لیبیا میں نئی پیش رفت، خلیفہ حفتر اور عقیلہ صالح اچانک دورے پر مصر پہنچ گئے

لیبیا میں نئی پیش رفت، خلیفہ حفتر اور عقیلہ صالح اچانک دورے پر مصر پہنچ گئے

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں‌ جنگ بندی کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے جلو میں نیشنل آرمی کے سربراہ خلیفہ حفتر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح‌ اچانک کل منگل کی شام مصر پہنچ گئے۔ ان کا قاہرہ کا…

سلامتی کونسل نہ تو نئے قضئیوں کو روکنے میں موئثر ہے اور نہ ہی پرانے قضئیوں کو نبٹانے میں: ایردوان

سلامتی کونسل نہ تو نئے قضئیوں کو روکنے میں موئثر ہے اور نہ ہی پرانے قضئیوں کو نبٹانے میں: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا نظام نہ تو جھڑپوں کے سدباب میں موئثر کردار ادا کر پا رہا ہے اور نہ ہی جاری جھڑپوں کو روکنے میں۔ صدر رجب طیب…

دنیا بھر میں ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے: امریکا

دنیا بھر میں ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران اور شمالی کوریا کے جوہری پروگراموں کو بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرات قرار دیتے ہوئے ان سے نمٹنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔…

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری، مزید ایک کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری، مزید ایک کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار…

امریکیوں کو محض اپنے آیندہ انتخابات نہیں، پورے مشرقِ اوسط کا سوچنا چاہیے: سرگئی لاروف

امریکیوں کو محض اپنے آیندہ انتخابات نہیں، پورے مشرقِ اوسط کا سوچنا چاہیے: سرگئی لاروف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو صرف اپنے آیندہ انتخابات ہی کا نہیں سوچنا چاہیے بلکہ انھیں پورے مشرقِ اوسط کے مستقبل کا سوچنا چاہیے۔ انھوں نے یہ بات سوموار کے روز اقوام…

بھارت: آٹھ اپوزیشن اراکین پارلیمان معطل

بھارت: آٹھ اپوزیشن اراکین پارلیمان معطل

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حکومت کی طرف سے پیش کردہ متنازعہ زرعی قوانین پر ایوان بالا راجیہ سبھا میں اتوار کو زبردست ہنگامہ کے ایک دن بعد اپوزیشن کے آٹھ اراکین کوآج ایوان سے ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا…

امریکا نے ایران کی وزارتِ دفاع پر نئی پابندیاں عاید کر دیں

امریکا نے ایران کی وزارتِ دفاع پر نئی پابندیاں عاید کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کی وزارت دفاع اور اس کے جوہری اور روایتی ہتھیاروں کے پروگرام سے وابستہ افراد پر نئی پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر ٹرمپ…

کیا یورپ دوسرے لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتا ہے؟

کیا یورپ دوسرے لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتا ہے؟

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ کے تقریباﹰ ہر ملک میں کورونا کے انفیکشن بڑھ رہے ہیں، جس سے بعض ملکوں میں ایک اور لاک ڈاؤن کے خدشات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق یورپ…

ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ کا انکشاف

ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ کا انکشاف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فعال بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر ایک ٹریلین ڈالر سے زائد کی منی…

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد اب تیس ملین سے زائد ہو گئی ہے، جب کہ اس عالمی وبا کے نتیجے میں ہونے والی مجموعی ہلاکتیں ایک ملین کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ اس…

بھارت: نئے زرعی قوانین کو اپوزیشن نے ’کسان دشمن‘ قرار دے دیا

بھارت: نئے زرعی قوانین کو اپوزیشن نے ’کسان دشمن‘ قرار دے دیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئے متنازعہ قوانین کا مقصد بھارت کے زرعی شعبے میں اصلاحات ہیں اور یہ کسانوں کو اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی اجازت دیتے ہیں۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ قوانین بڑی کمپنیوں کے ہاتھوں کسانوں کے استحصال…

ہم مسائل کو، ڈائیلاگ کے ذریعے حل کرنے کے خواہش مند ہیں: صدر ایردوان

ہم مسائل کو، ڈائیلاگ کے ذریعے حل کرنے کے خواہش مند ہیں: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “جمہوریہ ترکی کی حکومت 2 ہزار سالہ ماضی کی حامل ایک دیرینہ اور پختہ حکومت ہے”۔ صدر ایردوان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں مسائل کے حل…

امریکہ نے ہٹ دھرمی کی تو اسے ہم سے بھی جواب مل جائے گا: حسن روحانی

امریکہ نے ہٹ دھرمی کی تو اسے ہم سے بھی جواب مل جائے گا: حسن روحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منسوخ کردہ پابندیوں کے دوبارہ اطلاق میں ناکام رہا ہے۔ تہران میں کابینہ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں…

اسرائیلی، فلسطینی تنازع کا تصفیہ دو ریاستی حل پرمبنی ہونا چاہیے: بحرینی وزیر خارجہ

اسرائیلی، فلسطینی تنازع کا تصفیہ دو ریاستی حل پرمبنی ہونا چاہیے: بحرینی وزیر خارجہ

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازع کا تصفیہ دو ریاستی حل پر مبنی ہونا چاہیے۔ بحرینی وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’شاہ بحرین کا وژن امن اور…

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ کل اتوار کے روز ادلب شہر کے قریب سرکاری فوج اور داعشی جنگجووں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم…

شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے

شمالی وزیرستان میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان ہوئی ایک تازہ جھڑپ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔ ایسے خدشات ہیں کہ جنگجوؤں کے اس سابقہ مضبوط ٹھکانے میں جنگجو ایک مرتبہ پھر…

موریا کیمپ: مہاجرین نئی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے

موریا کیمپ: مہاجرین نئی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی جزیرے لیسبوس کے موریا کیمپ میں آتشزدگی کے بعد تقریباﹰ 9000 پناہ گزینوں کو نئے عارضی کمیپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ متعدد مہاجرین خوفزدہ ہیں کہ وہ ہمیشہ کے لیے لیسبوس میں پھنس کر رہ…

چین کے لیے جاسوسی‘، بھارتی صحافی گرفتار

چین کے لیے جاسوسی‘، بھارتی صحافی گرفتار

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) راجیو شرما نے بھارتی دفاعی حکمت عملی سے متعلق حساس معلومات چین کو فروخت کی ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق شرما کے دو مشتبہ ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فری لانس صحافی راجیو…

امریکا کی 4 ریاستوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ‘ارلی ووٹنگ’ کا آغاز

امریکا کی 4 ریاستوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ‘ارلی ووٹنگ’ کا آغاز

ورجینیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 3 نومبرکے صدارتی انتخاب کے لیے ‘ارلی ووٹنگ’ کا آغاز ہوگیا ہے۔ 3 نومبر کے صدارتی انتخاب کے لیے امریکا کی چار ریاستوں ورجینیا، منی سوٹا،ساؤتھ ڈیکوٹا اور وائیومنگ میں’ارلی ووٹنگ’ کا عمل شروع کیا گیا…

بھارتی فوج نے کشمیر میں فیک انکانٹر کا اعتراف کر لیا

بھارتی فوج نے کشمیر میں فیک انکانٹر کا اعتراف کر لیا

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کے مطابق کشمیر میں ایک فیک انکانٹر کے دوران اس کے فوجیوں نے اپنے اختیارات سے باہر کارروائی کرتے ہوئے تین کشمیریوں کو ہلاک کر دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے غیر معمولی طور پر اپنی…

شام میں امریکی و روسی فوجیوں میں جھڑپیں

شام میں امریکی و روسی فوجیوں میں جھڑپیں

شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں اپنے اضافی فوجی اور بکتر بند گاڑیاں روانہ کی ہیں۔ ان فوجیوں کو تعینات کرنے کی وجہ روسی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپیں ہیں۔ خانہ جنگی کے شکار ملک شام…

ترکی کورونا وائرس سے سب سے کم نقصان کا سامنے کرنے والے ممالک میں شامل ہے، صدر ایردوان

ترکی کورونا وائرس سے سب سے کم نقصان کا سامنے کرنے والے ممالک میں شامل ہے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کورونا وائرس کی وبا سے کم سے کم سطح پر نقصان برداشت کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہے۔ ترک صدر نے استنبول میں شمالی مرمرا ہائی وے…

ایرانی رجیم ‘دہشت گرد اور بدمعاش’ ہے: امریکی وزارت خارجہ

ایرانی رجیم ‘دہشت گرد اور بدمعاش’ ہے: امریکی وزارت خارجہ

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) کل ہفتے کے روز امریکی محکمہ خارجہ نے تہران حکومت کے خلاف تمام پابندیوں کی بحالی کے لیے “اسنیپ بیک” طریقہ کار کو فعال کرنے ساتھ ہی ایران اور اس کے طرز عمل سے متعلق سال 2020 کی…

وائٹ ہاوس نے صدر ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنا دی

وائٹ ہاوس نے صدر ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام بنا دی

وائٹ ہاوس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاوس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی خطرناک کوشش ناکام بنا دی۔ ‘سی این این’ نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے وائٹ ہاؤس میں…