اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ہوم فرنٹ کمانڈ کے کمانڈر میجر جنرل اوری گورڈین نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے کسی بھی منظر نامے کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ اسرائیل نے ایران کو اپنی سرزمین…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے چھے ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے سب سے زیادہ یومیہ کیسوں کی اطلاع دی ہے اور ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس مہلک وائرس کے 1800 سے زیادہ…
تریپولی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 27 تارکیں وطن ہلاک ہوگئے اور ان کی لاشیں لیبیا کے ساحل پر پہنچ گئیں۔ قطر کے سرکاری نشریاتی ادارے الجزیرہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان میں 2 الیکشن کمیشنز تحلیل کر دئیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے افغانستان کا خود مختارالیکشن کمیشن اور الیکٹورل کمپلینٹ کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ نائب…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فاصلوں کے باوجود ترکی نے انڈونیشیائی عوام کے مشکل حالات میں ساتھ دیا ہے۔ صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے آچا نامی علاقے میں آنے والے سونامی کے نتیجے میں ہلاکتوں…
تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی کو دُگنا کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت نے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے گولان ہائٹس کے علاقے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے ایک تازہ حکم نامے میں عورتوں کا کسی قریبی رشتہ دار مرد اور حجاب کے بغیر لمبا سفر ممنوع قرار دے دیا ہے۔ عالمی سطح پر خود کو منوانے اور امداد کی بحالی کے لیے جاری…
جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ کا اخلاقی پیمانہ قرار دیے جانے والے نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف کوششوں کے سبب ڈیمسنڈ ٹوٹو کو دنیا بھر میں سراہا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ “کسی بھی قسم کی دشمنانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا اور یہ جواب توازن کو بدل دے گا”۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے 20-24 دسمبر کو خلیج فارس میں…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) سعوی عرب کے سرحدی علاقے جازان پر ایران نواز حوثی ملیشیا کے بیلسٹک میزائل حملے کے بعد متحدہ عرب امارات اور قطر نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امارات نیوز کے مطابق ہفتے کے روز ابو…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ایک نئے انٹرویو میں کہا کہ دفتر میں ان کی اب تک کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ انہیں واشنگٹن سے باہر جانے کا زیادہ موقع نہیں ملا۔ ’سی بی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) گلف ہیلتھ کونسل میں پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر احمد العمار نے کہا ہے کہ ابھرتے ہوئے کرونا وائرس ویکسین کی سعودی عرب کی فراہم کردہ تین خوراکیں وبا کی تبدیل ہوتی شکل ’اومیکرون‘ کو روکنے کی صلاحیت…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید ایک کشمیری کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے اننت…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اومیکرون ویریئنٹ نے کرسمس کی چھٹیوں کی خوشیاں افسردگی میں تبدیل کر دی ہیں۔ مختلف ہوائی کمپنیوں کی ساڑھے چار ہزار سے زائد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں کرسمس کے دن یعنی پچیس…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق جرمن حکومت نے اپنے آخری دنوں ميں آتشيں اسلحے اور ديگر ساز و سامان کی فروخت کے کئی سودوں کو حتمی شکل دی۔ ناقدين بالخصوص مصر کو اسلحہ فروخت کرنے پر نالاں ہيں۔ جرمنی ميں سابق چانسلر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن ختم کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن آف افغانستان کو ختم کرنے کی تصدیق کی اورکہاکہ افغان الیکشن…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کرسمس کے موقع پر ویٹی کن سٹی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے خطاب کیا۔ پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں غریبوں سے اظہاریکجہتی پر زور دیا۔ پوپ نے…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار روایتی و مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں، تاہم اس بار بھی اس تہوار کی خوشیوں کو عالمی وبا نے گہنا رکھا ہے۔ گو کہ گزشتہ برس…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس…
جازان (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے بتایا کہ جازان پر حوثی ملیشیا کی جانب سے فائر کیے گئے ایک گولے کے گرنے کے نتیجے میں ایک سعودی شہری اور ایک یمنی باشندے کی…
“تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران انٹرنیشنل” چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی ذریعے نے کہا ہے کہ تہران نے حالیہ مہینوں میں خطے میں اپنے وفادار عسکریت پسندوں کو ڈرون کی ترسیل تیز کر دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ترکی کو دنیا کی سب سے بڑی 10 اقتصادیات میں شامل کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول دولماباہچے صدارتی دفتر میں، ماہرین اقتصادیات کے شرکت سے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں۔ روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک جلسے میں مسلمانوں کے ’قتل عام‘ کی تجویز پیش کرنے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ جلسے میں ایسی تجویز انتہاپسند ہندو مقررین نے پیش کی تھی۔ نئی دہلی…