افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت پر چین کا رد عمل سامنے آگیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت پر چین کا رد عمل سامنے آگیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد چین کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی خودمختاری، آزادی، سالمیت کا احترام کرتے…

موریا کیمپ: آگ لگنے کے ایک سال بعد بھی مہاجرین مشکلات کا شکار

موریا کیمپ: آگ لگنے کے ایک سال بعد بھی مہاجرین مشکلات کا شکار

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی جزیرے لیسبوس پر واقع موریا کیمپ آٹھ ستمبر سن 2020 کو جل کر خاکستر ہو گیا تھا۔ اس آگ کی وجہ سے بارہ ہزار سے زائد تارکین وطن بے گھری کا شکار ہو گئے تھے اور ایک…

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا اظہار تشویش

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا اظہار تشویش

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ طالبان کی جانب سے اعلان کردہ ناموں کی فہرست صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو…

سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن…

سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے شیخ محمد بن زاید سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے شیخ محمد بن زاید سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے منگل کے روز ٹیلی فون پر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورعلاقائی صورت حال سے متعلق…

شامی مہاجرین کو وطن واپسی پر حکومتی تشدد اور مصائب کا سامنا

شامی مہاجرین کو وطن واپسی پر حکومتی تشدد اور مصائب کا سامنا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شامی حکومت نے ملکی مہاجرین سے کہا ہے کہ اب ملک محفوظ ہے، لہٰذا وہ واپس وطن آ جائیں۔ اس دعوے کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں غلط قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے…

صدر ایردوان نے اگلے تین سالوں کے لیے معیشت کا روڈ میپ وضح کر دیا

صدر ایردوان نے اگلے تین سالوں کے لیے معیشت کا روڈ میپ وضح کر دیا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے اگلے تین سالوں کے لیے معیشت کا روڈ میپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میڈیم ٹرم پروگرام پر شیئر کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے عظیم اور اور طاقتور ترکی کی…

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے افغان طالبان کی ہوائی فائرنگ

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے افغان طالبان کی ہوائی فائرنگ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سینکڑوں افراد کے ایک مظاہرے کو حکمران طالبان کے جنگجوؤں نے منتشر کر دیا۔ اس مقصد کے لیے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی۔ کئی احتجاجی ریلیوں میں سینکڑوں مرد اور خواتین شریک تھے۔…

ملا حسن اخوند وزیر اعظم اور ملاعبدالغنی نائب وزیراعظم ہوں گے، افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان

ملا حسن اخوند وزیر اعظم اور ملاعبدالغنی نائب وزیراعظم ہوں گے، افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا جس میں ملا محمد حسن اخوند کو عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پریس کانفرنس میں…

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکا اور روس کا مؤقف سامنے آگیا

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق امریکا اور روس کا مؤقف سامنے آگیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے فوری طور پر طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اپنے بیان میں جو بائیڈن نے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کہا یہ بہت آگے…

میانمار: ‘بدھسٹ اسامہ بن لادن’ کو رہا کر دیا گیا

میانمار: ‘بدھسٹ اسامہ بن لادن’ کو رہا کر دیا گیا

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سابقہ جمہوری حکومت نے مسلم مخالف انتہا پسند بدھ مذہبی رہنما کو نومبر میں گرفتار کیا تھا۔ فوجی حکومت نے کسی وضاحت کے بغیر ان پر عائد تمام الزامات واپس لے لیے ہیں۔ میانمار کے فوجی…

ایران پر حملے کے فیصلے کی صورت میں متعدد منصوبے تیار ہیں: اسرائيل

ایران پر حملے کے فیصلے کی صورت میں متعدد منصوبے تیار ہیں: اسرائيل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف افیف کوخافی کا کہنا ہے کہ ایران اور مشرق وسطی میں اس کے ونگز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران پر حملے کا فیصلہ کرنے کی صورت…

نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع

نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع

کیوبا (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیح محمد اور چار دیگر افراد 15 برس سے گوانتانامو بے جیل میں ہیں۔ ان کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت ایسے وقت شروع ہو رہی ہے جب ٹوئن ٹاورز…

آتشی غباروں کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے

آتشی غباروں کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے پیر کی رات کو غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملے حماس کی طرف سے اسرائیلی علاقے میں بھیجے جانے والے آتشی غباروں کے خلاف جوابی کارروائی کے طورپر…

نئی حکومت کی تشکیل میں ممالک ہماری مدد کریں: طالبان

نئی حکومت کی تشکیل میں ممالک ہماری مدد کریں: طالبان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں طالبان نے پاکستان ، چین، روس، ایران، ترکی اور قطر کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ افغان میڈیا نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ نئی حکومت کے لیے بات چیت…

طالبان اربوں ڈالر کی منجمد رقوم لینا چاہتے ہیں، اہم ان کی مدد کریں گے: جانسن

طالبان اربوں ڈالر کی منجمد رقوم لینا چاہتے ہیں، اہم ان کی مدد کریں گے: جانسن

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان طالبان کی باتوں پر نہیں بلکہ ان کے “اقدامات” پر فیصلہ کرے گا۔ انہوں نےعالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تحریک طالبان کے حوالے سے…

طالبان کی مدد سے افغانستان میں رہ جانے والے چار امریکیوں کی واپسی

طالبان کی مدد سے افغانستان میں رہ جانے والے چار امریکیوں کی واپسی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سینیر امریکی اہلکار نے بتایا کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے پیر کو افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن…

گزشتہ 20 سالوں میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار شہری مارے گئے

گزشتہ 20 سالوں میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار شہری مارے گئے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 20 سالوں کے دوران مشرقی وسطیٰ اور افریقا میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار عام شہری مارے گئے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی سے قبل…

سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں، پاکستان کی تشویش دور کریں گے: طالبان

سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں، پاکستان کی تشویش دور کریں گے: طالبان

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دور کیا جائے گا۔ اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا…

طالبان کی حکومت میں ملا ہیبت اللہ نہیں ملا حسن اخوند سربراہ مملکت ہوں گے

طالبان کی حکومت میں ملا ہیبت اللہ نہیں ملا حسن اخوند سربراہ مملکت ہوں گے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کئی دنوں کی مشاورت کے بعد افغان طالبان نے ملا محمد حسن اخوند کو سربراہ مملکت مقرر کردیا۔ طالبان کے سینیئر رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملا محمد حسن اخوند طالبان کی نئی حکومت…

طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری: میرکل

طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری: میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو باہر نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ دریں اثنا چوٹی کے ایک افغان مزاحمتی رہنما کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے…

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے ایک بار پھر افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ قومی مزاحمتی محاذ افغانستان (این آر اے ایف) نے بھی ایک بار پھر اس دعوے…

طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا، افغان میڈیا

طالبان نے پنجشیر کے دارالخلافہ پر قبضہ کرلیا، افغان میڈیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے وادی پنجشیر کے داالخلافہ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ…

متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی

متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی

مظفر نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے کسان مخالف قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں لاکھوں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے ریلی میں 5 لاکھ سے زائدکسانوں کی…