سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ سعودی عرب ایران کے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی فرامین جاری کیے ہیں جن کے بموجب کئی وزیروں کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر کے ان کی جگہ نئی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سفارتی ریذیڈینسی کے بین الاقوامی ڈیموکریٹس یونین کے منتظمین سے خطاب کیا۔ ٹیلی فون رابطے کے ذریعے شرکاء سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) اس برس بھوک اور غربت کے حوالے سے جو رپورٹ جاری ہوئی ہے اس میں بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے بھی کافی پیچھے ہے۔ اس کے لیے مودی حکومت پر کئی حلقوں کی جانب شدید نکتہ چینی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے اٹھہتر سالہ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کو پیرول کے امکان کے بغیر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انہیں یہ سزا سن دو ہزار میں ہوئے ایک قتل پر دی گئی۔ مقتولہ سوزن بریمن رابرٹ…
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں جمعے کے روز ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بم دھماکا ٹھیک اس وقت ہوا…
آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر پولیس مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑنے لگی۔ کویت کی پارلیمنٹ کے رکن شعیب المعظری نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کی…
ناروے (اصل میڈیا ڈیسک) ناروے کے حکام کا کہنا ہے کہ تیر کمان سے حملہ کرنے کا واقعہ، جس میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے، ممکنہ طورپر دہشت گردی کی کارروائی ہو سکتی ہے۔ حکام نے تاہم ملزم کے ذہنی مریض ہونے…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران فائرنگ میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ حزب اللہ نے اس کا الزام دائیں بازو کے مسیحی گروپ لبنانی فورسز پر عائد کیا ہے…
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جاپانی وزیر اعظم نے ملکی پارلیمان کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہے۔ کورونا وبا کے دوران جاپانی عوام اکتیس اکتوبر کو نئے ایوان زیریں کو منتخب کرنے کے لیے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں…
اروناچل پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی رہنما کے دورہ اروناچل پردیش پر چین نے اعتراض کیا ہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے اور وہ اسے بھارتی ریاست تسلیم نہیں کرتا۔ بھارت کا دعوی ہے کہ اروناچل پردیش اس کا اٹوٹ حصہ…
اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) ناروے میں نامعلوم ملزم نے سپر مارکیٹ میں داخل ہو کر تیر کمان سے حملہ کر کے متعدد افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق دارلحکومت اوسلو کے جنوب مغربی قصبے کونسبرگ میں نامعلوم…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) میں ان انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا کیوں کہ میرے لیے میرا وطن سب سے زیادہ اہم ہے‘۔ یہ الفاظ عراق کے ایک سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے ہیں جن کی جماعت حال ہی میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے جوہری پروگرام پر سفارت کاری ناکام رہتی ہے تو واشنگٹن کے پاس ’’دیگر اختیارات‘‘ (آپشنز) موجود ہیں جبکہ امریکا کے دورے پر آئے ہوئے ان…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے لئے اسلحہ سپلائی کے راستوں کو فوری طور پر بند کرنے کی ضرورت ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ 17 ویں خودمختار…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن مرحلے کا کوئی افق دکھائی نہیں دے رہا۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے سمجھوتوں کا بحران کے…
ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی طرف سے، شام کے شہر، ادلب کے لئے 103 ٹرالروں پر مشتمل انسانی امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کے دیہی علاقوں کے لئے 103 ٹرالروں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے ملک میں ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی تردید کردی۔ الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں سخت گیر ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ مبصرین کے مطابق اقلیتی برادری میں خوف کا ماحول ہے تاہم سیاسی جماعتیں مفاد کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی بڑی معیشتوں پر مشتمل جی 20 گروپ کے رکن ممالک نے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کے لیے امداد کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ ملک کو ”افراتفری کا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یہ نیا جرمن ہیوی ڈیوٹی ڈرون ان مقامات تک سامان کی نقل و حمل کے لیے ایک نیا طریقہ پیش کرتا ہے جہاں پہنچنا دشوار ہو۔ لاجیسٹک فراہم کرنے والا جرمن ادارہ ڈی بی شینکر گزشتہ برس ڈرون…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی مبصر مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات اچھی طرح منظم تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کے دوران اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا گیا۔ منگل کو عراقی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کل منگل کو سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کے علاقے کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو سعودی عرب کی وزارتی کونسل…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان شہریوں کے انخلا اور بیرون ملک منتقلی کی ذمہ داری سابق خاتون سفارتکار اے الزبتھ جونس کے سپر کردی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز سابق خاتون…