امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں…

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی ) کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔…

بین الاقوامی برادری افغان عوام کی طرف پُشت نہیں موڑ سکتی: صدر ایردوان

بین الاقوامی برادری افغان عوام کی طرف پُشت نہیں موڑ سکتی: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو، افغان عوام کی طرف پُشت موڑنے اور اس ملک کو اس کے رحم و کرم پر چھوڑنے جیسی کوئی آسائش حاصل نہیں ہے۔ صدر…

ترکی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: اینگیلا مرکل

ترکی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: اینگیلا مرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اینگیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپ کی طرف غیر قانونی نقل مکانی کے خلاف جدوجہد میں ترکی مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ روزنامہ جیوڈٹسے الگمائنے نے، بیت المقدس میں قومی سلامتی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ کے…

روس: ہم، طالبان کی طرف سے جواب کے، منتظر ہیں

روس: ہم، طالبان کی طرف سے جواب کے، منتظر ہیں

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں منعقدہ ایشیاء تعاون و فروغِ اعتماد تدابیر کانفرنس کے چھٹے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد بیان جاری کیا ہے۔ لاوروف نے مسئلہ افغانستان…

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دے گی

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دے گی

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور نیٹو کی افواج کے انخلا کے بعد سے افغانستان کو شدید معاشی اور معاشرتی بحرانوں کا سامنا ہے۔ یورپی یونین نے افغانستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بلین یورو (1.2 بلین ڈالر) کے امدادی…

دہلی پولیس کا پاکستانی شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی

دہلی پولیس کا پاکستانی شدت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور وہ دہلی میں کئی برسوں سے مقیم تھے۔ پولیس نے ان کے پاس سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرنے…

کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟

کیا افغان طالبان بے مقصدیت کا شکار ہو رہے ہیں؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان عسکریت پسند مسلح جدو جہد سے نکل کر اب حکومتی عمل شروع کر چکے ہیں۔ عام کارکنوں میں بے مقصدیت پھیل رہی ہے کیونکہ کرنے کو کچھ نہیں۔ افغانستان میں اگست میں مغربی افواج کے انخلا کے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

شوپیاں (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید تین کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں…

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں منگل 12 اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت…

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر دوبارہ نامعلوم طیاروں کی بمباری

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر دوبارہ نامعلوم طیاروں کی بمباری

شام (اصل میڈیا ڈیسک) یرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس [المرصد] کے مطابق کل سوموارکو ایک بار پھر مشرقی شام کے علاقے دیر الزور کے البوکمال شہر میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پرنامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ شام…

رجب طیب ایردوان کی شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل

رجب طیب ایردوان کی شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ہم، ویکسین مہم کے تمام مراحل کو تیزی سے طے کر کے جس قدر جلد اجتماعی…

سابق جاسوس کا دعوی: شمالی کوریا کے لیڈر نے قاتلوں کے جتھے بنا رکھے ہیں

سابق جاسوس کا دعوی: شمالی کوریا کے لیڈر نے قاتلوں کے جتھے بنا رکھے ہیں

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق اعلیٰ سطحی ایجنٹ کِم کُک سونگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے”ہِٹ سکواڈ” قائم کر رکھے ہیں۔ بی بی سی کے لئے خصوصی انٹرویو میں سابق اعلیٰ سطحی ایجنٹ نے…

عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر جیت سے قریب تر

عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر جیت سے قریب تر

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق معروف شیعہ عالم دین مقتدی الصدر کی جماعت کو دیگر سیاسی پارٹیوں پر سبقت حاصل ہے۔ اس مرتبہ انتخابات میں ریکارڈ سطح پر بہت کم رائے دہندگان نے اپنے حق رائے…

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے نکل گیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) 2008 کے افغان برفانی طوفان میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بچانے میں مدد کرنے والا افغان مترجم امان خلیلی اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے نکل گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امان خلیلی فیملی کے ہمراہ…

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا میں وفاقی چانسلر کی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران بظاہر ختم ہو گیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی صدر آلیکسانڈر فان ڈئر بیلن نے کیا۔ نئے قائدِ حکومت آلیکسانڈر شالن برگ ہیں۔ ویانا میں…

عراق پارلیمانی انتخابات: اب تک کی کم ترین ووٹنگ

عراق پارلیمانی انتخابات: اب تک کی کم ترین ووٹنگ

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں حکومت مخالف کارکنوں کے وسیع پیمانے پر انتخابی بائیکاٹ کے درمیان ہونے والے الیکشن نے نوجوانوں میں کوئی جوش پیدا نہیں کیا۔ انتخابی نتائج پیر کی شام تک آنے کی توقع ہے۔ عراق میں 10 اکتوبر…

ہم چین کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوانی صدر

ہم چین کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوانی صدر

تائیوان (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوانی صدر سائی اِنگ وین کا کہنا ہے کہ تائیوان، چین کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا اور اپنے جمہوری طرز زندگی کی حفاظت کرے گا۔ چین نے محترمہ سائی کے بیان کو ‘تصادم کو بھڑکانے‘ کی…

امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

امریکا: افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، لیکن اس نے واضح کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو با ضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا…

افغان طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے ملنے والی رقم خزانے میں جمع کرا دی

افغان طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے ملنے والی رقم خزانے میں جمع کرا دی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امارات اسلامی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی۔ افغان مرکزی بینک کے بیان کے مطابق یہ رقم پنج شیر،خوست، کابل اور لوگر…

ہماری فوجی کارروائیوں نے مآرب میں حوثیوں کی پیش قدمی روک دی: عرب اتحاد

ہماری فوجی کارروائیوں نے مآرب میں حوثیوں کی پیش قدمی روک دی: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اتحادی فوج کی مسلسل فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو مآرب کے العبدیہ علاقے پر چڑھائی سے روکا…

ریاض معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہیں: مصر

ریاض معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہیں: مصر

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزیراعظم مصطفی مدبولی نے ریاض معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ قاہرہ کا خیال ہے کہ سیاسی حل یمن کے بحران کا…

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ…

مکمل تاریکی کے بعد فوج کی مدد سے لبنان کی بجلی بحال ہو گئی

مکمل تاریکی کے بعد فوج کی مدد سے لبنان کی بجلی بحال ہو گئی

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں فوج کی جانب سے 2 اہم پاور اسٹیشنوں کو ایندھن کی فراہمی کے بعد ایک روزہ ملک گیر بلیک آؤٹ تقریباً ختم ہو گیا۔ ہفتے کے روز دیر عمار اور زہرانی نامی دو بڑے بجلی گھر…