سانحہ بیروت کے بعد لبنان میں مظاہرے، ایک ہلاک سیکڑوں زخمی

سانحہ بیروت کے بعد لبنان میں مظاہرے، ایک ہلاک سیکڑوں زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں گذشتہ ہفتے بندرگاہ پر پیش آنے والے ایک خونی سانحے کے بعد کل ہفتے کے روز بڑی تعداد میں شہریوں‌ نے حکومت کے استعفے کے لیے مظاہرے شروع کیے ہیں۔ اسانحہ بیروت کے بعد کل دارالحکومت…

محمد بن سلمان پر اقدام قتل کا الزام، کیا وہ اپنی ساکھ بچا پائیں گے؟

محمد بن سلمان پر اقدام قتل کا الزام، کیا وہ اپنی ساکھ بچا پائیں گے؟

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے سابق سعودی وزیر سعد الجابری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد سلطنت محمد بن سلمان انہیں قتل کرنے کے لیے وہی ٹیم روانہ کی، جس نے ترکی…

ترکی کے ایجنٹ 300 ڈالر کے عوض شام میں لیبیا کے لیے جنگجو بھرتی کررہے ہیں: المرصد

ترکی کے ایجنٹ 300 ڈالر کے عوض شام میں لیبیا کے لیے جنگجو بھرتی کررہے ہیں: المرصد

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی لیبیا میں‌ قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے شام میں جنگجو بھرتی کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ‘سیرین آبر ویٹری’ کے مطابق…

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر محمد

کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لینے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے…

بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں ہو گی، لبنانی صدر

بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں ہو گی، لبنانی صدر

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی صدر میشال عون نے کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کی بین الاقوامی تفتیش نہیں کروائی جائی گی۔ انہوں نے کہا کہ اس دھماکے کی وجہ یا تو کوتاہی تھی یا کوئی میزائل حملہ اور دونوں صورتوں میں…

ترکی میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد دوبارہ سے 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکی میں یومیہ کورونا مریضوں کی تعداد دوبارہ سے 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آج 15 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ جس کے ساتھ عام وبا سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 813 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 56 ہزار…

بیروت دھماکے: سابق اور موجودہ ڈی جی کسٹمز تفتیش کے لیے گرفتار

بیروت دھماکے: سابق اور موجودہ ڈی جی کسٹمز تفتیش کے لیے گرفتار

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی پولیس نے کل جمعہ کے روز لبنان کے موجودہ کسٹمز ڈائریکٹر جنرل بدری ضاہر اور سابق ڈائریکٹر جنرل کسٹمز شفیق مرعی کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد بیروت دھماکوں کے شبے میں گرفتار افراد…

آیا صوفیہ میوزیم مسجد میں تبدیل: کیا ایتھنز کی مسجد خطرے میں؟

آیا صوفیہ میوزیم مسجد میں تبدیل: کیا ایتھنز کی مسجد خطرے میں؟

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) استنبول کے آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کیے جانے کے بعد سے یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے مسلمانوں میں یہ خوف پیدا ہو گیا ہے کہ کہیں ایتھنز کی پہلی مسجد کے قیام اور اس کے…

فرانس کے زیر اہتمام لبنان ڈونرز کانفرنس میں شرکت کریں گے: ٹرمپ

فرانس کے زیر اہتمام لبنان ڈونرز کانفرنس میں شرکت کریں گے: ٹرمپ

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کی شام کہا ہے کہ وہ فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کی جانب سے لبنان کی مدد کے لیے بُلائی گئی پیرس ڈونر کانفرنس میں بھر پور شرکت کریں گے۔ ٹرمپ نے لبنانی…

چار سو طالبان رہا کیے جائیں یا نہیں؟

چار سو طالبان رہا کیے جائیں یا نہیں؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی قیادت میں کابل میں منعقد لویا جرگہ میں ہزاروں افغان چار سو افغان طالبان جنگجوؤں کی ممکنہ رہائی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔ اس جرگے میں افغان صدر اشرف غنی،…

سابق ہسپانوی بادشاہ کارلوس ملک سے پراسرار رخصتی کے بعد لاپتا

سابق ہسپانوی بادشاہ کارلوس ملک سے پراسرار رخصتی کے بعد لاپتا

میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بڑے کرپشن اسکینڈل کے بعد اسپین کے سابق بادشاہ خوآن کارلوس کی ملک سے پراسرار رخصتی کے چار دن بعد ابھی تک یہ واضح نہیں کہ وہ ہیں کہاں؟ہسپانوی حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ…

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹس سمیت 18 افراد ہلاک

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹس سمیت 18 افراد ہلاک

کیرالہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے وقت رن وے سے پھسل گیا۔ اس واقعے میں پائلٹس سمیت 18 افراد مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست کیرالہ میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب…

