تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی…
تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ انھوں نے دستور پر عمل درآمد کرتے ہوئے حالیہ فیصلے کیے ہیں اور انھوں نے حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے ایسا نہیں کیا ہے۔ قیس سعید نے ایک…
تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) صدر قیس سعید نے پر تشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم ہشام مشیشی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ حکمراں جماعت صدر پر بغاوت کا الزام عائد کر رہی ہے۔ تیونس کے صدر قیس سعید…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور پاکستان دونوں، افغانستان میں ممکنہ طور پر طالبان کے اقتدار میں آنے کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ یہ دونوں ممالک کسی طور اپنے ہاں مہاجرین کی آمد نہیں چاہتے۔ عبدالرشید جنگ…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور مراکش کے مابین تعلقات کے قیام کے بعد اب تل ابیب سے مراکش شہر کی طرف مسافر پروازیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ اس اقدام سے باہمی معاشی اور سفارتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور ساتھ ہی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر جوبائیڈن کو صحت سے متعلق شدید نوعیت کا مسئلہ درپیش ہے جو مزید بگڑے گا۔ سابق صدور باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الخادمی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ اب خود لڑ سکتے ہیں اس لیے امریکی فوج کی ضرورت نہیں رہی۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی ‘‘ کو انٹرویو میں عراقی…
پینٹاگان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز کا پہلا مشن طالبان تحریک کی جانب سے ملک کی اراضی کا کنٹرول واپس حاصل کرنے کی کوشش سے قبل طالبان کے زور حرکت کی قوت…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ملائیشیا کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ شاہ سلمان نے کنگ سلمان مرکز برائے انسانی امداد…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے رکن ھانی علی العمیری نے خصوصی طور پر بتایا ہے ’’کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے اور طالبان کی یلغار کی رفتار میں کمی کے بعد ہی ان کے زیر قبضہ علاقے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیہ کی عبادت کے لیے بحالی کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے پنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پرجاری کردہ اپنے پیغام کہا ہےکہ ہماری تہذیب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی فوج کا افغانستان میں سے قریب دو دہائیوں کے بعد انخلا مکمل ہونے والا ہے۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ مستقبل میں امریکا کی افغانستان اور وسطی ایشیائی ریستوں کے بارے میں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں صدر غنی کی حکومت نے طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں شبینہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کابل میں وزارت داخلہ کے مطابق یہ کرفیو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اسپین اور نیدرلینڈز سے آنے والے ایسے افراد جو مکمل طور پر ویکسینیٹڈ نہیں ہوں گے، انہیں قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔ جرمنی میں متعدی بیماریوں کے انسداد کے نگران ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی جانب…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مجاھدین خلق کی جلاوطن رہ نما مریم رجوی نے ایران میں ہونے والے مظاہروں کے دوران ایرانی فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال کی ایک بار پھر مذمت کی…
سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے شہروں سڈنی اور میلبورن میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید سختی اور توسیع کے سرکاری حکم کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید نعرے بازی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا تاہم دفاعی فضائی نظام نے حملے کو ناکام بنادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں الحریر کے نزدیک فوجی اڈے پر…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ریکارڈ بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ، کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 125 سے زائد ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں مون سون بارشوں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس رقم کی ادائیگی پناہ گزینوں…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترکی نے عالمی میدان میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور اب یہ ایک علاقائی طاقت کی ماہیت اختیار کر چکا ہے۔ روسی دفتر خارجہ کی ڈپلومیسی اکیڈمی سے منسلک انسٹیٹیوٹ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے عرب اکثریتی صوبہ الاھواز میں پانی کی قلت کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے آج دسویں روز میں جاری رہیں۔ احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی سیکیورٹی اداروں نے مظاہروں پر قابو…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دیگر ممالک کے برعکس جرمنی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کا نظام کمیونل اور میونسپل ڈھانچے پر مبنی ہے، تاہم حالیہ تباہ کن سیلابوں کے بعد اس پر کئی طرح کے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ جرمنی میں…