وبا کے خاتمے کی ذمہ داری ہر فرد پر عائد ہوتی ہے، جرمن صدر

وبا کے خاتمے کی ذمہ داری ہر فرد پر عائد ہوتی ہے، جرمن صدر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صدر نے کہا ہے کہ وبا کو شکست دینے کی ذمہ داری ریاست کے علاوہ ہر ایک جرمن شہری کے سَر ہے۔ یہ بات جرمن صدر نے اپنی کرسمس کے موقع پر کی جانے والی تقریر میں…

بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی

بنگلہ دیش میں فیری حادثہ، درجنوں ہلاک اور متعدد زخمی

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک کشتی میں آتشزدگی کے نتیجے میں پینتس سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حادثے کے وقت اس کشتی میں تین سو کے قریب افراد سوار تھے۔ حکام…

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا…

جنوبی کوریا نے اپنی سابق صدر گن ہے کو معافی دے دی

جنوبی کوریا نے اپنی سابق صدر گن ہے کو معافی دے دی

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گون ہے ایک کرپشن اسکینڈل میں سزا پانے کے بعد 20 برس قید کی سزا کاٹ رہی تھیں۔ اس فیصلے سے جنوبی کوریا نے مارچ 2022 کے انتخابات سے قبل “سماجی…

روسی کرائے کے قاتلوں کی مالی میں تعیناتی پر تشویش

روسی کرائے کے قاتلوں کی مالی میں تعیناتی پر تشویش

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی میں تعینات فرانسیسی فوجیوں کی تعداد کم کیے جانے کے فیصلے کے بعد بماکو حکومت ملک کے شمالی علاقوں میں فعال انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کی خاطر روس کی نجی سکیورٹی کمپنی واگنر گروپ کی خدمات…

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی میں اومیکرون کا خطرہ اور عوامی مظاہرے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ تین ہفتوں کے اندر اندر اومیکرون ملکی نظام صحت کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ دوسری طرف جرمنی میں کووڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جرمنی…

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کر سکتے ہیں: نامزد اسرائیلی ائیرچیف

ضرورت پڑی تو ایران کے جوہری پروگرام پر کل حملہ کر سکتے ہیں: نامزد اسرائیلی ائیرچیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے نامزد ائیرچیف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل ہی ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فضائیہ کے نامزد ائیرچیف جنرل ٹومر…

ایران خطرناک ٹائم بم، اسے ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا: اسرائیل

ایران خطرناک ٹائم بم، اسے ہرحال میں جوہری صلاحیت سے روکنا ہوگا: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ ویانا میں بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں چاہے کوئی معاہدہ طے پائے یا نہ ہو،بہر حال ایرانی خطرے کو ہمیشہ کے لیے ’بے اثر‘…

تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے موقف کے ساتھ ہیں: یمنی صدر

تمام حل طلب مسائل کے حل کے لیے سعودی عرب کے موقف کے ساتھ ہیں: یمنی صدر

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ ایرانی توسیع پسندی کے خلاف اور یمن کے حل طلب مسائل کے حوالے سے سعودی عرب اور یمن کے موقف میں اتفاق رائے موجود ہے۔ یمن کی…

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی پانچویں بیڑے کے جہازوں نے 20 دسمبر کو شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 1,400 AK-47 اسالٹ رائفلیں اور 226,600 گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے…

عرب رکن کنیسٹ کا اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

عرب رکن کنیسٹ کا اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) کل بُدھ کو فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی کنیسٹ پارلیمنٹ میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ ’یونائیٹڈ لسٹ‘ کے سربراہ منصور عباس کے اس بیان پر سخت ردعمل اور برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی…

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق معقول شرح تناسب پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نے…

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کووڈ انیس کے تیز رفتار پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ کرسمس کے بعد 10 لوگوں سے زیادہ کے اجتماع پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ جرمنی میں کووڈ انیس کے…

یورپی یونین کا پولینڈ کے خلاف نئی قانونی کارروائی کا اعلان

یورپی یونین کا پولینڈ کے خلاف نئی قانونی کارروائی کا اعلان

وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے پولستانی آئینی ٹریبیونل کے ایک فیصلے کے بعد رکن ملک پولینڈ کے خلاف قانونی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وارسا میں آئینی ٹریبیونل نے فیصلہ سنایا تھا کہ یورپی یونین کے معاہدے پولستانی قوانین سے…

بھارت، کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

بھارت، کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس کے آغاز پر بھارت کو کورونا وائرس کی دوسری اور تباہ کن لہر کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب ایک مرتبہ پھر بھارت میں اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔…

ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

ملائیشیا میں سال کے بدترین سیلاب میں 27 افراد ہلاک، 70 ہزار بے گھر

کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں آنے والے سال کے بدترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے جنوبی اور…

ڈنمارک: امیگریشن کی سابق وزیر کا مواخذہ

ڈنمارک: امیگریشن کی سابق وزیر کا مواخذہ

ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک کی امیگریشن امور کی سابق وزیر کو ایک عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد انہیں پارلیمان کی رکنیت سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے سیاسی پناہ…

ہیلی کاپٹر کریش کے بعد وزیر نے گھنٹوں تیر کر اپنی جان بچائی

ہیلی کاپٹر کریش کے بعد وزیر نے گھنٹوں تیر کر اپنی جان بچائی

مڈغاسکر (اصل میڈیا ڈیسک) مڈغاسکر میں پولیس امور کے وزیر کا سمندر میں جب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گيا تو وہ گھنٹوں تیرنے کے بعد ساحل تک پہنچے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ…

سرحد کے قریب نیٹو فوجی تنصیبات پر روس کی حملے کی دھمکی

سرحد کے قریب نیٹو فوجی تنصیبات پر روس کی حملے کی دھمکی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارت دفاع کی میٹنگ میں صدر ولادمیر پوٹن نے کہا کہ اگر مغربی ممالک نے روس کیخلاف جارحانہ رویہ ترک نہ کیا تو روس فوجی کارروائی کرنے میں ذرا نہیں ہچکچائے گا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے بلومبرگ…

الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس، گھانا کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس، گھانا کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) گھانا میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پرمکے برسا دئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرحزب اقتدار اورحزب اختلاف کے ارکان…

اومیکرون سے متعلق گھبرانا نہیں ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

اومیکرون سے متعلق گھبرانا نہیں ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ سے متعلق فکرمند ہونا چاہییے لیکن گھبرانا نہیں چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز اور پھیلاؤ سے متعلق خطاب میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ…

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ نئی معاشی پالیسی میں ترک صدر کی جانب سے ملکی…

جاپان کی طرف سے افغانستان کو 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد

جاپان کی طرف سے افغانستان کو 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے افغانستان کے لئے 100 ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق صحت، پانی اور حفظان صحت کے سامان پر مشتمل 100 ڈالر مالیت کا امدادی سامان…

قطر ایئرویز نے طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا

قطر ایئرویز نے طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر ایئرویز نے لندن کی ایک عدالت میں یورپی طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ اس دعوے میں ایئربس کے A350 طیارے کی سطح کو ناقص اور غیرمحفوظ قرار دیا گیا ہے۔ قطر…