حزب اللہ کے خلاف تفتیش اور امونیم نائٹریٹ: جرمن حکام کو اطلاع ملی تھی

حزب اللہ کے خلاف تفتیش اور امونیم نائٹریٹ: جرمن حکام کو اطلاع ملی تھی

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی دارالحکومت کی بندرگاہ میں ہونے والے حالیہ تباہ کن دھماکوں کے پس منظر میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف تفتیش کے دوران جرمن انٹیلیجنس حکام کو جرمنی میں امونیم نائٹریٹ کے بہت بڑے…

’چین کے ساتھ کشیدگی بڑی دیر چلے گی‘: پھر بھارتی بیان آف لائن

’چین کے ساتھ کشیدگی بڑی دیر چلے گی‘: پھر بھارتی بیان آف لائن

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازعے میں بھارتی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان کچھ دیر بعد ہٹا دیا۔ اس بیان میں کہا گیا تھا کہ یہ چینی بھارتی فوجی کشیدگی طویل…

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کرونا ویکسین فراہم کر دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کرونا ویکسین فراہم کر دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکی ماہرین کی توقعات کے مطابق “کووڈ- 19″ کی روک تھام کے لیے ویکسین 3 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل دستیاب ہو سکتی…

بیروت دھماکوں پر آنے والے عالمی رد عمل کی حمایت کرتے ہیں: اٹلی

بیروت دھماکوں پر آنے والے عالمی رد عمل کی حمایت کرتے ہیں: اٹلی

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے وزیر خارجہ لوگی دی مایو نے جمعرات کی شام روم میں ‘ اے ایف پی ‘کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پورے خطے کے تباہ کن خونی…

جاپان: ہیروشیما ایٹمی حملے کی 75 ویں برسی پر محدود تقریب

جاپان: ہیروشیما ایٹمی حملے کی 75 ویں برسی پر محدود تقریب

ہیروشیما (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکا کے ذریعہ ایٹمی حملے کی 75 ویں برسی، کورونا وائرس کی وجہ سے، محدود طور منائی گئی۔ ہیروشیما پر امریکا کی طرف سے کیے گئے ایٹمی حملے کی یاد میں جاپان ہر…

ٹرمپ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا تہیہ کررکھا ہے: برائن ہک

ٹرمپ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا تہیہ کررکھا ہے: برائن ہک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہک نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ وہ ایران کو کسی صورت میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں…

بیروت دھماکوں میں 135 ہلاکتیں، زخمیوں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی

بیروت دھماکوں میں 135 ہلاکتیں، زخمیوں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 135 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 5 ہزار افراد زخمی ہیں۔ حکومت نے سنہ 2014ء سے اب…

مودی کے معتمد منوج سنہا جموں و کشمیر کے نئے لفٹننٹ گورنر مقرر

مودی کے معتمد منوج سنہا جموں و کشمیر کے نئے لفٹننٹ گورنر مقرر

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وفاقی وزیر منوج سنہا کو بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا نیا لفٹننٹ گورنر (ایل جی) مقرر کیا گیا ہے۔ وہ وزیر اعظم مودی کے معتمد اور حکمرا ں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماوں…

فلپائن: کووڈ انیس سے جیت کر بھی زندگی کی بازی ہارنے والا شیر خوار

فلپائن: کووڈ انیس سے جیت کر بھی زندگی کی بازی ہارنے والا شیر خوار

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن میں کووڈ انیس کا شکار ہو کر بچ جانے والا کم عمر ترین شیر خوار اپنے والدین کے خوابوں کو چکنا چور کرتے ہوئے ایک اور مرض میں مبتلا ہو کر دم توڑ گیا۔ فلپائن میں کورونا…

جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے نئے اقدامات کی ضرورت ہے: جرمنی

جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے نئے اقدامات کی ضرورت ہے: جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ دنیا کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس دن کیا ہوا تھا اور جوہری طاقتوں کو نیوکلیائی معاہدوں سے متعلق اپنی ذمہ…

شاہ سلمان کی لبنان کے لیے فوری انسانی امداد پیش کرنے کی ہدایت

شاہ سلمان کی لبنان کے لیے فوری انسانی امداد پیش کرنے کی ہدایت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کے روز بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے بعد لبنان کے لیے ہنگامی طور پر انسانی امداد بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔…

بیروت دھماکا؛ ملک میں دو ہفتوں کے لیے ہنگامی حالت کا نفاذ

بیروت دھماکا؛ ملک میں دو ہفتوں کے لیے ہنگامی حالت کا نفاذ

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) پورٹ پرتباہ کن دھماکوں کے نتیجے میں ملک میں دوہفتوں کے لیے ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ لبنان میں بیروت دھماکوں کے نتیجے میں ملک میں دوہفتوں کے لیے ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا گیا ہے…