ماکروں – رئیسی بات چیت: ’ایرانی جوہری مذاکرات میں تیزی کی ضرورت ہے‘

ماکروں – رئیسی بات چیت: ’ایرانی جوہری مذاکرات میں تیزی کی ضرورت ہے‘

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران ویانا میں جاری ایرانی جوہری مذاکرات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ماکروں نے مذاکراتی عمل میں تیزی…

الظفرہ اڈے پر حوثیوں کا حملہ امریکی اور اماراتی فوج کے لیے دھمکی ہے: آسٹن

الظفرہ اڈے پر حوثیوں کا حملہ امریکی اور اماراتی فوج کے لیے دھمکی ہے: آسٹن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ سے ملاقات کی ہے۔ پینٹاگان میں ہونے والی اس ملاقات میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے حالیہ حملوں پر…

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظام زندگی کو شدید متاثرکیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ملک کے باعث شمالی…

سیول میں تہران کے منجمد فنڈز سے متعلق ایران اور کوریا میں مذاکرات

سیول میں تہران کے منجمد فنڈز سے متعلق ایران اور کوریا میں مذاکرات

سیول (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی یونہاپ خبر رساں ایجنسی نے ہفتے کے روز ایک باخبر ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا اور ایران اگلے ماہ مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ایران پر عائد امریکی پابندیوں…

حسکہ جیل میں دوبارہ جھڑپیں، داعش کے 200 قیدیوں کے فرار ہونے کی خبریں؟

حسکہ جیل میں دوبارہ جھڑپیں، داعش کے 200 قیدیوں کے فرار ہونے کی خبریں؟

شام (اصل میڈیا ڈیسک) کرد فورسز “ایس ڈی ایف” کے ایک اہلکار نے خصوصی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فورسز الصناعہ جیل کو داعش کے عناصر سے محفوظ بنانے کے لیے حتمی تلاشی آپریشن کر رہی ہیں۔ اس اہلکار…

عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مارب میں 90 حوثی دہشت گرد ہلاک

عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مارب میں 90 حوثی دہشت گرد ہلاک

مارب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے شمالی صوبہ مارب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 27 اہدافی حملے کیے ہیں ۔سعودی پریس ایجنسی نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ ان فضائی حملوں میں 90…

ہم نے ایک ایسے ترکی کی نشاط کی ہے جو ہر میدان میں پروان چڑھ رہا ہے، صدر ایردوان

ہم نے ایک ایسے ترکی کی نشاط کی ہے جو ہر میدان میں پروان چڑھ رہا ہے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ گیرے سن کے دوران صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک دوسری تقریر میں کہا کہ”ہم نے کہا تھا کہ ہم ترکی کو چار سنگ بنیادوں پر اٹھائیں گے، تعلیم، صحت، انصاف اور سلامتی،لیکن یہ کافی نہیں…

یوکیرین اور فرانس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

یوکیرین اور فرانس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ یوکرین کی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق زیلنسکی اور میکرون کے درمیان ملاقات میں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں…

کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ، کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں

کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ، کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا پازیٹیو شخص سے رابطے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کورونا میں مبتلا شخص سے 22 جنوری کو دوران…

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ انہیں گذشتہ برس مئی میں حکومت بنانے کے لیے مذاکرات کے دوران ان کے پیشرو بنیامین نیتن یاہو نے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ بینیٹ…

سعد حریری کی سبکدوشی کے بعد بهاء الحريری سیاسی میدان میں انٹری

سعد حریری کی سبکدوشی کے بعد بهاء الحريری سیاسی میدان میں انٹری

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے بهاء حریری نے لبنان کی سیاسی زندگی میں داخل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وطن کو دوبارہ حاصل کرنے کی جنگ لڑیں گے اور اپنے…

عرب اتحاد کے یمنی شہر مارب میں اہدافی حملے، 70 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک

عرب اتحاد کے یمنی شہر مارب میں اہدافی حملے، 70 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک

مارب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد برائے یمن نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 24 اہدافی حملے کیے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے جمعہ کو بیان میں کہا…

کویت ایئر لائن نے عراق کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

کویت ایئر لائن نے عراق کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت ایئرویز کمپنی نے عراق کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کمپنی نے مزید کہا کہ معطلی کا فیصلہ جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری…

ویانا میں غلط ہو رہا ہے، ہم ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں: اسرائیل

ویانا میں غلط ہو رہا ہے، ہم ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مسلسل “حالت جنگ” میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے اسرائیل، لبنان، غزہ کی پٹی اور شام میں “آکٹوپس” اسرائیل کا گھیراؤ کر…

بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا

بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک جوان ماں کے اغوا اور پھر گینگ ریپ کے بعد مبینہ ملزمان نے اسے دن دیہاڑے ملکی دارالحکومت نئی دہلی کی سڑکوں پر پھرایا۔ پولیس کے مطابق متعدد خواتین سمیت گیارہ مشتبہ ملزمان کو گرفتار…

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ “ہم یوکرائن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے اگر اس معاملے کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی”۔ روس ریڈیو کے لئے جاری کردہ انٹرویو میں لاوروف نے…

اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس

اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا کہنا ہے کہ اگر روس پر براہ راست حملہ کیا گیا تو ان کا ملک بھی روس کی طرف سے جنگ میں شامل ہو جائے گا۔ بیلاروسی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں،…

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی…

’روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا‘

’روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا‘

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے جمعرات کو روس اور امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ ایران اور یوکرین کے معاملے پر آپس میں ایک “گندی ڈیل” کر رہے ہیں۔ “بہار” ویب سائٹ کے مطابق سابق…

صعدہ جیل پر حملہ نہیں کیا، جلد تمام حقائق مشترکہ ٹیم کے سامنے رکھیں گے: عرب اتحاد

صعدہ جیل پر حملہ نہیں کیا، جلد تمام حقائق مشترکہ ٹیم کے سامنے رکھیں گے: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی کہ اتحادی فوج نے صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ جیل پرحملے سے متعلق مشترکہ ٹیم…

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم…

یورپی یونین نے روس کو پابندیوں کی وارننگ دے دی

یورپی یونین نے روس کو پابندیوں کی وارننگ دے دی

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ فوجی جھڑپ کی صورت میں روس پر سخت پابندیاں لگائی جائیں گی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں وزیر اعظم کارل نیہاما نے یورپی یونین…

ترکی: پوتن کے دورہ ترکی کی تاریخ بیجنگ اولمپکس کے بعد واضح ہو گی

ترکی: پوتن کے دورہ ترکی کی تاریخ بیجنگ اولمپکس کے بعد واضح ہو گی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے دورہ ترکی کی تارِیخ، ان کی بیجنگ اولمپکس سے واپسی کے بعد واضح ہو گی۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں…