بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں نے سندھ اور بلوچستان کی مبینہ آزادی کے لیے مشترکہ عسکری محاذ تشکیل دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ عسکریت پسندوں کے بقول مشترکہ فرنٹ کی تشکیل کا فیصلہ خطے کے موجودہ حالات کے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کے علاقے دارفور میں تقریباﹰ 500 مسلح افراد نے مسالت برادری پر حملہ کر کے درجنوں افراد کو قتل کر دیا اور لوٹ مار کے علاوہ ان کے گھروں کو بھی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ہزاروں جنگجو افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ یہ رپورٹ سفارتی سطح پر پاکستان کے لیے ایک مثبت…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی شہر ایودھیا میں شدت پسند ہندوؤں کی طرف سے منہدم کردہ تاریخی بابری مسجد کی جگہ ہندوؤں کے ایک مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد پانچ اگست کو رکھا جائے گا۔ تقریب میں ہندو قوم پسند…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے طرز عمل سے سخت مایوس اور ناراض ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اکتوبر میں ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک حکومت سوشل میڈیا پر اپنے مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے مخالفین کو براہ راست دھمکیاں بھیج کر ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، حالانکہ “ٹویٹر” نے گزشتہ ماہ 7،300 جعلی اکاؤنٹ بند…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے اتوار کے روز کہا ہے کہ تل ابیب اپنے سیکیورٹی مفادات کو ہرصورت میں حاصل کرے گا۔ اسرائیل کی سلامتی کو لاحق خطرات کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور کووِڈ-19 کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔اتوار کو سعودی وزارت صحت نے اس مہلک…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے ماہ ذی القعدہ میں خشکی اور سمندر کے راستے سے منشیات کی سرحد پار سے اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لینے کے ساتھ…
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) چند ممالک میں حکومتی دعووں کے برعکس عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں اور متاثرین کی تعداد سولہ ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ صرف یکم جولائی سے لے کر چھبیس جولائی تک…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں اتوار کی صبح ایک شخص نے اپنی گاڑی نامعلوم وجوہات کی بنا پر عام لوگوں کے ایک ہجوم پر چڑھا دی۔ اس واقعے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار…
شکاگو (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ملین کی آبادی والے امریکی شہر شکاگو میں کرسٹوفر کولمبس کا ایک متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا ہے۔ ایسا نسل پرستی کے خلاف اس وسیع تر تحریک کی وجہ سے کیا گیا، جس کا سبب سیاہ فام…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) پچیس سال قبل فرانس ایک بڑے دہشت گردانہ حملے سے لرز اٹھا تھا۔ مسلم انتہا پسندوں کے اس حملے نے جہاں ایک طرف فرانسیسی سماج میں تفریق پر سے پردہ اٹھایا وہیں دہشت گردوں کی ایک نئی نسل…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کو ٹھوکر لگانے ، گھٹنے ٹیکنے کی توقع رکھنے والوں کو ایک بار پھر مایوسی ہوئی ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں قصرِ واحدالدین سے آماسیہ موٹر وے کی…
مکہ مکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں اس مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور سعودی حکام نے ان کے پہلے گروپ کا مکہ مکرمہ میں خیرمقدم…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ہندوستان میں کووڈ۔19 سے جانی نقصان 31 ہزار 425 اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 40 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ جانی نقصان 146 کے اضافے کے ساتھ 13 ہزار 192 ہونے والے روس میں مزید 5…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 2201 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب مملکت میں کل کیسوں کی تعداد 264973 ہو گئی ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق ہفتے…
مکہ مکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے اس مرتبہ خطبۂ حج کا اردو سمیت دس زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے معاملے ميں چند حکومتيں اپنے عوام کا اعتماد کھوتی جا رہی ہيں۔ دوسری جانب دنيا بھر ميں نئے کورونا وائرس کے متاثرين کی تعداد ايک کروڑ ستاون لاکھ سے تجاوز کر…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی جانب سے عراق کو دی گئی پانچ ارب ڈالر قرض کی رقم نقد وصول کرنے کےبجائے سامان کی شکل میں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران ۔ عراق جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے سکریٹری جنرل…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور متنازع فیصلہ کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کے لیے مزید غیرملکی طلبہ لینے سے انکار کر دیا۔ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں آن لائن کلاسز کے حوالے سے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کورونا وبا سے متاثرہ رکن ملکوں کی معاشی بحالی کے فنڈ کا اصولی فیصلہ کر رکھا ہے۔ فنڈ قائم کرنے کے اشارے گزشتہ ویک اینڈ کو سامنے آئے تھے لیکن فنڈ کی تقسیم کے طریقہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ عرصے میں امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے جلو میں واشنگٹن نے بیجنگ کے خلاف ایک نیا دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں 60 فی صد حساس معلومات کی چوری میں چینی کمپنیاں ملوث ہیں۔…
آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی صوبے آسام میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب اور لرزشِ اراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 119 ہو گئی ۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا میں شائع خبر کے مطابق صوبہ آسام کے شعبہ آافات نے اعلان…