اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق پرطالبان اورمغربی ممالک کے درمیان اجلاس آئندہ ہفتے ناروے میں ہو گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ناروے کے وزارت خارجہ کے مطابق طالبان وفدانسانی حقوق پرمذاکرات کے لئے آئندہ اوسلو آئے گا۔ انسانی حقوق کی صورتحال…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابوظبی پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’وحشیانہ دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس۔یوکرائن بحران کے بارے میں کہا ہے کہ ” ہم امن کے لئے ثالثی کرنے پر تیار ہیں”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں یوکرائن بحران پر بات کرتے ہوئے کہا ہے…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کی سرحد پر جمع فوجوں کو پیچھے ہٹائے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ خمیس مشیط شہر کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کا بیلسٹک میزائل…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے شمال میں ایک جھڑپ میں قومی اپوزیشن گروپ کے 8 مزاحمتی جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس کے مطابق طالبان اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ ترین سروے میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے مقبول ترین رہنما ہیں۔ تاہم مبصرین ایسے جائزوں کو بعید از حقیقت قرار دیتے ہوئے انہیں ایک سیاسی چال قرار دیتے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلینکن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت نازک مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پیش رفت نہ ہوئی تو تہران کے ساتھ…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خودمختار کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے نئی عبوری حکومت میں 15 وزیروں کو ذمہ داریاں تفویض کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ خود مختار کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل البرہان نے جمعرات…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس کی اطلاع “سائٹ” نے دی تھی۔ انٹرنیٹ پر مسلح گروپوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سائٹ کی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے جمعرات کی شام یمنی گورنری البیضاء میں بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے حدیدہ میں حوثی ملیشیا کی صلاحیتوں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ دوسری مذاکراتی نشست میں اعتماد کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔ چاوش اولو نے کل کابینہ اجلاس کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ “اسلام یقیناً جرمنی سے متعلق ہے”۔ روزنامہ سیوڈٹشے زیتنگ کے لئے جاری کردہ بیان میں نینسی نے کہا ہے کہ جرمنی کے مہاجر قبول کرنے والا ملک ہونے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور جرمنی کے مطابق جوہری امور پر بات چیت ایک فوری ضرورت ہے اور اب حل تلاش کرنے کا وقت تیزی سے نکلتا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک جوہری معاہدہ بحال کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایران یورینیم…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔ دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادیو نامی شخص کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بات چیت پر ہار ماننے کا یہ وقت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، بطور امریکی صدر…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے یمن کے لیے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ امن کوششوں کی بحالی کے ضمن میں خلیج اور لندن کا دورہ کررہے ہیں۔ امریکا کے محکمہ خارجہ نے بدھ کو اس دورے کی اطلاع دی ہے۔وہ متحدہ عرب…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنا پر غور کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کی طرف سے حوثیوں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جیسے جیسے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ترکی کے سامنے آنے والے مواقع منافع میں بدلتے رہتے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ سے ایران کی حمایت یافتہ یمن کی حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں متعیّن متحدہ عرب امارات کے سفیریوسف العتیبہ نے وائٹ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک نصف ملین سے زائد ملکی کارکن بے روزگار ہو چکے ہیں۔ یہ بات بین الاقوامی ادارہ محنت آئی ایل او کی طرف سے جاری کردہ…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں ہونے والے 2002ء کے ہلاکت خیز بالی بم دھماکوں میں ملوث ملزم کو دہشت گردی کے الزام میں اٹھارہ برس قید کی سنا دی گئی۔ اٹھارہ برس تک مفرور رہنے والے ذوالقرنین نامی شخص کو دسمبر…