برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی جانب سے بحرین، قطر، یواے ای کو ریڈ سے amber لسٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ پاکستان بدستور اس فہرست میں…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے اور نہ ہی دیگر عرب ممالک کی طرح معاہدۂ ابراہیم میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کل بدھ کو کہا کہ ہے برطانیہ اور امریکا حال ہی میں بحیرہ عرب میں ’’ مرسر اسٹریٹ ‘‘ ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت میں ’’ متحد ‘‘ ہیں۔ راب نے…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک نو سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دیا گیا۔ بچی پانی لینے کے لیے ایک شمشان گھاٹ گئی تھی۔ یہ ہولناک واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں کینٹ علاقے…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن دفتر استغاثہ نے برلن میں شامی شہری موافق ال ڈی کو مبینہ طور پر سن دو ہزار چودہ میں دمشق میں شہریوں کے ایک گروپ پر بم حملہ کرنے اور دیگر جنگی جرائم کا مرتکب ہونے…
تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ِتیونس قیص سعید نے ایک قرار داد جاری کرتے ہوئے حشام الا میشیشی حکومت کےمزید ۲ وزرا کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر دیا۔ ایوان ِ صدر کے اعلان کے مطابق وزیر برائے معیشت و سرمایہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ملک میں لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کے لئے تعاون فراہم کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے ایک جلاوطن کارکن یوکرائن میں پناہ لیے ہوئے تھا۔ اب اس کارکن کی لاش ایک پارک سی ملی ہے، جہاں بظاہر اسے پھانسی دی گئی ہے۔ پولیس نے اس کیس میں ممکنہ قتل کے حوالے سے…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) منگل کو ہیومن رائٹس واچ نے لبنانی حکام پر “مجرمانہ” غفلت اور زندگی کے حق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ انسانی حقوق گروپ کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں انکشاف کیا کہ امونیم نائٹریٹ کے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک مرتبہ پھر اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ اگر ایران امریکا سے جوہری ڈیل میں جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کی یقین دہائی کرادیتا ہے تو سعودی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے نومنتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔ ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کے صدارتی عہدے کی توثیق کی تقریب تہران میں منعقد…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 24 سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے انھیں 3 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سفیر اناتولی آنتونوف نے بتایا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین سیکی نے باور کرایا ہے کہ “اسرائیل کو یہ آزادی حاصل ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے وہ فیصلے کرے جنہیں وہ مناسب سمجھتا ہے”۔ پیر کے روز اپنے تبصرے میں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے قدامت پسند لیڈر ابراہیم رئیسی کی صدارت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ رئیسی اقتصادی بحران اور اپنے ملک کے متنازعہ ایٹمی پروگرام کے سبب نہایت مشکل حالات میں ایران کے تیرہویں صدر کی حیثیت…
ہلمند (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور برطانیہ نے الزام لگایا ہے کہ طالبان پاکستانی سرحد کے قریب حال ہی میں قبضہ کیے گئے ایک قصبے میں ”شہریوں کا قتل عام” کررہے ہیں۔ ایسے وقت جبکہ افغان فورسز سب سے بڑے شہر پرطالبان…
لداخ (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی لداخ میں سرحد پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے فریقین میں اختتام ہفتہ بات چيت ہوئی تھی۔ فریقین میں ایک اہم سرحدی مقام پر کشیدگی ختم کرنے پر اصولی اتفاق ہو گيا ہے۔ بھارت میں حکومتی ذرائع…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس حفاظتی تدابیر کے دائرہ کار میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ساوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی خبر کے مطابق بیجنگ میں کووِڈ۔19 کے ڈیلٹا ویریئنٹ کا پھیلاو روکنے کے…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ججوں نے تجویز پیش کی تھی کہ جن فلسطینی خاندانوں کو یروشلم کے شیخ جراح سے بے دخلی کا سامنا ہے انہیں محفوظ کرائے دار کا درجہ دے دیا جائے۔ تاہم فلسطینیوں نے اسرائیلی ملکیت کو تسلیم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے خلیج عُمان میں اسرائیل کے زیرانتظام ایک تیل بردار بحری جہاز پر حملے کے ردعمل میں ایران کو ’’اجتماعی جواب ‘‘ دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے سوموار کے روز…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور برطانیہ نے کہا ہے کہ طالبان نے پاکستان کے ساتھ سپین بولدک بارڈر پر افغان شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ واشنگٹن اور لندن نے کہا ہے کہ طالبان نے “جنگی جرائم” کا ارتکاب کیا ہے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) سبکدوش ہونے والے ایرانی صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری راز اور اہم معلومات چوری کی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی فارس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ صدر حسن روحانی نے…
نیامے (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوجی قافلے پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 6 اہلکار لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی فضائی کمپنیوں اور مسافروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے فائزر، میڈورنا،…