ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے اخبار زمان کے ذریعہ شائع ہونے والی خبر کے مطابق ترک حکام نے ری پبلکن پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ علی ماہر بشاریر کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔ ان پر الزام ہے انہوں نے قطرکے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے تہران میں قتل کے بعد ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف ممکنہ کارروائی پر اسرائیلی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سیکیورٹی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) براعظم یورپ میں یقینی بنیادی آمدن یا تنخواہ کے حوالے سے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔ اس تناظر میں براعظم کے شہریوں نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر غور کرے۔ جرمنی میں اگلے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی کمیشن کی خاتون صدر اُرزُولا فان ڈئر لاین کے مطابق عام انسانوں کی آزادانہ نقل و حرکت اور اشیاء کی بلا روک ٹوک نقل و حمل کے ضامن یورپی یونین کے آزاد سرحدی معاہدے شینگن کے بغیر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں مقتول جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کی تدفین کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ انہیں شمالی ایران کے ایک قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ایران کے وزیر دفاع نے اس قتل کا بدلہ…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کشمیر کی صورت حال پر اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بیان پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ او آئی سی نے متنازعہ خطہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بعض…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کی پریس ٹیم کے سینیئر عہدوں پر اپنی انتخابی مہم کے ساتھیوں کو رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار کمیونیکیشن اسٹاف کے تمام سینیئر عہدوں پر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نئے ذرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا ’دہلی چلو‘ احتجاج آج پانچویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ کسانوں نے مرکزی حکومت کی بات چیت کی مشروط پیش کش ٹھکرا دی ہے۔ سخت سردی اور مودی حکومت…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 14 لاکھ 59 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ وائرس کے مریضوں کی تعداد 6 کروڑ 26 لاکھ 49 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارتی چہرہ سے جمہوریت کا مصنوعی نقاب نوچ ڈالا۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ مودی ہندوستان کو ایک جماعتی ریاست بنانے پر تلا ہے۔ دی اکانومسٹ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ اگر آئندہ ہفتوں کے دوران لاک ڈاؤن پر عمل نہ کیا گیا تو ملک کو کورونا وائرس انفیکشنز کی تیسری لہر کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ تاہم…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کے باوجود ایران کو اپنی سفارتی کوششوں کی قربانی نہیں دینے چاہیے اور جال میں نہیں پھنسنا چاہیے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان علی…
عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹر پر کہا کہ امارات نے کل اتوار کو ملک میں سائبر سکیورٹی کونسل کے قیام کی منظوری دی ہے۔ اس…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مغربی گورنری الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے القازہ میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران کم سے کم سات عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ…
بحیرہ روم (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملکوں اور عرب ممالک کی افواج پر مشتمل فوجی دستے آج سوموار سے بحیرہ روم میں فوجی مشقیں شروع کر رہے ہیں۔ العربیہ چینل کے مطابق قبرص نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج پیر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کووِڈ-19 کے رسک جائزے میں سفر کے لیے دنیا کا چھٹا محفوظ ملک قرار پایا ہے۔ ٹریول کمپنی ویگو نے دنیاکے ممالک میں کووِڈ-19 سے لاحق خطرے سے متعلق اپنی نئی جائزہ رپورٹ جاری کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں ایک فوجی اڈے پر ایک خودکش کار بم حملے کے علاوہ دوسرے خودکش حملے میں ایک صوبائی سربراہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ افغانستان کے مشرقی غزنی میں ہونے والا…
تیگرائی (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے باغیوں کے کنٹرول والے علاقے تیگرائی کے دارالحکومت کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ میکیلے…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وفاقی استغاثہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد جمع کر رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کو اس تفتیش کی دستاویزات تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے بیانات پر مبنی یہ دستاویزات آڈیو اور…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ظلم، لا قانونیت اور غیر حق بجانب کاروائیوں کے سامنے خاموشی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی، ترک صدر صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ نظریاتی انتہا پسندی کی اب صدارتی سطح پر بھی پذیرائی کیے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) گوانتانامو بے کے حراستی مرکز کے سب سے عمر رسیدہ پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے لیے ان کی وکیل پرامید ہیں۔ وکیل کے مطابق پراچہ کی رہائی کے لیے نئی امریکی انتظامیہ امید کی ایک…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لوکل سوک الیکشن کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے۔ خطے کے بیس اضلاع سے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے 280 ارکان چنے جانے ہیں۔ یہ الیکشن آٹھ مراحل میں ہوں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک کے اہم ترین جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ایرانی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع کرسٹوفر ملر جمعہ کے روز اچانک دورے پر صومالیہ پہنچ گئے۔ امریکی وزیر دفاع نے ایک ایسے وقت میں صومالیہ کا دورہ کیا ہے جب دوسری طرف صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ…