سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بیس سال قبل القاعدہ کے دہشت گردوں نے عالمی طاقت امریکا کو للکارا تھا۔ زخمی قوم نےنیویارک War on Terror یعنی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں نے دنیا بھر پر گہرے اثرات مرتب کیے تھے۔ ان حملوں کے بعد افغانستان اور اس کے شہریوں کی معاشرت کو بھی حیران و پریشان کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں اقدار سنبھالنے والی تحریکِ طالبان کے ساتھ ’بات چیت‘ کرے۔ انہوں نے باور کرایا کہ افغانستان کو ’اقتصادی طور پر…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لبید نے دھمکی دی ہے کہ اگر دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے میں ناکام رہی تو اسرائیل تہران کے خلاف حرکت میں آئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دُنیا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم کی صدارت میں برکس ممالک کی ورچوئل سربراہی کانفرنس نے ”شمولیتی بین افغان مذاکرات” پر زور دیا۔ اور طالبان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ افغانستان کی سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت…
اقوام (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل سے تعلق رکھنے والے ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغیر پردے والی عورت ’کٹے ہوئے تربوز‘ کی مانند ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان کے ایک رکن کی کابل میں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماوں کے ناموں سے منسوب مقامات کے ناموں کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے طالبان کو ’ کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا ہے۔ جمعرات کے روز کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ایئرلائن 11 ستمبر سے سعودی عرب کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔اس نے یہ اعلان سعودی عرب کی جانب سے متحدہ عرب امارات پرکووِڈ-19 کے تعلق سے عاید سفری پابندیاں ختم…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران موجود ہے شام میں کوئی استحکام نہیں آسکتا۔ انہوں نے یہ بات روس کے دورے کےموقعے پر ماسکو میں کہی۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران کا جوہری…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت افغانستان کی معیشت کو زندہ رکھنا بہت اہم ہے ورنہ لاکھوں افغان مفلسی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ادھر چین نے افغان قومی اثاثوں کو منجمد کرنے کے امریکی فیصلے پر شدید…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں برکس گروپ میں شامل پانچ ممالک کا اجلاس جمعرات 9 ستمبر کو ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا کی نگاہیں افغانستان پر لگی ہوئی ہیں۔ بھارتی وزیراعظم…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔ آسٹریلوی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) نئی افغان حکومت 11 ستمبر کو نائن الیون کے 20 سال مکمل ہونے والے روز حلف اٹھائے گی۔ طالبان کی جانب سے دو روز قبل عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا تھا جس میں ملا محمد حسن اخوند…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وبا سے متاثرہ ممالک کی درجہ بندی کا نظام یکم اکتوبر کو تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، اس تبدیلی کے پیش نظر گرین اور ایمبر کے بجائے صرف…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے کابل میں داخلے کے وقت ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی نے اپنے دوسرے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ کے اثاثوں کی تحقیقات عالمی اداروں سے کرانے…
یریوان (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینی وزیر اعظم نکول پاسنیان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ترکی کے ساتھ خشکی کے اور ٹرینوں کےر استے تعلقات بحال کرنے کےلیے تیار ہے۔ پاشنیان نے دارالحکومت یریوان میں اس حوالے سے کہا کہ امکان…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ہزار افغان باشندے جو گزشتہ چند دہائیوں میں پناہ کی تلاش میں بھارت پہنچے، اب اپنے لیے زیادہ حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں، ایک ایسے وقت میں جب بھارت نےافغانستان سے بھاگنے والوں کو اپنے ہاں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے ہنگامی حالات کے وزیر ژیوگنی زینیچیف مختلف ملکی اداروں کی طرف سے قطبی علاقے میں کی جانے والی ایمرجنسی مشقوں کے دوران انتقال کر گئے۔ ان کی موت کی اطلاع بدھ آٹھ ستمبر کو روس کی…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں دو ہزار پندرہ کے دہشت گردانہ حملوں کے زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور صالح عبدالسلام نے دوران سماعت عدالت میں ایک بیان دیا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ ’داعش کا ایک سپاہی‘ ہے۔…