چیکوسلوواکیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیک جمہوریہ کی فوج نے اپنے ہزاروں فوجی بنکرز کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کو اس دور میں تعمیر کیا گیا تھا جب جرمنی میں نازی حکومت قائم تھی۔ سن 1930 کے دور میں اس…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے مقابلے میں انہیں دو فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ جرمنی میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں حماس کے ایک ٹھکانے سے عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران تصادم میں چار مسلح فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ یہ عسکریت پسند مبینہ طور پر اسرائیل پر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس کا ترجمان سمجھے جانے والے ہفت روزہ ‘پانچ جنیہ‘ نے امریکی کمپنی ایمازون کو ‘ایسٹ انڈیا کمپنی 2.0‘ قرار دیتے ہوئے اس پر بھارت کی ثقافت کے خلاف کام کرنے کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے افغانستان سے اچھے روابط کے مطالبے پر ہم عمران خان کے شکر گزار ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ…
آئس لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) آئس لینڈ میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین کی نشستیں کم نکل آئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق آئس لینڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ یورپ کا پہلا…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی پٹی میں مئی میں حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں تباہ شدہ یا جزوی نقصان کا شکار ہونے والے گھروں کی تعمیرنو کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں آغاز ہوگا اور یہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے’سی آئی اے‘ نے ویانا میں اپنے یونٹ کے سربراہ کو پر اسرار ’ہوانا سینڈروم‘ کے پھیلنے کا مناسب جواب نہ دینے پر برطرف کر دیا ہے۔ اخبار”واشنگٹن پوسٹ” نے کہا ہے کہ آسٹریا کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن انتخابات کے ایگزٹ پولز کے مطابق بائیں بازو کی طرف جھکاؤ رکھنے والی پارٹی سی پی ڈی کو انگیلا میرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد پر معمولی سی برتری حاصل ہے۔ تاہم حکومت سازی کے لیے اسے…
کیوبا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں یو این واچ کے اجلاس میں اسرائيل کے نمائندے نے ہولوکاسٹ کے خلاف…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور اعتراضات کے باوجود روس سے مزید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ کی سب سے بڑی معیشت کے حامل ملک جرمنی میں آج پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ چانسلر انگیلا میرکل کا سولہ برس پر محیط اقتدار اور اس کے ساتھ ہی جرمن سیاست کا ایک باب…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھارتی وزیر اعظم نے نہ تو ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی، نہ ہی کشمیر پر اور نہ ہی کورونا سے بھاری اموات پر۔ تاہم انہوں نے ڈھکے چھپے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے نائب وزیر خارجہ امیر خان متقی کہتے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ انتشار کی سیاست کرے گا وہ تنہا رہ جائے گا۔ کابل میں وزارت تجارت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طالبان رہنما امیر خان…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر مبنی اجلاس کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراقی حکومت عربیل میں بعض قبائل کے نمائندوں…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فورسز نے الحسکہ شہر میں 6 بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل فوجی گشت کیا۔ یہ گشت اس علاقے میں قائم شامی فوج کی چوکی کے قریب کیا گیا۔ وہاں سے امریکی فوجی الشدادی شہر کی طرف مڑگئی…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اگلے 50 سال کے لیے وفاقی حکومت کے نئے ڈھانچے کا اعلان کیا ہے اور نئی کابینہ میں شیخ مکتوم بن محمد کونیا نائب وزیراعظم اور وزیرخزانہ مقرر کیا ہے۔ متحدہ عرب…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ طالبان (حکومت)کو بین الاقوامی سطح پرتسلیم کرنے پرفی الحال غور نہیں کیا جا رہا ہے۔ لاروف نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہ نماؤں کے سالانہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہونے والے چار افراد کی لاشیں کرینوں کے ذریعے مختلف چوراہوں میں لٹکا دیں۔ طالبان کے مطابق ہلاک ہونے والے چاروں افراد اغوا کار تھے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کے…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شمال میں واقع خود مختار کردستان میں ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کے دوران عراق اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب عراق نے اس کانفرنس کو ہی…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران نیویارک میں ان کے مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر نیویارک میں…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان طے پانے والی ایک ڈیل کے نتیجے میں کینیڈا میں ہواوے کمپنی کی اہلکار کو رہا کر ديا گيا ہے اور وہ اپنے وطن روانہ ہو گئی ہیں۔ اسی دوران چین نے دو…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں جمعہ پچیس ستمبر کی شب شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے سبینا نساء کی یاد میں چراغاں کیا۔ پولیس کے مطابق سبینا کو ایک پارک میں سے گزرتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔ لندن…