برلن (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی وزیرخارجہ نجلہ المنقوش نے کہا ہے کہ جرمن دارالحکومت برلن میں امن مذاکرات کے نئے دور میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔انھوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اب آیندہ دنوں میں طرفین کی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قومی کمیٹی برائے متعدی امراض نے لوگوں کو اب کووِڈ-19 کی دو مختلف ویکسینوں کی پہلی اور دوسری خوراک لگانے کی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایران کے دوسرکاری خبری گروپوں پریس ٹی وی اور العالم کی ویب سائٹس اور یمن کی حوثی ملیشیا کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے معزول صدر عمر البشیر کے وکلا دفاع نے العربیہ اور الحدث چینلز کو بتایا کہ سابق صدر کے کرونا کا شکار ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ معزول صدر عمر البشیر کے وکلا دفاع پر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مقامی کورونا ویکسین کا نام ’’ترکو واک‘‘ ہو گا۔ مقامی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے دائرہ کار میں رضاکاروں پر کیے گئے تجربات کے پروگرام کا آغاز صدر ایردوان کی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین نے ویٹیکن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بچوں کے جنسی استحصال کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ پوپ فرانسس کو لکھے گئے ایک خط میں اقوام متحدہ کے چار خصوصی نمائندوں نے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹروی وزیر خارجہ الیگزینڈر شالنبرگ نے یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب کے شہروں اور شہری اہداف پرحملوں کوناقابل قبول قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مشرقِ اوسط میں قیامِ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں…
سعودی (اصل میڈیا ڈیسک) عرب سعودی وزیر خارجہ فصل بن فرحان بن عبداللہ نے پیر کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے سرکاری دورے کے دوران میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر رافائیل گروسی سے ملاقات…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور اٹلی نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اور ترکی کے مابین پناہ گزینوں کے معاہدے کی تجدید کے لیے تیزی سے اقدامات کیے جانا ضروری ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا اطالوی وزیراعظم…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک پر امریکی پابندیا ں عنقریب ہٹا دی جائینگی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بعض تجارتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کرنے والے…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) دونوں ملکوں کے مابین مختلف سیاسی او ر علاقائی امور پر اختلافات کے باوجود ترک رہنما نے ملاقات کے بعد باہمی تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ امریکی…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مدنظر میانمار کی حکمراں فوجی جنتا کے اعلی عہدیداروں پر نئی پابندیا ں عائد کردی ہیں۔ اس 27 رکنی بلاک نے آٹھ افسران پر سفری پابندیاں عائد کردیں اور…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ چین کورونا کی ابتدا کا پتا چلانے کے لیے مزید تحقیقات کی اجازت دے یا عالمی سطح پر تنہائی کےلیے تیار ہوجائے۔ امریکی صدر بائیڈن کے مشیر سلامتی جیک…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی ہم منصب سے ملاقات، میزائل پروگرام اور خطے کے عسکری گروپوں کی حمایت ترک کرنے کے معاملے پر مذاکرات سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں سفروسیاحت کے میدان میں کام کرنے والی کمپنی ’المسافر‘ نے بتایا ہے کہ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران فضائی سفر کی بکنگ میں یر معمولی اضافہ متوقع ہے۔ کمپنی کے ریٹیل…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی کی ملکیتی الامارات ایئرلائنز نے کووِڈ-19 کی وَبا کے پیش نظر اپنی برطانیہ کے لیے پروازوں کو لندن کے ہیتھرو اور برمنگھم کے ہوائی اڈے تک محدود رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ الامارات ایئرلائن نے اس سے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ریاست کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔وہ مزید تشدد اور غزہ سے راکٹ فائر کو برداشت نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں جنگ طالبان نے شروع کی ہے اور اس کی ذمہ دار بھی یہی تنظیم ہے۔ اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی آبادی والے ملک انڈونیشیا میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز اور اس وبا کے باعث ہلاکتوں میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے بوشہر میں واقع اپنے واحد جوہری پاور پلانٹ کو ہنگامی طور پر بند کر دیا ہے۔ ایران کی سرکاری الیکٹرک انرجی کمپنی کے ایک عہدہ دار غلام علی رخشانی مہر نے ایک ٹاک شو میں گفتگو…
الباما (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست الباما میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ طوفان سے متاثرہ بٹلر کاؤنٹی کے علاقے میں پیش آیا۔ کاؤنٹی کے تفتیشی افسر وینے گارلوک…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور چھے عالمی طاقتوں کے مذاکرات کاروں نے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق بات چیت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے اور ان کے درمیان موجود مختلف امور پر اختلافات…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ایئرڈیفنس نے کل اتوار کے روز یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے مملکت کے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر بمبار ڈرون طیارے سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ عرب…