجنسی نے یہ تو نہیں بتایا کہ سائبر حملے میں کس چیز کو نشانہ بنایا گیا یا یہ حملہ کب ہوا، لیکن جرمن کمپنی بایو این ٹیک کا کہنا ہے کہ ہیکروں نے ویکسین کی منظوری…

بھارت: کسانوں کی تحریک میں’پاکستانی ہاتھ‘ نظر آ گیا

بھارت: کسانوں کی تحریک میں’پاکستانی ہاتھ‘ نظر آ گیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مودی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے پیچھے ’پاکستان اور چین کا ہاتھ‘ ہے۔کسان تنظیموں اور دیگر جماعتوں نے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے۔ متنازعہ…

یورپی یونین کی پابندیاں ترکی کو بہت زیادہ متاثر نہیں کریں گی: رجب طیب ایردوان

یورپی یونین کی پابندیاں ترکی کو بہت زیادہ متاثر نہیں کریں گی: رجب طیب ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے کسی بھی قسم کی پابندیوں کا فیصلہ ترکی کوبہت زیادہ متاثر نہیں کرے گا۔ صدر ایردوان نے دورہ آذربائیجان پر روانگی سے قبل…

کورونا وائرس، میرکل کا سخت حفاظتی اقدامات پر اصرار

کورونا وائرس، میرکل کا سخت حفاظتی اقدامات پر اصرار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کووڈ انیس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر سخت حکومتی اقدامات کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرسمس اور سال نو کے موقع پر سخت پاببدیاں عائد کرنے کی ضرورت…

امریکی فوج کا ’سب سے زیادہ جرائم زدہ اڈہ‘: دو جنرل اور بارہ کمانڈر برطرف یا معطل

امریکی فوج کا ’سب سے زیادہ جرائم زدہ اڈہ‘: دو جنرل اور بارہ کمانڈر برطرف یا معطل

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق امریکی فوج کی قیادت نے منگل کی شام اعلان کیا کہ ریاست ٹیکساس میں فورٹ ہُڈ کے مقام پر قائم اسی نام کی ملٹری بیس کے ایک درجن سے زائد فوجی…

ایغور مسلمانوں کی گرفتاریاں، کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے

ایغور مسلمانوں کی گرفتاریاں، کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے

سنکیانگ (اصل میڈیا ڈیسک) چینی پولیس کے افشاء ہونے والے ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ ایغور نسل کے افراد کو اب کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے حراست میں لیا جا رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر پروگرام اپنی مرضی سے لوگوں کو حراستی مراکز…

سعودی عرب: کووِڈ-19کے یومیہ کیسوں میں مزید کمی،159 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب: کووِڈ-19کے یومیہ کیسوں میں مزید کمی،159 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور بدھ کو صرف 159 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ 13 مریض وفات پا گئے ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت کے…

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے بعد نیٹو پر بھی اپنے سائنسدان کے قتل کا الزام تھوپ دیا

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے بعد نیٹو پر بھی اپنے سائنسدان کے قتل کا الزام تھوپ دیا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور امریکا پر الزامات عاید کرنے کے بعد ایرانی عہدے داروں نے شمالی اوقیانوس ممالک کے فوجی اتحاد ‘نیٹو’ پر اپنے جوہری سائنسدان فخری زادہ کے قتل کا الزام عاید کیا ہے۔ ایران کی ایکسپیڈیسی کونسل کہا…

سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ

سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کابینہ کا ورچوئل اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں ہوا۔ کابینہ نے کرونا وائرس کے پس منظر میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور…

روس کا سوڈان سے بحیرۂ احمر کی ساحلی حدود میں بحری فوجی اڈے کے قیام کے لیے سمجھوتا

روس کا سوڈان سے بحیرۂ احمر کی ساحلی حدود میں بحری فوجی اڈے کے قیام کے لیے سمجھوتا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور سوڈان کے درمیان ایک بحری فوجی اڈے کے قیام کے لیے سمجھوتا طے پایا ہے۔ یہ نیول بیس بحیرہ احمر کے کنارے واقع پورٹ سوڈان میں قائم کیا جائے گا۔ روسی حکومت نے اپنی ویب گاہ…

امریکی جنرل جوبائیڈن کی حکومت میں زیر دفاع نامزد

امریکی جنرل جوبائیڈن کی حکومت میں زیر دفاع نامزد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی حکومت کے وزیر دفاع کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے جنرل ریٹائرڈ لائیڈ آسٹن کو وزارت دفاع کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو بائیڈن…

کووڈ کے باوجود اسکولوں کو کھولنے کی یونیسیف کی اپیل

کووڈ کے باوجود اسکولوں کو کھولنے کی یونیسیف کی اپیل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یونیسیف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبراً بندش کے سبب ’عالمی تعلیمی بحران‘ پیدا ہوگیا ہے، لہذا اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔ یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن کا…

یورپی یونین ’کامن سینس‘ کا استعمال کرے: ترکی

یورپی یونین ’کامن سینس‘ کا استعمال کرے: ترکی

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی تلاش کی وجہ سے پیدا ہونے والے علاقائی تنازعے کو ختم کرنے کے لیے ’کامن سینس‘ کا استعمال کرے۔ ترکی کے…

بھارت: ’پراسرار مرض کا تعلق نِکل اور سیسے سے‘

بھارت: ’پراسرار مرض کا تعلق نِکل اور سیسے سے‘

آندھرا پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں اچانک سینکڑوں لوگ پراسرار بیماری میں مبتلا ہونے لگے۔ طبی معائنوں سے پتا چلا کہ متاثرہ مریضوں میں بھاری دھاتوں کے آثار پائے گئے، تاہم اب بھی اس کی حتمی…

سانحہ کرائسٹ چرچ: کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

سانحہ کرائسٹ چرچ: کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) رائل کمیشن کی جانب سے ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی، جس میں خفیہ سروس کی کوتاہیاں تسلیم کی گئیں مگر رپورٹ اس نتیجے پر پہنچی کہ حملے کو روکنا نا ممکن تھا۔ نیوزی لینڈ کے شہر…

کورونا وائرس کے متاثرین کی عالمی تعداد اب 67.5 ملین

کورونا وائرس کے متاثرین کی عالمی تعداد اب 67.5 ملین

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد اب تقریبا 67.5 ملین ہو گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ملین سے زائد افراد اس وبائی مرض کی وجہ سے ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے…

بھارت: کسانوں کی ملک گیر ہڑتال سے عوامی زندگی متاثر

بھارت: کسانوں کی ملک گیر ہڑتال سے عوامی زندگی متاثر

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کسان تنظیموں نے ذرعی قوانین کے خلاف بطور احتجاج آج ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔ حزب اختلاف کی بیشتر جماعتوں نے اس کی حمایت کی ہے جس سے مختلف ریاستوں میں عام زندگی بری…

بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے پہلے دورے کے مضمرات

بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے پہلے دورے کے مضمرات

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سفارتی امور کے ماہرین کے مطابق مشرق وسطی میں حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے پس منظر میں بھارتی آرمی چیف کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ کئی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ بھارت…

اقوام متحدہ کا لیبیا میں ایرانی ساختہ میزائلوں کی موجودگی کا دعویٰ

اقوام متحدہ کا لیبیا میں ایرانی ساختہ میزائلوں کی موجودگی کا دعویٰ

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ لیبیا میں چار اینٹی ٹینک گائڈڈ میزائلوں کی تصاویر کے بین الاقوامی ادارے کے تجزیے سے یہ نتیجہ اخذ کیا…

ایرانی صدر کا شام سے مقبوضہ وادی گولان میں اسرائیل کا بھرپور مقابلہ کرنے پر زور

ایرانی صدر کا شام سے مقبوضہ وادی گولان میں اسرائیل کا بھرپور مقابلہ کرنے پر زور

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے شامی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے زیرقبضہ علاقے وادی گولان پر اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام ایران کا تزویراتی اتحادی ہے…

سعودی عرب کی طرف سے سوڈان کی حمایت پر خودمختار کونسل کے سربراہ کا خیرمقدم

سعودی عرب کی طرف سے سوڈان کی حمایت پر خودمختار کونسل کے سربراہ کا خیرمقدم

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خود مختار عسکری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عبدالفتاح البرھان نے سوڈانی قوم کی حمایت اور اس کی مدد پر سعودی عرب کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ گذشتہ روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ…

خلیج کی یکجہتی کے لیے سعودی عرب کی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد کریں گے: قرقاش

خلیج کی یکجہتی کے لیے سعودی عرب کی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد کریں گے: قرقاش

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مُملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے منگل کے روز کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات خلیج میں یکجہتی کو مستحکم کرنے کی کوششوں کے لیے چار ممالک کی جانب سے سعودی…

آیت اللہ خمینی کی مبینہ توہین پر ایرانی صدر کا مشیر کٹہرے میں!

آیت اللہ خمینی کی مبینہ توہین پر ایرانی صدر کا مشیر کٹہرے میں!

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک سینیر حکومتی عہدیدار اور صدر کے معاون خصوصی عیسیٰ کلانتری کو قانون اور عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایرانی جوڈیشل اتھارٹی نے کلانتری کا کیس عدالت کو منتقل کر دیا ہے۔ ایرانی جوڈیشل کونسل…

سعودی عرب اور پاکستان مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی بلیک لسٹ میں

سعودی عرب اور پاکستان مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی بلیک لسٹ میں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے مذہبی آزادی کے حوالے سے جن ممالک کو بلیک لسٹ کیا ہے اس میں چین، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ پہلی بار نائیجیریا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس سے یہ ممالک مستقبل میں…