ایران امریکا سے تعلقات بگاڑے یا سنوارے؟ داخلی سطح پر رائے منقسم

ایران امریکا سے تعلقات بگاڑے یا سنوارے؟ داخلی سطح پر رائے منقسم

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن میں جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کے تناظر میں ایران میں حکومتی حلقے امریکا کے ساتھ مکالمت کا عندیہ دے رہے ہیں۔ مگر قدامت پسند حلقے اسے ‘تبدیلی کا غلط تاثر قرار دیتے ہوئے جارحانہ طرز عمل…

جی 20 ممالک کا دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی شفاف تقسیم کیلیے اقدامات کا اعلان

جی 20 ممالک کا دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی شفاف تقسیم کیلیے اقدامات کا اعلان

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دنیا بھر میں یکساں اور شفاف تقسیم یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

ایران سے متعلق امریکی پالیسی مسلمہ ہے: پومپیو

ایران سے متعلق امریکی پالیسی مسلمہ ہے: پومپیو

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ ابوظبی میں ’العربیہ‘ سے خصوصی گفتگو…

ایران سے آیندہ ڈیل میں تخریبی کردار سمیت تمام پہلووں کا احاطہ کیا جائے: سعودی وزیر خارجہ

ایران سے آیندہ ڈیل میں تخریبی کردار سمیت تمام پہلووں کا احاطہ کیا جائے: سعودی وزیر خارجہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مستقبل میں کوئی ڈیل صرف جوہری پروگرام تک محدود نہیں رہنی چاہیے بلکہ اس میں اس کی خطے میں تخریبی…

کورونا وبا کی دوسری لہر پہلی لہر سے زیادہ تباہ کن بن رہی ہے

کورونا وبا کی دوسری لہر پہلی لہر سے زیادہ تباہ کن بن رہی ہے

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں عام وبا سے اموات کی تعداد 13 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے تو مہلک وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد 58 ملین کے قریب پہنچ گئی ہے۔ متحدہ امریکہ میں…

ایردوآن اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق

ایردوآن اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور سعودی حکمران شاہ سلمان نے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد یہ ایسا اولین رابطہ تھا۔ ترک صدارتی…

جو بائیڈن کا نئی کابینہ کے لیے ناموں پر غور

جو بائیڈن کا نئی کابینہ کے لیے ناموں پر غور

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے تک اپنی کابینہ کے اہم ارکان کا اعلان کر سکتے ہیں۔ ڈیموکریٹ جو بائیڈن نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے وزارت خزانہ کی سربراہی کے لیے پہلے…

شاہ سلمان کا کووِڈ-19بحران سے نمٹنے اور استحکام کے لیے جی 20 کے درمیان باہمی تعاون پر زور

شاہ سلمان کا کووِڈ-19بحران سے نمٹنے اور استحکام کے لیے جی 20 کے درمیان باہمی تعاون پر زور

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وَبا دنیا کے لیے ایک بے نظیر جھٹکا ثابت ہوئی ہے،اس سے پوری دنیا بہت مختصر عرصے میں متاثر ہوئی ہے، عالمی معیشت پر…

چین کی عالمی سطح پر کووِڈ-19 کی ویکسین کے ضمن میں تعاون بڑھانے کی پیش کش

چین کی عالمی سطح پر کووِڈ-19 کی ویکسین کے ضمن میں تعاون بڑھانے کی پیش کش

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جین پنگ نے کہا ہے کہ چین عالمی سطح پر کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری وتقسیم کے ضمن میں تعاون بڑھانے کو تیار ہے۔انھوں نے مسافروں کی بلاروک نقل وحرکت سے متعلق پالیسیوں میں بہتر…

ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے نکالنے کے لیے اسپیشل فورس سے مدد لینا پڑ سکتی ہے: اوباما

ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے نکالنے کے لیے اسپیشل فورس سے مدد لینا پڑ سکتی ہے: اوباما

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی پر ایک انٹرویو میں نمودار ہوئے جہاں انہوں ‌نے اپنے یاداشتوں پر مشتمل کتاب’ارض المیعاد’ کا تعارف بھی کرایا۔ یہ کتاب امریکا اور کینیڈا میں…

لبنان میں جیل سے 70 قیدی فرار، پولیس کے تعاقب کے نتیجے میں 5 ہلاکتیں

لبنان میں جیل سے 70 قیدی فرار، پولیس کے تعاقب کے نتیجے میں 5 ہلاکتیں

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی پولیس نے بتایا کہ لبنان کی ایک جیل کے دروازے توڑنے اور جیل کے محافظوں کے حملے کے بعد 70 قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس اور مفرور قیدیوں کےدرمیان ہونے والے تصادم اور تعاقب کے دوران کم سے…

