انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد حملوں اور استنبول میں امریکی شہریوں کے اغوا کی مصدقہ رپورٹس کے باعث ترکی میں موجود اپنے تمام مشنز سے ویزہ سروس کو…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ثالثی میں جنیوا میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان فائربندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے پر فریقین نے جمعے کو دستخط کیے۔ فیس بک پر اقوام…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ عوامی جگہوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہننے اور سماجی فاصلے جیسی حفاظتی تدابیر اور پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں اب جب کہ صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں، دونوں صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری مباحثے میں متعدد موضوعات پر زوردارتکرار دیکھنے کو ملی۔ نیش ویل میں منعقدہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے 2015 میں جرمن پارلیمان پر ایک سائبر حملے کے واقعے کے خلاف روس کی ملٹری انٹلی جنس ایجنسی کے سربراہ سمیت دو روسی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یورپی یونین نے جرمن پارلیمان پر…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے صدر نے سابق وزیراعظم سعد حریری سے دوبارہ نئی حکومت تشکیل دینے کو کہا ہے۔ تقریبا ایک برس قبل ملک گیر سطح پر مظاہروں کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔ لبنان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت، خاص طور پر چانسلر انگیلا میرکل نے تارکین وطن پس منظر والے باشندوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ سمجھنے کے رجحان کو غلط قرار دیا ہے۔ یورپ کے دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ جرمنی…
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ کے نتیجے میں کم از کم ایک درجن افغان شہری مارے گئے ہیں۔ قونصل خانے کے باہر ہزاروں افراد پاکستانی ویزا حاصل کرنے کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے دو برس قبل ترکی میں خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور 28 دیگر افراد کے خلاف ایک امریکی عدالت میں مقدمہ دائر…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے متحدہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کس امیدوار کے کامیاب ہونا ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا، امریکہ میں جو بھی سربراہ بنے گا اسے ایران کے سامنے گردن جھکانے ہی ہو گی۔…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے آمال یحییٰ المعلمی نامی خاتون کو ناروے میں اپنی سفیر مقرر کردیا ہے، اس طرح وہ سعودی عرب کی تاریخ میں سفیر کے عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ ان سے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی طرف سے کھلی جارحیت کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں معمر الاریانی نے کہا کہ آئینی حکومت اور اس کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ڈائریکٹر برائے نیشنل انٹیلی جنس جان رٹ کلف نے کہا ہے کہ روس اور ایران نے امریکا میں رائے دہندگان کے اندراجات سے متعلق معلومات حاصل کی ہیں جس کا مقصد تین نومبر کو ہونے والے امریکی…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی لیبی متحارب گروپوں کے درمیان ہونے والی مصالحتی کوششوں میںپیش رفت پرامریکا اور یورپی یونین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکا اور یورپی یونین نے…
تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونسی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اسلام پسند رہ ما راشد الغنوشی پر ایوان میں ایک بل پر رائے شماری کے دوران دھاندلی کے الزامات سامنے آنے کے بعد مختلف جماعتوں کے پارلیمانی بلاک حرکت میں آ گئے ہیں۔…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کئی امریکی ریاستوں نے آن لائن سرچ کے شعبے میں ملکی کمپنی گوگل کی مبینہ کاروباری اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ گوگل پر اپنے حریف اداروں کو نیچا دکھانے کے لیے قوانین…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے پیرس میں اپنے شاگردوں کو پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے استاد کا سر قلم کر دیے جانے کے واقعے کے بعد ایک قریبی مسجد کو بند کر دیا ہے۔ فرانس میں استاد کے قتل…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں کووِڈ-19 کا شکار 16 مریض وفات پا گئے ہیں اور وزارت صحت نے 385 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس…
ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان نے یورپی یونین میں شامل اپنے اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی عاید کریں۔ یونان کی خبررساں ایجنسی اے این اے کے مطابق وزیر خارجہ نیکوس دیندیاس نے…
تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے چار اہم معاہدوں پر اتفاق کرلیا ہے جن میں سے ایک معاہدے میں شہریوں کو ملک میں داخلے کے لیے ویزے سے استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں۔ ادھر کل منگل کے روز آرمینیا کی فوج نے متنازع…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کے اس اعلان کے بعد کہ ماسکو نے اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے ‘اسٹارٹ 3’ میں ایک سال کی توسیع اور جوہری وار ہیڈزکومنجمد کرنے کا عہد کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ کام…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر ایئر ویز نے آئندہ دو برسوں تک اپنے ایئر بس A380 طیارے استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قطر کی اس قومی فضائی کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بحران کے فضائی سفر کی…
اقوام متحدہ (اصل میڈیا ڈیسک) امکان ہے کہ آئندہ برس تک کووڈ انیس بیماری کے انسداد کی ویکسین تیار ہو جائے گی۔ اس ویکسین کو لگانے کے لیے بہت بڑی تعداد میں سرنجوں کی ضرورت ہو گی۔ اقوام متحدہ نے اعلان کیا…