ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران مغربی ممالک کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ خبر کے مطابق، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے صدارتی محل میں ملک کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کے درمیان ایک خفیہ ملاقات ہوئی جس میں خطے میں امن و استحکام سے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک)بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اسی ہفتے انتقال کر جانے والے بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے اہل خانہ پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی ہزارہ شیعہ کمیونٹی کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ طالبان کی واپسی ان کے ممکنہ خاتمے کا باعث ہو سکتی ہے۔ اس تناظر میں بعض نے راہِ فرار اختیار کر لی ہے اور کچھ ہتھیار اٹھا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق حوثی ملیشیا نے مملکت کے تین صوبوں الشرقیہ، جازان اور نجران کی سمت 3 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ علاوہ ازیں ایران نواز ملیشیا نے 3 دھماکا خیز ڈرون طیارے بھی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر اب چار ملین سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اس وائرس کی وجہ سے لگنے والی مہلک بیماری کووڈ انیس کے باعث مجموعی طور پر بانوے ہزار تین…
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر سے افریقی باشندوں نے افریقی یونین کو ایک کھلا خط تحریر کیا ہے، جس میں ایتھوپیا کی جنگ میں ثالثی پر زور دیا گیا ہے۔ تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ خونریزی اور ہجرت…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں تیارہونے والی کرونا ویکسین’کوف ایران برکت‘ غیرملکی ویکسینوں سے بہتر اور زیادہ فعال ہے۔ خیال رہے کہ رواں سال جنوری ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی قائم مقام خاتون نائب وزیر اعظم وزیر دفاع اور خارجہ امور زینہ عکر کے دورہ شام کے دوران دمشق میں شامی وزیر خارجہ خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ویڈیو سامنے آنے کےبعد سوشل میڈیا پر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہر طرح کے امکانات سے محرومیت کے دوران سواس کنونشن میں منظر عام پر آنے والے پختہ یقین و عزم کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا دامن ہاتھ سے نہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں قطر کے سفیر کے مطابق تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ یوں بیرون ممالک سے کابل تک امدادی سامان کی فضائی ترسیل دوبارہ ممکن اور اندرون…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی سریع الحرکت فوج کا کوئی فوری اقدام بھی مغرب کی افغانستان میں ناکامی کو روک نہیں سکتا تھا۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ یونین کی رکن ریاستیں نیٹو میں اپنی موجودگی کو مزید…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس کو خدشہ ہے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر مسلمان جہادیوں بشمول جرمن انتہاپسندوں کا گڑھ بن سکتا ہے۔ ستمبر گیارہ کے دہشت گردانہ واقعات کے بیس برس بعد افغانستان میں پھر طالبان کا جھنڈا لہرا رہا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمت کرنے والی فورس کے سربراہ احمد مسعود کا کہنا ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیے لڑنے سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ طالبان افغانستان کے 34 میں…
پنجشیر (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ایک اعلی سطح کا وفد بھی کابل گیا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے ایک ایرانی انٹیلی جنس نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں جس پر الزام ہے کہ وہ دوسرے ممالک میں ایرانی کارکنوں اور اپوزیشن کو نشانہ بنا رہا ہے۔ وزارت خزانہ نے وضاحت کی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھلا رکھنے اور مالی امداد بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ افغانستان میں طالبان کو نئی حکومت کے طور پر تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں کو بتایا کہ افغانستان میں نئے حقائق…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے گرینڈ آیت اللہ محمد سعید الحکیم 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے قریبی ذرائع کے مطابق محمد سعید الحکیم جمعے کو 85 سال کی عمر میں عراق کے شہر نجف میں دل کا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اب تک ناقابل تسخیر رہنے والی وادی پنجشیر پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ وادی پنجشیر کے تمام 34 اضلاع پر ان کا…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آج متوقع تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ نئی افغان انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخرکر دیا گیا ہے۔ 15 اگست 2021 کو طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوئے جس…