تشدد کو بڑھاوا دے کر مراعات حاصل کرنے کی کوشش، خطرناک ہے

تشدد کو بڑھاوا دے کر مراعات حاصل کرنے کی کوشش، خطرناک ہے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے متنبہ کیا ہے کہ افغانستان میں تشدد کی لہر خطرناک حد تک پہنچ چُکی ہے اور اس سے کابل حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کو سخت…

کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد چار کروڑ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد چار کروڑ سے تجاوز کر گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس کے اوآخر میں پھیلنے والا نیا کورونا وائرس چار کروڑ سے زائد افراد کو متاثر کر چکا ہے۔ ان دنوں دنیا کو اس وبائی مرض کی دوسری لہر کا سامنا ہے اور بیشتر ممالک میں سخت…

دفاع اور معیشت کی کمزوری کے باعث بھارت طاقتور ممالک کی صف سے باہر

دفاع اور معیشت کی کمزوری کے باعث بھارت طاقتور ممالک کی صف سے باہر

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارے کے سروے میں بھارت کو ایشیا پیسفک کے چار بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود بڑی طاقتوں کی صف سے باہر ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں قائم بین الاقوامی ادارے لوئی…

کووِڈ-19 :فلسطین کے اعلیٰ مذاکرات کار عریقات کی حالت تشویش ناک، انتقال کی خبر کی تردید

کووِڈ-19 :فلسطین کے اعلیٰ مذاکرات کار عریقات کی حالت تشویش ناک، انتقال کی خبر کی تردید

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن نے تنظیم آزادیِ فلسطین (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات کی وفات سے متعلق اطلاعات کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ وہ بقید حیات ہیں مگر ان کی حالت…

احتیاطی تدابیر سے پہلو تہی، سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیس بڑھ سکتے ہیں: وزیر صحت

احتیاطی تدابیر سے پہلو تہی، سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیس بڑھ سکتے ہیں: وزیر صحت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں حالیہ ہفتوں کے دوران میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے مگر اس کے باوجود سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے خبردار کیا ہے کہ اگراس…

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل سے امن معاہدے کی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل سے امن معاہدے کی منظوری دے دی

عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارتی کونسل نے اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے طے شدہ معاہدۂ ابراہیم کے نام سے امن سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے۔ اماراتی حکومت کے ایک بیان کے…

کویت میں پارلیمانی انتخابات 5 دسمبر کو منعقد ہوں گے: کابینہ کا اعلان

کویت میں پارلیمانی انتخابات 5 دسمبر کو منعقد ہوں گے: کابینہ کا اعلان

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ریاست کویت کی کابینہ نے رواں سال پانچ دسمبر کو پارلیمنٹ (مجلس امہ) کے انتخابات کی منظوری دے دی ہے۔ کویتی حکومت کے ترجمان طارق المزرکے مطابق کابینہ نے پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹروں کی طرف سے…

شمالی قبرص کے انتخابات میں ترک نواز رہنما کامیاب

شمالی قبرص کے انتخابات میں ترک نواز رہنما کامیاب

قبرص (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی قبرص کے صدارتی انتخابات میں ترکی کے ساتھ بہتر رشتوں کے حامی رہنما ایرسن تاتار کو کامیابی ملی ہے جبکہ جنوبی قبرص کے ساتھ اتحاد کے حامی صدر مصطفی اکنچی ہار گئے ہیں۔ شمالی قبرص میں انتخابی…

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

کورونا وائرس کی دوسری لہر یورپ کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے

کورونا وائرس کی دوسری لہر یورپ کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کر رہی ہے۔ یورپی ممالک وبا کا پھیلاؤ روکنے اور معیشت کا پہیہ چلانے کے مخمصے میں مبتلا دکھائی دے رہے ہیں۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا…

آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ’انسانی بنیادوں‘ پر نیا سیز فائر معاہدہ

آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ’انسانی بنیادوں‘ پر نیا سیز فائر معاہدہ

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین انسانی بنیادوں پر نیا سیز فائر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا اعلان دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ تحریری بیان کے ذریعے کیا گیا۔ روس…

عالمی وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے دنیا بھر میں جانی نقصان ایک ملین 1 لاکھ 9 ہزار 850 تک جا پہنچا ہے جبکہ 39 ملین 6 لاکھ 34 ہزار افراد اس مہلک وائرس کی زد میں آئے ہیں۔ وبا کے مرکز…

ایران کو اسلحہ کی خرید و فروخت میں مدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: پومپیو

ایران کو اسلحہ کی خرید و فروخت میں مدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: پومپیو

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران پر اقوام متحدہ کی طرف سے عاید کردہ اسلحہ کے حصول اور فروخت پر پابندی کے خاتمے کے ساتھ ہی امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حکومت کو اسلحہ فروخت کرنے، اسلحہ کی منتقلی میں سہولت…

بحرین اور اسرائیل میں تجارت، سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں سات سمجھوتوں پر دستخط

بحرین اور اسرائیل میں تجارت، سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں سات سمجھوتوں پر دستخط

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین اور اسرائیل نے باضابطہ طور پر معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے گذشتہ ماہ واشنگٹن میں طے شدہ امن معاہدے کو تسلیم کر لیا ہے اور دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے منامہ میں اتوار کو…

متحدہ امارات اور اسرائیل میں ہفتہ وار 28 کمرشل پروازوں کا پلان تیار

متحدہ امارات اور اسرائیل میں ہفتہ وار 28 کمرشل پروازوں کا پلان تیار

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزارت برائے نقل و حمل نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات منگل کو ایک معاہدے پر دستخط کریں گے جس کے تحت اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے سے دبئی اور ابوظبی کے درمیان…

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر، فعال مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر، فعال مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 296 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد…

ترکی کریمیا کے روس سے الحاق کو ہر گز تسلیم نہیں کرے گا، صدر ایردوان

ترکی کریمیا کے روس سے الحاق کو ہر گز تسلیم نہیں کرے گا، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی کرے گا۔ صدر ایردوان اور یوکیرین صدر ولا دیمر زیلنسکی نے استنبول میں بین الاوفود مذاکرات کے…

نیوزی لینڈ انتخابات: جیسینڈا آرڈرن کی ’تاریخی جیت‘

نیوزی لینڈ انتخابات: جیسینڈا آرڈرن کی ’تاریخی جیت‘

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یوں آرڈرن کے لیے دوسری مرتبہ بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اس…

مزید مشکل وقت آنے والا ہے، جرمن چانسلر

مزید مشکل وقت آنے والا ہے، جرمن چانسلر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ انیس کی وبا کی دوسری لہر کا سامنا جرمنی سمیت کئی دوسرے یورپی ممالک کو ہے۔ اس تناظر میں انگیلا میرکل نے اپنی عوام کو احتیاط برتنے کا کہا ہے۔ ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں جرمن چانسلر…

یو اے ای: کرونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ، 1538 کیسوں کا اندراج

یو اے ای: کرونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ، 1538 کیسوں کا اندراج

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہفتے کے روز کرونا وائرس کے سب سے زیادہ 1538 کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ملک میں اس مہلک وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد ایک دن میں یہ سب سے زیادہ تشخیص…

عراق میں 8 افراد اغوا کے بعد بے دردی سے قتل

عراق میں 8 افراد اغوا کے بعد بے دردی سے قتل

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی صلاح الدین گورنری میں کل ہفتے کے روز نامعلوم مسلح افراد نے 12 شہریوں‌ کو اغوا کیا جس کے بعد ان میں سے 8 کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے جب کہ دیگر…

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 13 شہری ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 13 شہری ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں بیلسٹک میزائل کے حملے میں 13 شہری ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ آذربائیجان نے آرمینیا پر اس میزائل حملے کا الزام عاید کیا ہے جبکہ آرمینیا کی وزارت…

اسلحہ پر پابندی کا خاتمہ، کیا ایران اب آزادی کے ساتھ اسلحہ کی خرید و فروخت کر سکے گا؟

اسلحہ پر پابندی کا خاتمہ، کیا ایران اب آزادی کے ساتھ اسلحہ کی خرید و فروخت کر سکے گا؟

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) آج 18 اکتوبر اتوار کے روز ایران پر عاید کی جانے والی اسلحہ کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیاں ختم ہو رہی ہیں۔ دوسری طرف ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ پابندیاں ختم ہوتے ہی دوسرے…

آرمینیا اور آذر بائیجان کا ناگورنوقراباغ میں نیا اعلان جنگ بندی

آرمینیا اور آذر بائیجان کا ناگورنوقراباغ میں نیا اعلان جنگ بندی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان نے متنازع علاقے ناگورنو قراباغ میں کوئی تین ہفتے سے جاری لڑائی کے بعد ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جنگ بندی کا نیا اعلان کیا ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے روسی…