فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے ثبوت نہیں ملے، ڈبلیو ایچ او

فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے ثبوت نہیں ملے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او…

اومی کرون کیا ہے؟

اومی کرون کیا ہے؟

نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کو عالمی ادارہ صحت نے باعثِ تشویش قرار دیا ہے۔ قبل ازیں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خطرناک قرار دیا تھا۔ اومی کرون ویریئنٹ کا…

غربت زدہ افغان شہریوں کی مالی مدد کا سلسلہ شروع

غربت زدہ افغان شہریوں کی مالی مدد کا سلسلہ شروع

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے شدید مالی مسائل کے شکار ملک افغانستان کے تنگ دست شہریوں کی مالی مدد کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ امدادی سلسلہ پیر انتیس نومبر سے شروع کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ…

ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع

ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) پانچ ماہ کے تعطل کے بعد ایران جوہری مذاکرات پیر کے روز ویانا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے ‘قریب’ پہنچ چکے…

وباؤں کو روکنے کے لیے عالمی معاہدے کے مسودے پر اتفاق

وباؤں کو روکنے کے لیے عالمی معاہدے کے مسودے پر اتفاق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مستقبل میں دنیا کو کورونا وائرس جیسی وباوں سے بچانے کے لیے ایک بین الاقوامی معاہدے کا مسودہ تیار ہو گیا ہے۔ امریکا اور یورپ کی قیادت میں عالمی ادارہ صحت نے یہ مسودہ تیار کیا ہے۔ عالمی…

انگلش چینل میں مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد فضائی نگرانی کا فیصلہ

انگلش چینل میں مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد فضائی نگرانی کا فیصلہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد سرحدوں اور ساحلوں کی حفاظت سے متعلق یورپی یونین کی ایجنسی ‘فرنٹیکس’ نے انگلش چینل کی رات دن فضائی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی…

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنےوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں…

سیف الاسلام قذافی کی نااہلی؛ ججوں کا نظرثانی اپیل کی سماعت سے انکار

سیف الاسلام قذافی کی نااہلی؛ ججوں کا نظرثانی اپیل کی سماعت سے انکار

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی نے کہا ہے کہ عدالتی حکام نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بہ طورامیدوارانھیں نااہل قرار دینے کے خلاف اپیل کی سماعت…

کووِڈ کی نئی اقسام احتیاطی تدابیر میں ڈھیل اور ویکسین نہ لگوانے کا نتیجہ ہیں: سعودی عرب

کووِڈ کی نئی اقسام احتیاطی تدابیر میں ڈھیل اور ویکسین نہ لگوانے کا نتیجہ ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کووِڈ-19 کی نئی اقسام کا ظہور صحت سے متعلق اہداف کے حصول میں ناکامی، افراد کے ویکسین نہ لگوانے اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد میں شدید ڈھیل کا نتیجہ…

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے…

امیکرون سے خطرہ: کیا بین الاقوامی سفر کرنا پھر سے ناممکن ہو رہا ہے؟

امیکرون سے خطرہ: کیا بین الاقوامی سفر کرنا پھر سے ناممکن ہو رہا ہے؟

جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی اور انتہائی متعدی قسم امیکرون کی تشخیص کے بعد پاکستان، سعودی عرب، امریکا اور یورپی یونین سمیت دنیا کے کئی ممالک نے افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر…

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، ملا محمد حسن آخوند

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، ملا محمد حسن آخوند

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔ انہوں نے بین الاقوامی خیراتی اداروں سے اپیل بھی کی کہ وہ افغانستان کے لیے…

یو اے ای نے شادی سے قبل جنسی تعلق کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا

یو اے ای نے شادی سے قبل جنسی تعلق کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ملک میں اصلاحات کے تحت 40 قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

سعودی عرب کا مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وباء کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر،…

فخری زادہ نے جوہری ہتھیار تیار کرنے کا نظام قائم کیا : ایران کا اعتراف

فخری زادہ نے جوہری ہتھیار تیار کرنے کا نظام قائم کیا : ایران کا اعتراف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے رکن فریدون عباسی دوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر دفاع کے سابق معاون اور ایرانی جوہری پروگرام میں پس پردہ کام کرنے والے محسن فخری زادہ نے رہبر اعلی علی خامنہ ای کے فتوے…

جنوبی افریقا میں صحت کی صورت حال اطمینان بخش ہے: سعودی سفارت خانہ

جنوبی افریقا میں صحت کی صورت حال اطمینان بخش ہے: سعودی سفارت خانہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا میں سعودی سفارت خانے نے ملک میں کرونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے پھیلاؤ کے بعد صحت کی صورت حال کے حوالے سے نئی پیش رفت کے بارے میں بتایا ہے۔ ہفتے کے روز جاری…

انسداد دہشتگردی کے لیے علاقائی و عالمی تعاون ضروری ہے:ایردوان

انسداد دہشتگردی کے لیے علاقائی و عالمی تعاون ضروری ہے:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی تعاون انسداد دہشتگردی کے لیے اہم ہے۔ صدر نے ترکمانستان میں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرہویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انسداد دہشت گردی…

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

کورونا کی خطرناک قسم، اسرائیل میں تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم “اومی کرون” کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے کیلئے عالمی سطح پر ہنگامی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کووڈ کی نئی خطرناک قسم جنوبی افریقا سے نکل کر اٹلی، بیلجیم، جرمنی، چیک…

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، افغان وزیراعظم

امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، افغان وزیراعظم

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے گزشتہ روز پہلی بار عوام سے خطاب کیا…

ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

ایتھوپیا کی فوج کی فائرنگ میں سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ…

افغانستان انسانی تباہی کے دہانے پر، اقوام متحدہ

افغانستان انسانی تباہی کے دہانے پر، اقوام متحدہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رابطہ کاری کی سربراہ سمانتھا مورٹ نے گفتگو میں کہا کہ افغانستان کی نصف آبادی کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ مورٹ کا کہنا تھا کہ یونیسیف سمیت دیگر امدادی…

کووڈ کا نیا ویریئنٹ دنیا بھر میں پریشانی

کووڈ کا نیا ویریئنٹ دنیا بھر میں پریشانی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ میں نئے کووڈ ویریئنٹ کی تشخیص سے عالمی سطح پر پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے اپنی سرحدوں پر نگرانی اور چیکنگ مزید بڑھا دی ہے۔ برطانیہ کا کہنا ہے کہ…

چین میں کورونا کے نئے کیسسز خدشات کا موجب بنے ہیں

چین میں کورونا کے نئے کیسسز خدشات کا موجب بنے ہیں

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ماہ اکتوبر میں اندرون ملک سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس کے نئے واقعات پر حال ہی کنٹرول قائم کیا ہے تو یانگزی ڈیلٹا کے اطراف میں واقع تین شہروں میں ایک نئی وبا منظر عام…

فلسطینی عوام کے مکانات اور دکانوں کو زبردستی گرانا عالمی قوانین کے منافی ہے، یورپی یونین

فلسطینی عوام کے مکانات اور دکانوں کو زبردستی گرانا عالمی قوانین کے منافی ہے، یورپی یونین

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے مکانات اور کاروباری مراکز کو مسمار کیا جانا عالمی قوانین کے منافی اور قیام امن کی امیدوں پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہے۔ القدس میں یورپی یونین کے نمائندہ…