کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل پر طالبان کے کنٹرول کے 9 روز طالبان کی جانب سے مختلف تقرریوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان اہلکار ہلاک ہو گیا۔ جرمن فوج نے ٹوئٹر پر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ کابل ائیرپورٹ کے شمالی گیٹ پر ہوا جس میں وہاں تعینات اہلکاروں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے 20 سال کے دوران طالبان کے خلاف اپنی جنگ میں کئی اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے ہیں۔ اسرائیلی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزیر ِ خارجہ جین یوس لے ڈرائن نے متحدہ امریکہ کو افغانستان کے معاملے میں ذمہ داریوں کو پورا کی اپیل کی ہے۔ لے ڈرائن نے ہفتہ وارروزنامہ لے جورنل دو دیمانچے کو افغانستان کے معاملے پر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) حالانکہ اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت ’آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن بعض اعلیٰ پولیس حکام نجی گفتگو میں اس کا اعتراف کرتے ہیں۔ اتر پردیش میں یوگی ادیتیہ ناتھ کی حکومت اگرچہ مبینہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک انخلاء مکمل کرنے کے لیے پر عزم ہے، تاہم اس کے اتحادی اس میں توسیع پر زور دے رہے ہیں۔ طالبان کا کہنا ہے کہ اگر بیرونی فورسز کے…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جی-7 کے سربراہان کا ورچوئل اجلاس بلایا ہے جس میں وہ طالبان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے رکن ممالک کو قائل کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے شمال میں واقع تین اضلاع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔گذشتہ ہفتے ان اضلاع پر مقامی ملیشیاؤں نے کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ طالبان کے 15 اگست کو دارالحکومت کابل پر کنٹرول کے بعد شمالی صوبہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی جانب روانہ ہو چکے ہیں جبکہ طالبان مخالف رہنما نے بات چیت پر زور دیا ہے۔ اس دوران امریکا نے انخلاء کو تیز تر کرنے کے لیے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اُمید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا جائے گا۔ وائٹ ہاوس سے ٹیلی ویژن خطاب کرتے ہوتے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اُمید ہے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پرافغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ ترک صدر نے کہاہے کہ افغانستان میں مغربی ممالک کےلیےکام کرنےوالےافغانوں کوترکی میں پناہ نہیں دےسکتے،ہمیں افغانستان میں…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ غزہ کے عض علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف مظلوم فلسطینیوں نے غزہ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل کا ہوائی اڈہ افراتفری کا ایک بھیانک منظر دکھا رہا ہے۔ ہفتے کے روز ہوائی اڈے کے قریب سات افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے انخلا کو احمقانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک سیاسی چال ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) 57 مسلم ممالک کی اسلامی تعاون تنظیم ’’ او آئی سی‘‘ کے افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے غیرمعمولی اجلاس میں افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کے لیے ہر ممکن مدد کے عزم کا اظہار…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں بیس سالہ امریکی جنگی مشن کا خاتمہ دراصل نہ صرف افغانستان بلکہ وسطی ایشیائی ممالک میں بھی چین کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔ بیجنگ حکومت وسطی ایشیا کو اپنا ”عقبی صحن‘‘ قرار دیتی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو امریکا کے لیے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا ہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔ طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے انخلا کے لیے کابل ائیر پورٹ کے باہر انتظار کرنے والے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کی موت مبینہ طور پر ہجوم، افراتفری، حبس اور پانی کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ امریکہ نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد طلب…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کرنے والے لڑکے کی موت ہو گئی جب کہ لڑکی کی حالت نازک ہے۔ اس اقدام سے قبل دونوں نے حکام پر ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) تبصرہ نگار مارسیل فیورسٹناؤ لکھتے ہیں کہ تباہ کن افغان پالیسی پر جرمن حکومت کا ردعمل شرمناک ہے جبکہ طالبان کی ’فتح‘ کے بعد بھی یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے میں سست روی کا شکار ہے۔ ‘افغانستان سے…