امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنا چہرہ نمو دار کرنے والے ایدا طوفان سے ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 45 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی جنوبی ریاست لوزیانا…
آک لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کی ایک سُپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والے حملہ آور کو پولیس کی طرف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) حوثی باغیوں کو امید ہے کہ وہ ملک کے شمال میں حکومتی کنٹرول والے آخری علاقے پر بھی قبضہ کر لیں گے۔ حالیہ دنوں میں یمن کے متحارب گروہوں میں لڑائی مزید شدید ہو گئی ہے اور کم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فون پر افغانستان کی صورتحال اور دیگر علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بلنکن نے سعودی وزیر…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل جمعرات کو سلووینیا میں ختم ہو گیا۔ اس موقع پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار جوزف بوریل نے یہ بات زور دے کر کہی کہ یورپی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور اتحادی ممالک افغانستان سے نکل ضرور چکے ہیں، مگر امریکی صدر جوبائیڈن کے مطابق ان کو اب بھی طالبان پر وہ ’’لیوریج ‘‘ موجود ہے کہ ان سے وعدوں کی پاس داری کے مطابق شہری انخلا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ یروشلم میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا امریکی منصوبہ ایک ‘خراب آئیڈیا‘ ہے، جس سے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی حکومت غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف فلسطینی حکام کا کہنا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجووں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔ جنرل مارک ملِی نے…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سید علی گیلانی کو سخت سکیورٹی میں آج صبح سپردخاک…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ امریکا اور افغان عوام کے لیے سراسر سانحات اور نقصانات کا باعث بنی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز قبل افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے متعلق نئے انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ائیر پورٹ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گرد تنظیم فتح اللہ (FETO) کا بلقان سے بھی خاتمہ کر دیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار سربیا میں ترکی کے نئے قونصل خانے کی…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جہادی دہشت گردی کے نام سے ایک نیا کورس متعارف کرایا گیا ہے، جس میں ‘جہادی دہشت گردی‘ کو مذہبی دہشت گردی کی واحد شکل قرار دیا گیا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر رچرڈ بلومینتھل نے کل بدھ کے روز بیروت کے دورے کے دوران کہا کہ لبنان کو ایرانی ایندھن کی ترسیل پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے یہ بات بیروت میں ایک پریس کانفرنس کے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انخلا تو مکمل ہوا مگر افغانستان سے فرار ہو کر پناہ کی تلاش میں نکلنے والے مہاجرین کی ذمہ داری اب کون اُٹھائے گا؟ یورپی ممالک کوشش کر رہے ہیں کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک یہ ذمہ…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا، سید علی گیلانی طویل عرصے سے بیمار تھے۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی نے آخری فون کال میں فوجی امداد اور سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا تھا- لیکن دونوں کو طالبان کی برق رفتار کامیابی کا بظاہر نہ تو اندازہ تھا…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اعلیٰ فوجی حکام نے عسکریت پسندوں کے والدین سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مبصرین اسے بھارتی حکومت کی پبلک ریلیشنز کی ایک کوشش کا نام دے رہے ہیں۔ بھارت کے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) گوگل، فیس بک اور مائیکروسوفٹ جیسے ادارے یورپی یونین کا موقف اپنے حق میں رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ ان کی طاقت کو محدود کرنے کی قانون سازی کا عمل ادھورا رہے۔…
امریکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس طویل ترین جنگ کے خاتمے کا یہی بہترین متبادل تھا۔ ادھر امریکیوں کی واپسی کے بعد سے کابل…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے عالمی برادری پر افغانستان کے معاملے میں باہمی تعاون کے ساتھ کاروائیاں کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سربی روزنامہ پولیٹکا سے انٹرویو میں افغانستان میں طالبان اقتدار کے حوالے سے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی دو دہائیوں پر محیط غیر ملکی افواج کے خلاف جنگ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔ طالبان اب افغانستان پر حکومتی عمل کو حتمی شکل دینے کی کوشش میں ہیں لیکن انہیں کئی بڑے چیلنجز…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مبینہ طور پر امریکی فوج کے کتوں کی کابل ائیر پورٹ پر پنجروں میں بند تصاویر پر وضاحت دے دی ہے۔ جان کربی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا شہر میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ عرب ممالک کی طرف سے اس حملے کو…