سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہےکہ سعودی عرب ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریکارڈ شدہ تقریر میں شاہ…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی کر دی۔ اماراتی حکام کے مطابق اب طبی مراکز ، بیوٹی سیلونز ، حجام کی دکانوں ، ساحلوں ،…
مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) الجزائر نے پڑوسی ملک مراکش کی سول اور ملٹری ایوی ایشن کے لیے اپنی فضائی حدود فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ الجزائر کی سپریم سکیورٹی کونسل کے ایک اجلاس کے دوران کیا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ کے روز اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ہسپتالوں کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 45 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری کر دی…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نریندر مودی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی خطاب…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن وفاقی پارلیمان اسد الدین اویسی کی بھارتی پارلیمان کے قریب واقع سرکاری رہائش گاہ پر شدت پسند ہندووں نے توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے ہندو سینا کے پانچ کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔ آل انڈیا مجلس…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔ ادھر چینی اور امریکی صدر نے اپنے خطاب میں مذاکرات اور…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد کینیڈا میں ایک بار پھر اتحادی حکومت بننےکا امکان ہے۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے رواں ہفتے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خود مختار کونسل نے فوج کے ایک گروپ کی طرف سے کی گئی ناکام بغاوت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ کونسل کی طرف سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو بتایاکہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا’’انتھک سفارت کاری کےایک نئے دورکا آغاز‘‘کر رہا ہے۔ صدربائیڈن نے جنرل اسمبلی کے 76ویں سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا۔ اپنے خطاب میں طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کی زیرِ قیادت حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بالحق نے فیس بُک سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اپنی عبوری کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے نائب وزراء کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں بھی کسی ایک خاتون کا نام شامل نہیں۔ طالبان نے اپنی کابینہ کے نائب وزراء کے ناموں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔ ادھر چینی اور امریکی صدر نے اپنے خطاب میں مذاکرات اور…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی حکام کا کہنا ہے کہ منگل کے روز فوجیوں کے ایک گروپ کی جانب سے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور ملک حکمراں کونسل اور فوج کے کنٹرول میں ہے۔ اس تازہ پیش رفت…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چھبیس ستمبر کو جرمن شہری اپنے ملک کی نئی پارلیمان کا انتخاب کریں گے لیکن وفاقی حکومت کا قیام اور نئے چانسلر کے منتخب ہونے میں وقت لگے گا۔ چار سال قبل جرمن انتخابات کے بعد نئی حکومت…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ کشمیر میں طالبان یا پھر مبینہ پاکستانی عسکریت پسندوں کے آنے سے متعلق فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ فوج کے مطابق اس برس پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن الیکشن سے چند روز قبل تحفظ ماحول کے کارکنان چانسلر امیدواروں سے ملاقات پر زور دے رہے ہیں۔ برلن میں جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں نے بھوک ہڑتال میں شدت کی دھمکی دی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ سعودی وزیر خارجہ ان دنوں بھارت کے دورے پر موجود ہیں جہاں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ صحت، اعلیٰ تعلیم، اسکول، پولیس اور عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ اداروں…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں ’داعش‘ کے خاندانوں اور دیگر شدت پسندوں کے لیے قائم کردہ ’الہول کیمپ‘ کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ جنوری سے اب تک شمال مشرقی شام کے اس کیمپ کے اندر 70 سے زائد افراد…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے واضح کیا ہے کہ فرانس کے غیظ وغضب کے باوجود امریکا کا آسٹریلیا سے طے شدہ آبدوز معاہدے سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ جین ساکی نے کہا…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے چین اور امریکہ کو “سرد جنگ ” کی وارننگ دی اور مکمل طور پر خراب باہمی تعلقات میں بہتری لانے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے 76 ویں جنرل…