سوڈان، جنرل عبدالفتاح البرہان خود مختار کونسل کے صدر منتخب

سوڈان، جنرل عبدالفتاح البرہان خود مختار کونسل کے صدر منتخب

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں خود مختاری کونسل کے نئے صدر جنرل عبدالفتاح البرہان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خود مختاری کونسل کے پریس آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برہان نے ، جو کہ نو…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فردجرم عائد کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پرگواہی کے لیے کانگریس…

سلامتی کونسل کا تین حوثی رہنماؤں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ قابل قدر ہے: سعودی عرب

سلامتی کونسل کا تین حوثی رہنماؤں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ قابل قدر ہے: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے تین رہنماوں کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ’’ایس پی…

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) وکی لیکس کے بانی آسٹریلوی 50 سالہ جولین اسائنچ کو لندن کے قریب انتہائی سیکیورٹی والی جیل میں شادی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسائنچ اس وقت لندن کی ایک جئیل میں ہیں مگر امریکا نے حساس…

چند ممالک کے شہریوں کے لیے ترکی سے منسک جانا اب ممکن نہیں رہا

چند ممالک کے شہریوں کے لیے ترکی سے منسک جانا اب ممکن نہیں رہا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) غیر قانونی ہجرت کے مسئلے پر یورپی یونین اور بیلاروس کے مابین حالات قدرے کشیدہ ہیں۔ اس تناظر میں انقرہ حکام نے ترکی سے منسک جانے والی پروازوں پر مشرق وسطی کے چند ممالک کے شہریوں کے سوار…

سلامتی کونسل میں یورپی ممالک اور روس کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

سلامتی کونسل میں یورپی ممالک اور روس کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ممالک کے مطابق بیلاروس نے لوگوں کی زندگیوں کو سیاسی مقاصد کی خاطر داؤ پر لگا دیا ہے۔ بیلاروس کی حکومت کے حلیف ملک روس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ان الزامات کی تردید کی۔ اقوام…

بھارت میں چینی گاؤں، بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات

بھارت میں چینی گاؤں، بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات

اروناچل پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی رپورٹ کے مطابق چین نے ریاست اروناچل پردیش کے پاس بھارتی علاقے میں اپنا ایک گاؤں بسا دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ اسے غیر قانونی تعمیرات کہہ رہی ہے تاہم وزارت دفاع کے مطابق یہ…

چین: صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

چین: صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی کمیونسٹ پارٹی کی 100سالہ تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی تیسری قرارداد ہے جس سے صدر شی کا رتبہ ماوزے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر ہوگیا ہے اور اقتدار پر ان کی گرفت ہمیشہ کے لیے…

طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں ملٹری کورٹ (فوجی عدالت) کی تشکیل کا حکم دے دیا ہے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے ملٹری کورٹ کی تشکیل کا حکم دیا۔ خبر…

حوثی ملیشیا صنعاء میں ہمارا سفارت خانہ فوری طور پر خالی کر دے: امریکا

حوثی ملیشیا صنعاء میں ہمارا سفارت خانہ فوری طور پر خالی کر دے: امریکا

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء میں امریکی سفارت خانے کی عمارت کو فوری طور پر خالی کر کے سفارت خانے کے یمنی ملازمین کو رہا کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان…

سعودی عرب کا ایتھوپیا کے تمام متحارب فریقین پر جنگ بندی کے لیے زور

سعودی عرب کا ایتھوپیا کے تمام متحارب فریقین پر جنگ بندی کے لیے زور

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والے واقعات اور لڑائی کے جاری رہنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متحارب فریقین پر فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔ مملکت…

جرمنی میں کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد پچاس ہزار سے زائد

جرمنی میں کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد پچاس ہزار سے زائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کو ان دنوں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کا سامنا ہے۔ ہر روز اس وبا کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کی یومیہ تعداد میں…

بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر مہاجرین کی تعداد جا رہی ہے، یورپی یونین پریشان

بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر مہاجرین کی تعداد جا رہی ہے، یورپی یونین پریشان

پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مہاجرین کے بحران کو شدید تر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ روسی اتحادی ملک نے یورپی یونین کی نئی پابندیوں کے جواب میں سخت ردعمل ظاہر…

سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے، چین کی تنبیہ

سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے، چین کی تنبیہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے وقت میں جب کہ تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چینی صدر شی جن پنگ نے ایشیا بحرالکاہل کے تمام ملکوں سے مشترکہ چیلنجز کا مل کر…

میانمار: مخالفین کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا خدشہ

میانمار: مخالفین کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا خدشہ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار میں کشیدگی پر “گہری تشویش” کا اظہار کیا ہے اور “تشدد کو فوراً ختم کرنے” کی اپیل کی۔ عالمی ادارے نے ان تمام اقدامات کو یقینی بنانے پر زور دیا جن…

امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں پر تعاون کو فروغ دینے پر متفق

امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں پر تعاون کو فروغ دینے پر متفق

گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) ضرر رساں گیسوں سے آلودگی پھیلانے والے دنیا کے دو سب سے بڑے ملکوں نے ”ٹھوس اقدامات” کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بہتر کوششوں کا اعلان کیا ہے۔ دونوں نے اس مسئلے پر مشترکہ کارروائی…

چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا، امریکا کا اعتراف

چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا، امریکا کا اعتراف

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ برسلز کےدورے پرہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سےگفتگو کی۔…

اصل چیز اتاترک کی جدوجہد کو اور اس جدوجہد کے اسباب کو سمجھنا ہے: صدر ایردوان

اصل چیز اتاترک کی جدوجہد کو اور اس جدوجہد کے اسباب کو سمجھنا ہے: صدر ایردوان

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اتاترک کو یاد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی جدوجہد کی پیروی کی جائے اور اس جدوجہد کے اسباب کو سمجھا جائے۔ صدر ایردوان نے…

سعودی عرب توانائی مارکیٹ کے استحکام کے لیے پُرعزم ہے:ولی عہد شہزادہ محمد

سعودی عرب توانائی مارکیٹ کے استحکام کے لیے پُرعزم ہے:ولی عہد شہزادہ محمد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی عالمی مارکیٹ کی سلامتی اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ سعودی پریس ایجنسی…

امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی اجازت کی ضرورت نہیں: فلسطین

امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی اجازت کی ضرورت نہیں: فلسطین

رام اللہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی’’اجازت‘‘ کی ضرورت نہیں۔انھوں نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ اپنے سفارتی وعدوں کا احترام…

عراقی وزیراعظم پر حملے کے پیچھے ایران نواز گروپوں کا ہاتھ ہے: امریکا

عراقی وزیراعظم پر حملے کے پیچھے ایران نواز گروپوں کا ہاتھ ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹگان نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قتل کی کوشش میں ایران نواز گروپ ملوث تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے عراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر بات کرتے…

افغانستان پر ‘دہلی اعلامیہ’ میں کیا ہے؟

افغانستان پر ‘دہلی اعلامیہ’ میں کیا ہے؟

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے آٹھ پڑوسی ممالک نے آج اس بات سے اتفاق کیا کہ اس ملک کی سرزمین کو دہشت گردوں کی تربیت یا پناہ گاہ، یا دہشت گردی کی مالی امداد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں…

بیلا روس پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں، جرمن وزیرِ خارجہ

بیلا روس پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں، جرمن وزیرِ خارجہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے بیلا روس کے لیڈر لوکاشینکو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بے چین مہاجرین کا استحصال کر رہے ہیں۔ ہائیکو ماس نے مہاجرین کو پولینڈ کی سرحد کی جانب روانہ کرنے کو منفی…

تیگرائے جنگجوؤں نے بچوں کی موجودگی میں ماؤں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

تیگرائے جنگجوؤں نے بچوں کی موجودگی میں ماؤں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیائی خواتین نے بتایا ہے کہ تیگرائے کے جنگجوؤں نے ان کے علاقے پر حملہ کرنے کے بعد مار پیٹ کے علاوہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ان میں سے کچھ کا…