شام میں ایک بار پھر ایران کی ملیشیاؤں پر نامعلوم طیاروں کے حملے

شام میں ایک بار پھر ایران کی ملیشیاؤں پر نامعلوم طیاروں کے حملے

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں البوکمال شہر کے نواحی دیہی علاقے میں نامعلوم طیاروں کی فضائی بم باری کے نتیجے میں زور دار دھماکے سنے گئے۔ اس دوران البوکمال کے مغرب میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر 10 سے زیادہ حملے…

پومپیو کی طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات، کابل میں راکٹ حملے

پومپیو کی طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات، کابل میں راکٹ حملے

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل مائیک پومپیو دوحہ میں طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ادھر کابل میں متعدد راکٹ حملوں میں کم از کم آٹھ شہری ہلاک ہوگئے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک…

ترکی: کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ، تعداد 123 تک جا پہنچی

ترکی: کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ، تعداد 123 تک جا پہنچی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 123 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 11 ہزار943…

ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں منعقدہ ‘جی 20 ورچوئل سمٹ’ میں شرکت کریں گے

ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں منعقدہ ‘جی 20 ورچوئل سمٹ’ میں شرکت کریں گے

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سینیر امریکی عہدے دار نے جمعہ کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے زیر اہتمام ورچوئل جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ویڈیو ٹیکنالوجی کے…

امریکی ریاست ویسکونسن میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

امریکی ریاست ویسکونسن میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

ویسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ریاست ویسکونسن کے ایک مال میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا نے واوواٹوسہ کے میئر ڈینس مک برائیڈ کے حوالے سے بتایا ایک شاپنگ مال میں جمعہ کے…

ولی عہد کی ‘جی 20 سمٹ’ سے متعلق برازیلی صدر سے ٹیلیفون پر بات چیت

ولی عہد کی ‘جی 20 سمٹ’ سے متعلق برازیلی صدر سے ٹیلیفون پر بات چیت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے برازیل کے صدر جائر بولسنارو سے فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں سعودی عرب کی…

حوثیوں کا سعودی عرب پر بمبار ڈرون حملہ ناکام

حوثیوں کا سعودی عرب پر بمبار ڈرون حملہ ناکام

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب عسکری اتحاد نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا ایک بمبار ڈرون تباہ کر کے سعودی عرب پر حملے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی۔ العربیہ…

اوباما کی کتاب Promised Land کی پہلے روز ہی 2 کروڑ ڈالر کی فروخت

اوباما کی کتاب Promised Land کی پہلے روز ہی 2 کروڑ ڈالر کی فروخت

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما کی کتاب Promised Land منگل کے روز منظر عام پر آ گئی ہے۔ یہ کتاب انہیں کروڑ پتی بنا دے گی جس کے ذریعے وہ اس تنخواہ کی مجموعی رقم سے زیادہ کما…

جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق

جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق

جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ریاست جارجیا میں ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کے الزامات کے بعد حکام نے ووٹوں کی مشین کے بجائے اس بار ہاتھوں سے دوبارہ گنتی کی۔ نتيجہ اس بار بھی بائیڈن…

جرمن شہر اوبرہازن میں چاقو سے حملہ، متعدد افراد زخمی

جرمن شہر اوبرہازن میں چاقو سے حملہ، متعدد افراد زخمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مغربی شہر اوبرہازن میں چاقو سے کیے جانے والے ایک حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق بظاہر یہ واقعہ خاندانی جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا۔ مشتبہ حملہ آور کو حراست…

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ملکی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلی بار افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں پر جنگی جرائم جیسے الزامات کو تسلیم کیا…

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے حکومت ہر ممکنہ کوششیں کر رہی ہے: ایردوان

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے حکومت ہر ممکنہ کوششیں کر رہی ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی مستحکم طریقے سے سرمایہ کاری، روزگار کے مواقعوں اور برآمدات پر زور دے گا۔ ترک ایوان حصص سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سود کی بلند…

سخت لاک ڈاؤن میں تاخیر پر میرکل کو افسوس

سخت لاک ڈاؤن میں تاخیر پر میرکل کو افسوس

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ان کی رائے میں کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈاؤن کو سخت تر ہونا چاہیے۔ پیر کے روز جرمنی کی وفاقی حکومت اور صوبائی رہنماؤں کے درمیان اس سلسلے میں…