چین، اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا

چین، اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے شہر بیجنگ میں اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آ گیا ہے۔ انتظامیہ نے متاثرہ شخص سے رابطے میں آنے والے تقریباً ڈھائی ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے ہیں جبکہ مریض کا کمپاؤنڈ اور…

سعودی عرب: 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 5477 کیسوں کی تشخیص، ایک مریض چل بسا!

سعودی عرب: 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 5477 کیسوں کی تشخیص، ایک مریض چل بسا!

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں میں اتوار کو معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں کووِڈ-19 کے 5477 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے…

امریکا میں برفانی طوفان، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے…

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں پولیس سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں سکیورٹی اخراجات کی پیشکش کے باوجود برطانوی حکومت کی جانب سے سکیورٹی…

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری…

افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیے

افغان طالبان نے ہزاروں استحصالی ارکان اپنی صفوں سے نکال دیے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکمران طالبان تحریک نے کہا ہے کہ اس نے اپنے تقریباﹰ تین ہزار ارکان کو ناجائز اور استحصالی اقدامات کے باعث سزا کے طور پر اپنی صفوں سے نکال دیا ہے۔ یہ بات ملکی وزارت دفاع…

عطیہ کی گئی ویکسینز کی خوراکوں کی تعداد ایک بلین سے متجاوز

عطیہ کی گئی ویکسینز کی خوراکوں کی تعداد ایک بلین سے متجاوز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے کورونا وائرس کے خلاف کوویکس پروگرام کے تحت مختلف ممالک کو بطور عطیہ مہیا کردہ ویکسینز کی خوراکوں کی مجموعی تعداد ایک بلین سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ…

دنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگا

دنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کی اومی کرون قسم سونامی کی طرح پھیلنے لگی ہے، ایک ہی دن میں 32 لاکھ 34 ہزار نئے مریض سامنے آ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی روز…

فیکٹ چیک: ریاست کے تعاون سے پروپیگنڈا کو کیسے جانچا جائے؟

فیکٹ چیک: ریاست کے تعاون سے پروپیگنڈا کو کیسے جانچا جائے؟

فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں سیاستدان دوسروں کی سوچ اور فعل کو اپنی منشا کے مطابق بنا کر پیش کرنے کے لیے پروپیگنڈا کا سہارا لیتے ہیں لیکن جمہوریتوں اور آمریتوں دونوں میں بڑی چالاکی سے کیے جانے والے اس…

الحدیدہ بندرگاہ پر ایرانی اسلحہ پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے : سربراہ عرب اتحاد

الحدیدہ بندرگاہ پر ایرانی اسلحہ پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے : سربراہ عرب اتحاد

الحدیدہ (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کی مشترکہ فورسز کے سربراہ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے کل ہفتے کے روز عرب اتحاد کی زمینی کمان اور کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی۔ اجلاس میں جنرل مطلق…

ٹرمپ کے قتل کی فرضی ویڈیو دوبارہ نشر کرنے پر خامنہ ای کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

ٹرمپ کے قتل کی فرضی ویڈیو دوبارہ نشر کرنے پر خامنہ ای کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوِئٹر‘ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی کے پس منظر میں ایرانی رہ نما علی خامنہ ای کا اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔ خامنہ ای نے دو سال قبل…

لبنان میں ایرانی ایجنٹوں کو کھل کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے: امریکی سینیٹر

لبنان میں ایرانی ایجنٹوں کو کھل کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے: امریکی سینیٹر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کانگریس میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز نے مصری گیس کی شام کے راستے لبنان تک سپلائی کے منصوبے کی وجہ سے لبنان کو سخت انتباہ بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لبنان…

برطانوی الزامات بہت زیادہ 007 ٹائپ فلمیں دیکھنے کا نتیجہ ہے، چین

برطانوی الزامات بہت زیادہ 007 ٹائپ فلمیں دیکھنے کا نتیجہ ہے، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے برطانیہ کی سیکیورٹی سروسز کی جانب سے ایک مشتبہ چینی ایجنٹ کے قانون سازوں کو متاثر کرنے کی کوشش کے انتباہ کو بہت زیادہ 007 ٹائپ کی فلمیں دیکھنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ عالمی خبر…

عراق: سیاسی جماعت کے ہیڈ کواٹر پر بم حملہ اور فائرنگ

عراق: سیاسی جماعت کے ہیڈ کواٹر پر بم حملہ اور فائرنگ

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی سیکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بغداد کے جنوب میں واقع “السیدیہ” کے علاقے میں ’تقدم الائنس‘ کے ایک رہ نما عبدالکریم عبطان کے ہیڈکوارٹر کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا اور فائرنگ ہوئی۔ سیکیورٹی ذرائع…

امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے یہودی…

ایرانی جوہری مذاکرات: مشکل آغاز کے بعد اب بہتر فضا میں

ایرانی جوہری مذاکرات: مشکل آغاز کے بعد اب بہتر فضا میں

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا مذاکراتی عمل ایک مشکل دور سے نکل کر پرسکون ماحول میں داخل ہو گیا ہے۔ نئے سال میں مذاکرتی عمل کے حوالے سے مثبت اشارے سامنے آئے ہیں اور یورپی یونین کے…

فلپائن بھارت سے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدے گا، معاہدہ ہو گیا

فلپائن بھارت سے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدے گا، معاہدہ ہو گیا

منیلا (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن نے اپنی بحریہ کی عسکری صلاحیت میں اضافے کے لیے بھارت سے تقریباﹰ چار سو ملین ڈالر کے اینٹی شپ میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلپائن کے وزیر دفاع کے مطابق اس بارے میں دونوں…

روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا

روس یوکرائن پر فوج کشی کے لیے بہانے کی تلاش میں ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرائن میں داخل ہونے کے لیے بہانے تراشنے میں مصروف ہے۔ اس وقت یوکرائنی سرحد پر ایک لاکھ کے قریب مسلح روسی فوجی اپنے لیے اگلے حکم کے انتظار میں ہیں۔…

ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے سونامی، ساحلی خطے زیر آب

ٹونگا: زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے سونامی، ساحلی خطے زیر آب

ٹونگا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبیبحرالکاہل کی جزیرہ ریاست ٹونگا کے قریب زیر سمندر ایک بڑا آتش فشاں پھٹنے سے اس چھوٹے سے ملک کے کئی ساحلی علاقے زیر آب آ گئے۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ، بھاپ اور گیس سمندر کی…

یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست پیش قدمی

یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست پیش قدمی

مآرب (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی سرکاری فوج نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے جسے اتحادی فوج اور مقامی مزاحمت کاروں کی معاونت حاصل ہے حاصل ہے نے مآرب گورنری میں مختلف جنگی محاذوں پر حوثیوں کے خلاف زبردست فتوحات…

کویت کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی سے 2 ایشیائی ملازم جاں بحق

کویت کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی سے 2 ایشیائی ملازم جاں بحق

کویت سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں جمعے کے روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو ایشیائی ملازم جاں بحق ہوگئے۔ کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی (کے این پی سی) کی جانب سے جمعے کے روز واقعے…

آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات دائر

آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات دائر

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی ملٹری کورٹ نے فوجی بغاوت کے بعد معزول کی گئیں حکمراں آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے مزید 5 مقدمات چلائے جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نوبل انعام یافتہ 76 سالہ آنگ…

بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آنجہانی بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق موسم میں غیر متوقع تبدیلی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنی۔ ابتدائی…

ترکی دفاعی صنعت کی بدولت خطے میں کھیلے جانے والے گھناونے کھیل کو ختم کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی دفاعی صنعت کی بدولت خطے میں کھیلے جانے والے گھناونے کھیل کو ختم کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اپنی دفاعی صنعت کی بدولت ایک ایسا ملک بن چکا ہے جو اپنے خطے میں کھیلے جانے والے گھناؤنے کھیلوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ استنبول میری ٹائم…