بائیڈن کی فتح کیلئے پیش قدمی جاری، ٹرمپ کی دھاندلی کی درخواست مسترد

بائیڈن کی فتح کیلئے پیش قدمی جاری، ٹرمپ کی دھاندلی کی درخواست مسترد

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اپنی فتح سے صرف 6 الیکٹرول ووٹ کی دوری پر ہیں اور اب تمام نگاہیں 4 ریاستوں کے نتائج پر جمی ہیں جب کہ صدر ٹرمپ نے…

ہمارے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جو اعلیٰ عدالت میں دیں گے: ٹرمپ

ہمارے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جو اعلیٰ عدالت میں دیں گے: ٹرمپ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر انتخابات چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں جسے اعلیٰ عدالت میں پیش کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے…

کورونا وائرس کی نئی قسم، ڈنمارک میں فارم منکس تلف

کورونا وائرس کی نئی قسم، ڈنمارک میں فارم منکس تلف

ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک میں کورونا وائرس کی انسانوں میں نئی ممکنہ منتقلی کے خوف سے فارم منکس کی بڑی تعداد تلف کی جا رہی ہے۔ یہ اعلان ڈنمارک کی وزیراعظم نے بدھ کے روز کیا۔ ڈینش وزیراعظم میٹے فریڈکسن نے…

امریکی انتخابات: وائٹ ہاؤس کے لیے بائیڈن کی بڑی چھلانگ

امریکی انتخابات: وائٹ ہاؤس کے لیے بائیڈن کی بڑی چھلانگ

مشی گن (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس کی سمت ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے میشی گن اور وسکونسن بھی جیت لیا ہے اور وہ اب اکثریت حاصل کرنے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔ ڈیموکریٹک امیدوار…

راشدہ طلیب اور الہان عمر امریکی کانگریس کے لیے دوبارہ منتخب

راشدہ طلیب اور الہان عمر امریکی کانگریس کے لیے دوبارہ منتخب

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل تنقید کا نشانہ بننے والی مسلم خواتین ڈیموکریٹ رکن راشدہ طبیب اور الہان عمر، ریپبلیکن امیدواروں کو شکست دے کر ایک بار پھر امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہو گئی ہیں۔ خواتین اور…

فرانس نے ترکی کے ‘سرمئی بھیڑیے’ گروپ پر پابندی عائد کر دی

فرانس نے ترکی کے ‘سرمئی بھیڑیے’ گروپ پر پابندی عائد کر دی

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے ترکی کے صدر طیب ارودوان سے قریب سمجھے جانے والے دائیں بازو کے سختگیر گروپ پر پابندی لگا دی ہے۔ جواب میں ترکی نے فرانس پر منافقت اور دوہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔…

جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب

جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ نئے افراد کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ جمعرات کے روز حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں انیس ہزار نو سو نوے افراد میں…

متعدد امریکی شہریوں میں مظاہرے اور گرفتاریاں

متعدد امریکی شہریوں میں مظاہرے اور گرفتاریاں

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر پورٹ لینڈ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کے قبضے سے ہتھوڑے، آتش بازی کا مواد اور ایک رائفل برآمد ہوئی۔ اس سے قبل اوریگن ریاست…

جیت کیلئے پرامید لیکن فتح کا اعلان نہیں کر رہا: جو بائیڈن

جیت کیلئے پرامید لیکن فتح کا اعلان نہیں کر رہا: جو بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں کامیابی کے لیے پر امید ہیں لیکن فتح کا اعلان ابھی نہیں کر ر ہا۔ ڈیلاویئر میں عوامی اجتماع سے…

امریکی انتخابات، جوبائیڈن کی جیت کا امکان واضح، ووٹوں کی تعداد 264 ہو گئی

امریکی انتخابات، جوبائیڈن کی جیت کا امکان واضح، ووٹوں کی تعداد 264 ہو گئی

کیلی فورنیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے کے لیے صدارتی امیدوار کو 270…

اکثریت نہ ملی تو صدر کا انتخاب کیسے ہو گا؟

اکثریت نہ ملی تو صدر کا انتخاب کیسے ہو گا؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج تاخیر کا شکار ہیں، جس کی ایک بڑی وجہ ’اَرلی ووٹنگ‘ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن سوال ہے کہ اگر کوئی امیدوار حتمی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا…

فلائی دبئی کی طرف سے اسرائیل کے لیے پروازوں کا اعلان

فلائی دبئی کی طرف سے اسرائیل کے لیے پروازوں کا اعلان

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی کی بجٹ ایئرلائن فلائی دبئی نے رواں ماہ تل ابیب کے لیے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد یہ پہلی…

اسلام کے نام پر دہشت گردی کا نشانہ ہمارا طرز زندگی ہے، شوئبلے

اسلام کے نام پر دہشت گردی کا نشانہ ہمارا طرز زندگی ہے، شوئبلے

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پارلیمان کے اسپیکر شوئبلے نے کہا ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کی دہشت گردی کا ہدف ’ہمارا طرز زندگی‘ ہے۔ ویانا میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ مغربی دنیا کو اس انتہا…

کورونا وائرس، اٹلی میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

کورونا وائرس، اٹلی میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اٹلی نے جمعرات سے رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی ملک ہالینڈ اور ہنگری نے بھی پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ زیادہ…

شام: اسد فورسز کے حملے، 7 شہری ہلاک، 13 زخمی

شام: اسد فورسز کے حملے، 7 شہری ہلاک، 13 زخمی

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شہر ادلب کے مرکز اور اطراف کی تحصیلوں کے رہائشی مراکز پر بشار الاسد فورسز کی طرف سے کئے گئے حملوں میں 7 شہری ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ ادلب سول ڈیفنس ذرائع سے…

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی

لاس ویگاس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست نیواڈا میں پولیس کو اطلاع…

بیت اللہ کی زیارت کے لیے حجاز مقدس پہنچنے والے عمرہ زائرین خوشی سے سرشار

بیت اللہ کی زیارت کے لیے حجاز مقدس پہنچنے والے عمرہ زائرین خوشی سے سرشار

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین نے جدہ پہنچنے پر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آمد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں…

امریکی صدارتی انتخابات 2020: ووٹوں کی گنتی جاری، بائیڈن اور ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ

امریکی صدارتی انتخابات 2020: ووٹوں کی گنتی جاری، بائیڈن اور ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ

فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے 59ویں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امید وار صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹ پارٹی کے جو بائیڈن…

امریکا پیرس ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہو گیا

امریکا پیرس ماحولیاتی معاہدے سے علیحدہ ہو گیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، ماحولیاتی تحفظ سے متعلق 2015 ء کے پیرس معاہدہ سے باضابطہ الگ ہو گیا ہے۔ اس بین الاقوامی معاہدے میں مستقبل میں امریکی شمولیت صدارتی انتخابات کے نتائج پر منحصر کرے گی۔ امریکا ماحولیاتی تحفظ سے متعلق…

امریکا میں جو بھی جیتے، ایران کی امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی: خامنہ ای

امریکا میں جو بھی جیتے، ایران کی امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج خواہ جو بھی سامنے آئیں لیکن واشنگٹن کے تئیں تہران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ ایران…

فرانسیسی مسلمان ملکی اشیاء کے بائیکاٹ کے خلاف

فرانسیسی مسلمان ملکی اشیاء کے بائیکاٹ کے خلاف

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی تین بڑی مساجد اور متعدد مسلم تنظیموں کی طرف سے دہشت گردی کے ساتھ ساتھ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں اعلامیے میں اسلام کے غلط استعمال کو بھی مسترد…

جوبائیڈن افریقی نسل کو استعمال کر رہے ہیں، نتائج میں تاخیر ہو سکتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

جوبائیڈن افریقی نسل کو استعمال کر رہے ہیں، نتائج میں تاخیر ہو سکتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جو بائیڈن پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ افریقی نسل کے امریکیوں کو اپنی جیت کی یقینی بنانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابی…

ویانا حملہ انسانی اور مذہبی اقدار کے منافی گھنائونا جرم ہے: الجبیر

ویانا حملہ انسانی اور مذہبی اقدار کے منافی گھنائونا جرم ہے: الجبیر

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے منگل کے روز کہا ہے کہ ویانا حملہ تمام مذاہب اور انسانی اقدار سے متصادم ایک گھناؤنا جرم ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں مزید کہا کہ مملکت…

صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر نینسی پیلوسی کی دھمکی

صدارتی انتخابات کے نتائج مرضی کے برعکس آنے پر نینسی پیلوسی کی دھمکی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ دوسری طرف ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون لیڈر اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج ان کی مرضی…