جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت تر پابندیوں کا اعلان کرنے جا رہی ہیں، جن کا تعلق فرصت کے اوقات کی سرگرمیوں، کھیلوں اور اشیاء خورد و نوش کے…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہیتھرو اب یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ نہیں رہا۔ اس کے بجائے یہ اعزاز اب فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے چارلس ڈیگال ایئر پورٹ کو…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 416 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار 19 مریض وفات پا گئے ہیں اور433 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ وزارت…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی تاریخی دانش گاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹراحمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلم مخالف اقدامات اور کارروائیوں کو فوجداری جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے فرانس میں توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے سعودی عرب کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل اور چھے مسلح ڈرونز کو تباہ کردیا ہے۔ عرب اتحاد کے مطابق حوثی ملیشیا نے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ خلیجی عرب ممالک میں دہشت گرد اس کے شہریوں کو اپنے حملوں میں نشانہ بنا سکتے ہیں۔اس نے بیرون ملک رہنے والے امریکیوں کو دو انتباہ جاری کیے ہیں۔…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں مسجد انتظامیہ کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی فرانس کے علاقے ورنون میں قائم جامع مسجد کو ڈاک کے ذریعے ملنے والے خط میں ترک، عرب باشندوں اور…
فلاڈیلیفیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کی گولی سے ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے تازہ واقعے کے بعد فلاڈیلفیا میں دوسری رات بھی پرتشدد مظاہرے اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات سے ٹھیک چند…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ساتھ افریقی ملک سوڈان نے دو طرفہ تعلقات استوار کرنے کی ڈیل طے کر لی ہے۔ اس تناظر میں اعلیٰ ترین فوجی جنرل کا کہنا ہے کہ وہ امریکی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوئے۔ سوڈانی…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) گنجائش سے کہیں زیادہ بھرے ہوئے مہاجر کیمپ، یورپی یونین کے رکن ممالک میں تقسیم اور برسوں سے پناہ کے متلاشی افراد کے لیے مشترکہ پالیسی کی تلاش، یہ سب عوامل کس حد تک انسانی حقوق کی پامالی…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نومولود بچہ ملنے کے بعد دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خواتین کا ‘اندرونی معائنہ’ کیے جانے پر قطر کو تنقید کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے قطر کی اپنی ساکھ بہتر بنانے کی کوششوں…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں کالعدم قرار دی گئی مذہبی جماعت اخوان المسلمون پر سوڈان میں بھی زمین تنگ ہور ہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوڈان کی خود مختار عسکری کونسل نے مصر سے فرار کے بعد سوڈان میں پناہ لینے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا ترکی اور فرانس کے درمیان حالیہ کشیدگی کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ نیٹو کے دو اتحادی ممالک کے درمیان ’’غیر ضروری‘‘ لڑائی سے صرف ہمارے دشمن ہی کو فائدہ پہنچے گا۔‘‘ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ امن کے پیامبر حضرت محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا کسی بھی دوسرے رسول کے متعلق گستاخانہ خاکوں کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ اس کے ساتھ…
ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان نے کہا ہے کہ خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظرنیا جغرافیائی اتحاد تشکیل دیا جا رہا ہے۔ یونان کے وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیس نے اپنے قبرصی اور اسرائیلی ہم مناصب نیکوس کرسٹوڈولائڈس اور گبی…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی، ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی، سعودی عرب نے سخت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ایمی کونی بیرٹ کی نامزدگی کی توثیق کردی ہے۔ اسے صدارتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کی ایک اہم کامیابی کے طور پر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد تہران، شام اور وینزویلا کو بھی تیل فروخت نہیں کرسکے گا۔ اسے آئندہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے صدر ٹرمپ کا ایک…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے 73 برس مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس سمیت وادی کی…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے اس معاہدے پر پچاس ممالک دستخط کر چکے ہیں اور نوے دنوں میں اس کی توثیق کی جائے گی۔ اس کا مقصد ایٹمی قوتوں پر دباؤ بڑھانا ہے۔ ہنڈوراس اس معاہدے پر دستخط کرنے والا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور وینزویلا کے لیے وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی ایلیوٹ ابرامس نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کو بھیجے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو تباہ کر دے گا۔ امریکی ٹیلی ویژن…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے خصوصی دورے پر قاہرہ پہنچا ہے۔ العربیہ چینل کے ذرائع کے مطابق حماس کے وفد کی آمد کا مقصد مصر کے ساتھ جاری کشیدگی میں…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے ترکی کے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب…