لاہور (رپورٹر) بائو اصغرکا شاہ کوٹ میں”عید سجناں نال ” کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق عیدالضحیٰ کے موقع پر شاہ کوٹ میں اسٹیج ڈرا مہ ”عید سجناں نال ” پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر بائو اصغر ہیں جبکہ کاسٹ میں نیلم چوہدری ،سدرہ ،ثانیہ چوہدری ،تابندہ خان،رانا وسیم،آفتاب حسن،زین شیخ، شہباز چن […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے دوران تحریک انصاف کے عثمان بزدار نے 189 جب کہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حلف اس لیے لے رہے ہیں کہ جمہوریت کی گاڑی چلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی اجلاس آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت کے تسلسل کی تیسری کڑی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے متعلق مقدمہ قتل میں دیت ادا کرکے صلح کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نئے اور کلین انسان کو سامنے لائیں گے اور گزشتہ روز ہی عثمان بزدار […]
لاہور : بائو اصغر علی کا شوبز فنکار وںکے حق میں آواز اٹھانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق فلم ،سٹیج پروڈیوسر و کالم نگار بائو اصغر علی نے فنکار برادری کے حق میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوے کہا کہ جیسے دوسرے لوگوں کا حق ہے ویسے ہی فنکا ر لوگ بھی اسی معاشرے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ، وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے رُکن اسمبلی، سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اُنھوں نے یہ باضابطہ اعلان ایک وڈیو پیغام میں کیا، جو جمعے کے روز جاری کیا گیا۔ پی ٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ لاہور پہنچنے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگا دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت کی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) ضمنی الیکشن میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا جس کا سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے نامزد چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نئے اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا گیا، اس موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے، اس مقصد کے لیے ایوان کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے جشنِ آزادی کے موقع پر واہگہ-اٹاری سرحد پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں پاکستان رینجرز نے بھارتی بارڈر فورسز کو مٹھائی کا تحفہ دیا۔ یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب میں شرکت کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد واہگہ پہنچی اور انتہائی جو ش و جذبے سے یہ […]
لاہور : علامہ اقبال میڈیکل کالج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2018ء ٹورنامنٹ میں ایلاف خالد، زوبیہ فا طمہ، حسنت، شانے زہرہ، حرا مسعود، نادر،ارسلان ترار،سمیت لاہو ربھر کے میڈیکل کالجزسے 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔راشد لیطف میڈ یکل کالج کی ٹیم بہتر کھیلتی ہوئی فائنل میں پہنچی جہاں اس کا علامہ اقبال میڈیکل کالج کی ٹیم کیساتھ […]
لاہور : نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ڈاکٹر محمد عدنان کی 27ویں سالگرہ کا کیک گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ کاہنہ میں کاٹا گیا، جس میں صدر پریس کلب مانگا عابد بھٹی، سینئر صحافی رانا اشفاق، میان عامر احمد جاوا ،سینئر صحافی سید صدا حسین کاظمی ،صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن مانگامنڈی میاں الیاس، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ سے ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید نے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمشن اور خواجہ آصف کو نوٹس جاری […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا۔ عام انتخابات میں واضح اکثریت کے بعد تحریک انصاف وفاق میں حکومت سازی کے لیے مصروف ہے اور اس سلسلے میں اسے آزاد امیدواروں سمیت ایم کیوایم اور (ق) لیگ کی حمایت بھی مل چکی ہے۔ اسلام […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کشمیر کی عالمی حیثیت اجاگر کرے گی۔ چودھری سرور کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا عمل عالمی برادی کے لئے […]
لاہور (جیوڈیسک) توانائی کا بحران بے قابو ہو گیا، شہروں اور دیہات میں دو سے سولہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ نے سابق حکومت کے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے دعوے جھٹلا دیئے۔ نیپرا نے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں کی حالتِ زار کا پردہ چاک کر دیا۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق پن بجلی کی پیداوار میں […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کرنے کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ عام انتخابات میں واضح اکثریت کے بعد تحریک انصاف وفاق میں حکومت سازی کے لیے مصروف ہے اور اس سلسلے میں اسے آزاد امیدواروں سمیت ایم کیوایم اور (ق) لیگ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سازی کے لیے پنجاب اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ وزرات اعلٰی کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب بننے کی بھی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے دوڑ ہورہی ہے اور دونوں […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو مزید 3 مقدمات میں 12 مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 17 فروری کو زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو 4 مرتبہ سزائے موت سنائی تھی جس کے خلاف اس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے احکامات جاری کر دیے۔ پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں این اے 131 میں عمران خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو 680 ووٹوں سے […]
لاہور: پاکستان خوشحالی کا ایک نیا دور لیکر طلوع ہو رہا ہے جس سے مخالف قومیں خوفزہ ہیں ،زندہ قومیںآزادی کا جشن شان شوکت کے ساتھ مناتی رہے گی ان خیلات کا اظہار فلم ، سٹیج پروڈیوسروکالم نگار بائو اصغر علی نے یو این پی سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ 14 اگست […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز ہوش میں ہیں اور بتدریج بہتری کی جانب جا رہی ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز نے ایک ماہ کومے میں رہنے کے بعد اس روز آنکھیں […]