واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بدھ کے روز یوکرین پرروس کے حملے کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی ہے اور اس کی سرزنش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں لڑائی بند کرے اور اپنی…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے شاہ حمدبن عیسیٰ آل خلیفہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے کی سلامتی اور استحکام کا لازمی ستون ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق شاہِ بحرین بدھ…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لیے “پابندیوں کو مزید بڑھایا جانا چاہیے”۔ وزیر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اولاف شولس نے بطور جرمن چانسلر اپنے پہلے دورہ اسرائیل کے دوران بدھ کے دن کہا کہ ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کی بحالی اب مزید مؤخر نہیں ہو سکتی۔ اسرائیل اس معاہدے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چین بھی تائیوان پر حملہ کر دے گا اور انہیں لگتا ہے کہ یہ جلدی ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس بزنس کی میزبان ماریا بارٹیرومو…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین ایک غیر معمولی اقدام کے تحت یوکرین کو ہتھیاروں، اسلحے کی خریداری اور ترسیل کے لیے مالی مدد فراہم کر رہی ہے۔ لیکن یہ ہتھیار یوکرین تک کیسے پہنچیں گے؟ یورپی یونین نے یوکرین کے لیے…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں مرکزی ٹی وی کی عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مرکزی ٹی وی کے ٹاور پر میزائل…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگا دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایوان صدر یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی بلاک میں اسپوتنک…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “ظلم وجبر پر ہمیشہ آزادی کی فتح ہوتی ہے” اور ولادیمیر پوٹن نے یوکرائن پر” منصوبہ بند اور بلا اشتعال”حملہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو…
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادمیر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی نہیں توڑ سکتا یوکرین کے عوام حارحیت کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا…
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دو مختلف مقامات پر فائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر روس کے حملوں سے شروع ہونے والی جھڑپوں کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہم نہ تو یوکرین میں فوجی بھیجیں گے اور نہ ہی اس ملک کی فضائی حدود میں…
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمان سے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ جنگ میں ان کے ملک اور یوکرینی عوام نے اپنے حوصلے دکھا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب یورپ ثابت…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے بحران پر بین الاقوامی سطح پر بہت تیزی سے الگ تھلگ پڑتا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی واضح اکثریت روس کے اقدامات کی مذمت میں ووٹ کرے گی۔…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران جھڑپوں میں دو فلسطینی شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی عمر اٹھارہ اور بائیس برس…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ اس وقت اپنے جوہری الرٹ کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ صحافی کے سوال کے جواب میں صدربائیڈن کا واضح طورپر کہنا تھا کہ نہیں۔ واضح رہے کہ…
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روسی فوجی آپریشن اپنے چھٹے دن میں داخل ہوگیا ہے۔ کمپنی “ماکسر” کی سیٹلائٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ ایک روسی فوج 3 میل سے زیادہ طویل قافلہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کی طرف بڑھ…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت سے اپنا سفارت خانہ مغربی شہر لویف منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈریان نے پیر کے روز مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ معاہدہ مونٹریو کے تحت ترکی کو دیے گئے اختیارات کو استعمال کرنے کے بارے میں پرُ عزم ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کی سیکریمنٹو کاؤنٹی کے چرچ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے 3…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت واپس لے لی۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پرحملے کے بعد روس کے صدر…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیاں جنگ بندی اور روسی فوجوں کی فوری واپسی کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ فریقین میں یہ مذاکرات بیلاروس کی یوکرائن سے ملحقہ سرحد پر ہو رہے ہیں۔ روسی اور یوکرائنی حکام کے…