برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ برلن میں بزرگ افراد کا ایک مرکز بھی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حالیہ دو ہفتوں کے دوران دوسرے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں ملک گیر ہڑتال کے لیے ہزاروں افراد مختلف شہروں میں جمع ہو چکے ہیں۔ یہ شہری ملک میں سویلین حکومت کی بحالی اور فوجی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ خرطوم میں فوجی حکومت نے سکیورٹی انتہائی…
واشنٹگن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی دو کمپنیوں اور چار شہریوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان پر شبہ ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ الزام بھی عائد…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام کو کورونا پھیلنے سے پہلے اس وبا کے بارے میں پیشگی کوئی علم نہیں تھا۔ چین نے کووڈ 19 سے متعلق امریکی خفیہ اداروں کی تازہ رپورٹ پر شدید…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اتحادیوں کو یقین ہے کہ امریکی صدر جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران اپنی جوہری پالیسی کی وضاحت کریں گے۔ اندازے لگائے گئے ہیں کہ جو بائیڈن ’پہل نہ کرنے‘ کی پالیسی اپنانے کا اصولی فیصلہ کر سکتے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے…
انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں حکوت پر قبضہ کرنے والی ملکی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح برہان کا کہنا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں ایک نیا سویلین وزیر اعظم نامزد کر دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس جن لوگوں نے خودکشیاں کیں، اس میں مزدوروں اور بے روز گار افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ خودکشی سے مرنے والوں میں، طلبہ اور چھوٹے کاروباری افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ درج…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکام کے مطابق وزیر اعظم مودی کی ویٹیکن میں پوپ سے ہفتے کے روز ملاقات ہوگی۔ مودی روم میں جی ٹوئنٹی سمٹ اور گلاسگو میں اقوام متحدہ کلائمیٹ سمٹ یا سی او پی 26 میں بھی شرکت…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کٹرکیتھولک امریکی صدر کی پہلی منزل روم ہوگی جہاں وہ پوپ سے ملاقات کریں گے۔ وہ روم میں جی 20 اجلاس میں جمہوری قدروں اور گلاسگو میں سی او پی 26 اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندے فریدون سنرلی اولو نے کہا ہے کہ ” ہم، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کا درس لینے کے محتاج نہیں ہیں”۔…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں عراق سے ان دنوں ہزاروں تارکین وطن غیر قانونی طور پر یورپی یونین میں داخلے کے لیے اسمگلروں کی مدد سے بیلاروس کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس سفر میں موت…
تریپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں مساجد شہید کر دی گئی ہیں، ریاست میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی “ایکسیوس” ویب سائٹ نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی حوصلہ افزائی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3000 نئے آباد کاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سایٹ’ایکسیوز‘ کے مطابق بدھ…
نیوجرسی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی خاتون شمع حیدر کو ڈیموکریٹ پارٹی نے نیوجرسی اسمبلی کی امیدوار نامزد کر دیا۔ شمع حیدر ریاست نیو جرسی میں دو بار سٹی کونسل ممبر بھی رہ چکی ہیں۔ انٹرویو میں شمع حیدر نے کہا…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔ عالمی خبر رساں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے متنازع علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے، اپنی زمین پر امریکی اور نیٹو فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں روس، چین،…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ ترک صدر نے اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام 8ویں خوراک تحفظ و زرعی ترقی کے ذمہ…
وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی عدالت انصاف نے پولینڈ کو اپنے ہاں قانون کی بالا دستی کی نفی کرنے پر روزانہ ایک ملین یورو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ یہ حکم ایسے مقدمے میں سنایا گیا، جس کی وجہ پولش سپریم…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس مختلف کاروباری اداروں میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز ہونے والی جرمن خواتین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یکم ستمبر تک ایگزیکٹیو عہدوں پر مزید دو درجن سے زائد خواتین براجمان ہو چکی تھیں۔…