یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کے قواعد وضوابط کا سوشل میڈیا پر مضحکہ اڑانے والے افراد کو جیل کی سزا کا سامنا ہے۔ یواے ای کی وفاقی ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز پراسیکیوشن نے ایک بیان میں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روس سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سرحدی سلامتی کے موضوع پر بات چیت کی۔ اجلاس کے ذرائع ابلاغ کے لئے کھُلے حصے سے خطاب میں پوتن نے کہا…
اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کے وزیر دفاع پیٹر ہلٹ کوئسٹ نے کہا ہے کہ حالیہ اقدامات کے ساتھ روس سویڈن سمیت تمام یورپی ممالک کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔ ہلٹ کوئسٹ نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں فوجی و دفاعی…
قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شامی خفیہ ایجنسی کے افسران پر انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد ملزمان کےمبینہ جرائم کی تحقیقات کےساتھ ساتھ بشارالاسد کے تشدد اورجبر کے حکومتی نظام پر…
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان اور جنوبی کوریا نے اس میزائل لانچ کا پتہ لگایا ہے۔ چند روز قبل ہی اس نے ہائپرسونک ہتھیار کے کامیاب تجربے کا دعوی کیا تھا۔ متعدد ممالک پیونگ یانگ سے خطے کو ”غیر مستحکم” نہ…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جنوبی چین کے شہر ووشی کے سرکاری دورے کے دوران چین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ایک طویل ملاقات کی۔ دونوں وزرا نے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی معاون وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے ساتھ میزائلوں اور فوجی مشقوں سے متعلق بڑھتے ہوئے تناؤ کو کم کرنے کے لیے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران کے حل کے لیے براہ راست مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے نمائندے وولکر پیریٹز نے کل خُرطوم میں ایک پریس کانفرنس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے میانمار کی نوبیل انعام یافتہ برطرف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے میانمار کی فوجی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آنگ سان…
ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پر دھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا ننگرہار کے ضلع لال پورہ میں ہوا، دھماکے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں…
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک کے دفاعی خفیہ ادارے کے سربراہ گزشتہ ایک ماہ سے زیر حراست ہیں۔ اس بات کا انکشاف پیر کے دن ہوا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی خفیہ معلومات لیک کی ہیں۔ ڈینش میڈیا میں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) تہران حکومت اور افغان طالبان نے ایران اور افغانستان سمیت خطے سے متعلق امریکی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک اہم سیاسی حکمت عملی تہران اور کابل کے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے ملکوں میں اومیکرون کے کیسز میں مسلسل اضافے کے درمیان ماہرین نے بالخصوص ویکسین نہ لینے والوں کو خطرات سے متنبہ کیا ہے۔ دوسری طرف کورونا پابندیوں کے خلاف یورپ کے مختلف شہروں میں مظاہرے…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) آنگ سان سوچی کو تین مجرمانہ الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ سوچی کو تقریباً ایک درجن مقدمات کا سامنا ہے۔ ان مقدمات میں انہیں زیادہ سے زیادہ 100 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ میانمار…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان تک گندم کی فراہمی کے لیے بھارت پاکستان سے بھی رابطے میں تھا، تاہم اب ایران نے بھی مدد کی پیشکش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے بھارتی ہم منصب سے افغانستان سمیت کئی امور پر…
زمفارا (اصل میڈیا ڈیسک) نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے کسی بھی امریکی پر حملہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دوسری طرف ایران نے 52 امریکیوں پر حال ہی میں 2020 کے ڈرون…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے ایک سرکردہ احتجاجی گروپ نے اتوار کے روز فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے اقوام متحدہ کے اقدام کو مسترد کردیا ہے۔اس کا مقصد اکتوبرمیں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں جمہوریت کی جانب منتقلی کے…
برونکس (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی 19 منزلہ عمارت کی تیسری…
راجھستان (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کے مطابق بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورت حال اور سکیورٹی منظرنامے کے باعث بھارت نا صرف تیزی سے اپنی عسکری استعداد بڑھا رہا ہے بلکہ اسے جدید تر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی ریاست راجھستان…
قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان میں حالیہ پرتشدد عوامی مظاہروں اور بدامنی کے واقعات میں ملکی وزارت صحت کے مطابق ایک سو چونسٹھ افراد ہلاک اور دو ہزار دو سو سے زائد زخمی ہوئے۔ ایک سو تین ہلاکتیں صرف…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے سینیئر سفارت کار پیر کے روز جنیوا میں سکیورٹی کے موضوع پر مذاکرات کر رہے ہیں۔ گو کہ ان مذاکرات میں یوکرائن کا موضوع اہم ہے، تاہم سرد جنگ کے بعد پیدا ہونے والے…