جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ’ہر جرمن حکومت‘ کی ترجیح رہے گی۔ یہ بات انہوں نے بطور چانسلر اسرائیل کے اپنے آخری دورے کے دوران کہی ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل دو…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وبا کے دوران یورپ کی طرف غیر قانونی ہجرت میں کمی واقع ہوئی تھی۔ کورونا سے بچاؤ کے لیے پابندیوں میں اب نرمی آنا شروع ہوئی ہے اور پناہ کے متلاشی افراد کی یورپ کی طرف…
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا کے چانسلر نے بدعنوانی کے الزامات پر استعفی دے دیا ہے۔ دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چانسلر سبیستیان کرز نے خود پر لگنے والے بدعنوانی کے الزامات کی تردید کی ہے۔ واضح رہے کہ چانسلر…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے علاقے تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایل 140 طیارے میں 22 کے قریب افراد سوار تھے، حادثے کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کل ہفتے کے روز امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں ہمارے نمائندے کو بتایا کہ امریکی حکام کی دوحا میں طالبان تحریک کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتیں کابل سے امریکی شہریوں کے محفوظ انخلاء…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی پر بھروسہ کرتے ہوئے یہاں پر سرمایہ کاری کرنے والے کسی بھی شخص کو پشمانگی نہیں ہو گی۔ صدر ایردوان نے ادانہ اور جیہان میں سنگ بنیاد رکھنے اور…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ نے دو ایرانی میزائل تیار کرنے والی فرموں پر پابندیوں کو ہٹا دیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق ’’ممود انڈسٹریز‘‘ اور اس کی ذیلی فرم ’’ممود ڈیزل‘‘ نامی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس پھیلنے کا سبب اب تک سامنے نہیں آسکا، لیکن ایک نیا خیال سامنے آگیا ہے جس کے مطابق عالمی وبا شروع ہونے سے ایک دہائی قبل ہی چین میں کورونا کی شناخت ہو گئی تھی۔ امریکی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک مطالعاتی رپورٹ میں شمالی فرانس میں پولیس پر پناہ گزینوں کو منظم طریقے سے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے پناہ گزینوں کے کیمپوں کو تباہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوجی انخلا کے بعد امریکا اور افغانستان کے نئے حکمران طبقے کی اولین ملاقات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ہے۔ ان دو روزہ مذاکرات میں امریکی مذاکراتی ٹیم میں مختلف حکومتی اداروں کے سینیئر اہلکار شامل…
تائیوان (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور پورا ہو کر رہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی الیکشن میں شریک سیاسی جماعتوں کو مختلف نوعیت کے کئی شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں کمزور اقتصادی صورت حال سے لے کے سیاسی و معاشرتی عدم استحکام اور سکیورٹی خطرات تک شامل ہیں۔ عراق…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہفتے کے روز ہونے والی میٹنگ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دونوں فریقوں کے مابین پہلی براہ راست میٹنگ ہے۔ حالانکہ اگست کے وسط میں افغانستان کے مکمل کنٹرول کے بعد سے…
جازان (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جازان کے کنگ عبداللہ ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی عرب کے شہر جازان کےکنگ عبداللہ ائیرپورٹ پر حوثیوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہو گی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی وفد دوحہ میں طالبان کے سینیئر رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے 936 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کورونا وائرس حفاظتی تدابیر وکنٹرول مرکز کے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں 936 افراد کی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آئندہ سال ہم قومی الیکٹرک ریلوے انجن بنانے کا آغاز کریں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول اتاترک ائیر پورٹ پر 12 ویں رسل و رسائل و…
اورنبگ (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقائی حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اورنبگ کے مشرق میں جعلی شراب کی وجہ سے 36 افراد کی حالت نازک ہو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے بیان کیا کہ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی جمہوریہ ترکی کے سنٹرل بینک کے گورنر شہاب قاوجی اولو کے بارے میں خبر کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ آلتون…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی جانب سے “تعلقاتِ عامہ کا کھیل” کھیلے جانے کی مذمت کی ہے۔ تہران نواز ملیشیا نے کچھ عرصہ قبل لبنان میں ایسے ٹینکر داخل کیے جن میں ایرانی ڈیزل تھا۔ ایران…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی دوسری اہم ترین عہدے دار وینڈی شرمین پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس دورے کے مقصد اور اہمیت کے بارے میں مختلف حلقوں میں بحث کا آغاز ہوچکا ہے۔ امریکا کی ڈپٹی…
اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) سال رواں کا امن کا نوبل انعام فلپائن کی ماریا ریسا اور روس کے دیمتری مراتوف کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان دونوں صحافیوں کے لیے مشترکہ طور پر اس اعزاز کا فیصلہ آزادی اظہار کے…
قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا قندوز کے علاقے سعید آباد کی مسجد میں…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے 47 ملکوں کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ…