عقل و دانش سے کام نہ لیا تو عراق خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے: مقتدیٰ الصدر

عقل و دانش سے کام نہ لیا تو عراق خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے: مقتدیٰ الصدر

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سرکردہ شیعہ رہنما نے خبردار کیا ہے کہ ملک کی موجودہ صورت حال میں عقل اور فہم و فراست کا مظاہرہ نہ کیا گیا ملک خانہ جنگی کا شکار ہوس کتا ہے۔ العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے…

رامی مخلوف نے مشرق وسطیٰ‌ کے سب سے بڑے فراڈ کا پردہ چاک کر دیا

رامی مخلوف نے مشرق وسطیٰ‌ کے سب سے بڑے فراڈ کا پردہ چاک کر دیا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کے چچا زاد رامی مخلوف کی طرف سے صدر اسد اور حکومت پر نئے الزامات سامنے آئے ہیں۔ حال ہی میں رامی مخلوف نے الزام عاید کیا تھا کہ اسد رجیم کے سربراہ بشارالاسد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں داخلی و خارجی راستوں…

ٹک ٹاک پر پابندی کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو عدالت نے معطل کر دیا

ٹک ٹاک پر پابندی کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کو عدالت نے معطل کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو بالکل آخری لمحوں میں اس وقت عارضی راحت مل گئی جب ایک امریکی عدالت نے اس پر پابندی عائد کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو معطل کردیا۔ واشنگٹن کی…

سعوی عرب نومبر میں جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا

سعوی عرب نومبر میں جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب 21 اور 22 نومبر کے درمیان جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا جو اس بار کورونا وائرس کی وبا کے سبب ورچؤل ہوگی۔ اجلاس میں زندگی کے تحفظ اور ترقی کی بحالی جیسے موضوعات…

آرمینیا نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقائی امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے: ایردوان

آرمینیا نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقائی امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آرمینیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقے میں امن و امان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ صدر ایردوان نے آرمینیا…

عراق میں سفارت خانہ بند کر دیں گے، امریکی دھمکی

عراق میں سفارت خانہ بند کر دیں گے، امریکی دھمکی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں داخلی سلامتی کی انتہائی مخدوش صورت حال پیدا ہے۔ امریکی مفادات پر بھی آئے دن حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی مفادات کو درپیش خطرات اور حملوں سے ٹرمپ انتظامیہ ناخوش ہے۔ اس تناظر میں واشنگٹن…

ٹرمپ امریکی سپریم کورٹ کو اور زیادہ دائیں بازو کی طرف لے گئے، تبصرہ

ٹرمپ امریکی سپریم کورٹ کو اور زیادہ دائیں بازو کی طرف لے گئے، تبصرہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے ایمی کونی بیریٹ کو سپریم کورٹ کے نئے جج کے طور نامزد کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے صدر ٹرمپ قدامت پسند ووٹرز کے مفادات کرتے ہوئے اعلی عدالت کو اور زیادہ دائیں بازو کی…

مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی

مسلم علاقے پر مسیحی علیحدگی پسندوں کا قبضہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین شدید لڑائی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ایشیائی ریاستوں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ یہ مسلح جھڑپیں اتوار ستائیس ستمبر کی صبح سے نگورنو کاراباخ میں ہو رہی ہیں۔ نگورنو کاراباخ نامی خطے کے صدر آرائیک ہاروتیونیان نے بتایا کہ…

پیسوں کے لیے شام اور عراق میں مداخلت کی: مشیر خامنہ ای کا اعتراف

پیسوں کے لیے شام اور عراق میں مداخلت کی: مشیر خامنہ ای کا اعتراف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی اعتراف کیا ہے کہ ایران نے شام اور عراق میں مفت میں مداخلت نہیں کی بلکہ اس کے عوض ایران نے رقم…

حزب اللہ اور امل تحریک لبنان میں موجودہ سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں: میکروں

حزب اللہ اور امل تحریک لبنان میں موجودہ سیاسی بحران کی ذمہ دار ہیں: میکروں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل میکروں‌ نے ایک بار پھر لبنان کی سیاسی جماعتوں بالخصوص ایران نواز حزب اللہ اور تحریک امل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور تحریک امل…

عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی امریکی سفارت خانے پر حملے کی دھمکی

عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی امریکی سفارت خانے پر حملے کی دھمکی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ایک عسکری گروپ ‘النجباء ملیشیا’ کے سربراہ اکرم الکعبی نے بغداد میں قائم امریکی سفارت خانے پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب پیچیدہ ہتھیار بھی…

امیر قطر کی طرف سے تحفے کے بعد حماس کی ایرانی سفیر کے اعزاز میں تقریب

امیر قطر کی طرف سے تحفے کے بعد حماس کی ایرانی سفیر کے اعزاز میں تقریب

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے امیر کی طرف سے دوحا میں سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر محمد سبحانی کو گراں قیمت تحفے کے بعد فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کے رہ نماوں‌ نے بھی علی سبحانی کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد…

لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفیٰ ادیب حکومت بنانے سے پہلے ہی مستعفی، بحران شدید تر

لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفیٰ ادیب حکومت بنانے سے پہلے ہی مستعفی، بحران شدید تر

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) مصطفیٰ ادیب کو صرف ایک ماہ قبل وزیر اعظم نامزد کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے مستعفی ہونے کا فیصلہ نئی ملکی کابینہ تشکیل دینے میں ناکامی کے باعث کیا۔ لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفیٰ ادیب نے…

ہم اپنی سمندری حقوق اور مفادات کے تحفظ کی خاطر جان کی بازی بھی لگا دیں گے، ترک صدر

ہم اپنی سمندری حقوق اور مفادات کے تحفظ کی خاطر جان کی بازی بھی لگا دیں گے، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی اپنے سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ پر مضبوط ارادے اور پختہ یقین کے ساتھ عمل پیرا ہے۔ ترک صدر نے ’’پریویزے بحری فتح کی سالانہ یاد اور ترک…

یمن کی آئینی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

یمن کی آئینی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں‌ فریق مجموعی طور پر 1081 قیدیوں کا تبادلہ کریں گے۔ اسٹاک ہوم میں‌ ہونے…

امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں 150 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے: حسن روحانی

امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں 150 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے: حسن روحانی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے اور تہران پر اقتصادی پابندیوں‌ کے نفاذ کے نتیجے میں ایرانی معیشت کو 150 ارب ڈالر…

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی ،461 نئے مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی ،461 نئے مریضوں کی تشخیص

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 461 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ سعودی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں…

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف حریت کانفرنس نے بھارتی ہائی کمیشن کے باہراحتجاج کیا اور مظاہرین نے ’دہشت گرد، دہشت گرد ،بھارت دہشت گرداور مودی دہشتگرد کے فلگ شگاف…

کورونا وائرس سے ’دو ملین سے بھی زائد اموات‘ کا امکان کافی زیادہ

کورونا وائرس سے ’دو ملین سے بھی زائد اموات‘ کا امکان کافی زیادہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کووڈ انیس کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی سطح پر بہت مؤثر اقدامات نہ کیے گئے، تو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے انسانی اموات کی…

پیرس چاقو حملے کے مشتبہ ملزم پاکستانی اور الجزائری نکلے

پیرس چاقو حملے کے مشتبہ ملزم پاکستانی اور الجزائری نکلے

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے ’’چارلی ایبڈو‘‘ اخبار کے پرانے اشاعتی مرکز کے قریب چاقو کے وار کر کے دو افراد کو زخمی کرنے والے مشتبہ ملزم کی تصویر جاری کی ہے۔ یورپ ون ریڈیو نے پولیس حکام کا بیان…

پیرس میں چاقو سے حملے، کئی زخمی

پیرس میں چاقو سے حملے، کئی زخمی

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی پولیس کے مطابق پیرس میں چاقو سے کیے گئے حملوں کے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ حملے فرانسیسی طنز نگار ہفت روزہ میگزین شارلی ایبدو کے پرانے دفتر کے قریب کیے گئے ہیں۔…

برطانیہ میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکاڑد اضافہ

برطانیہ میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکاڑد اضافہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے عالمی سطح پر جانی نقصان 9 لاکھ 88 ہزار 172 جبکہ متاثرین کی تعداد 32 ملین 4 لاکھ 39 ہزار تک ہو گئی ہے۔ وبا سے سب زیادہ متاثرہ ملک امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد…

یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق طیارے میں ائیر فورس کیڈٹس سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں کیڈٹس بھی شامل ہیں جب…